الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو اپنی ایمانداری ظاہر کرتے ہیں، اور جب آپس میں ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ مسلمانوں کو کیوں وہ باتیں پہنچاتے ہو جو اللہ تعالیٰ نے تمہیں سکھائی ہیں، کیا جانتے نہیں کہ یہ تو اللہ تعالیٰ کے پاس تم پر ان کی حجب ہو جائے گی،(البقرۃ:76)۔
جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک بدعت ہے ۔ عیسائی حضرت عیسی ؑ کا میلاد مناتے ہیں ، مسلمانوں نے کہا :" ہم بھی کسی سے کم نہیں "۔ سید المرسلین ﷺ نے ساری زندگی یہ جشن نہیں منایا اور نہ ہی صحابہ کرامؓ سے ثابت ہے ۔ بد قسمتی سے مسلمان جشن بھی اس دن مناتے ہیں جس روز آپ ﷺ نے وفات پائی ۔ ۱۲ ربیع الاول تیز میوزک...
(مسلمانو!)کیا تمہاری خواہش ہے کہ یہ لوگ ایماندار بن جائیں، حالانکہ ان میں سے ایسے لوگ بھی جو کلام اللہ کو سن کر، عقل و علم والے ہوتے ہوئے،پھر بھی بدل ڈالا کرتے ہیں،(البقرۃ:75)۔
پھر اس کے بعد تمہارے دل پتھر جیسے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت ہو گئے، بعض پتھروں سے تو نہریں بہہ نکلتی ہیں اور بعض پھٹ جاتے ہیں اور ان سے پانی نکل آتا ہے، اور بعض اللہ تعالیٰ کے ڈر سے گر گر پڑتے ہیں، اور تم اللہ تعالیٰ کو اپنے اعمال سے غافل نہ جانو،(البقرۃ:74)۔
فقير الى الله کو ’’ عبداللہ امانت محمدی ‘‘ ، کہتے ہیں ۔ میرا تعلق ضلع ’’ قصور ‘‘ ، سے ہے۔ پڑھنے ، لکھنے کا بہت شوق ہے ۔ BSc-Computer Science کر رہا ہوں ۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’ حد ہو گئی ! ‘‘ ، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ...
جاسمن کا پیغام: میں خود ایسے لوگوں کو جانتی ہوں جو اس سکیم سے پیسے لے رہے ہیں۔
فراڈ واقعی بہت ہو رہا ہے اور کئی طرح سے ہو رہا ہے۔
لوگوں کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے میں بے حد مشکلات کا سامنا ہے۔ کتنے ہی لوگوں کو یہ طریقہ نہیں آتا۔ دوسرے ہر بینک کے آگے لوگوں کی کثیر تعداد کھڑی رہتی ہے ۔ ایک بار...
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.adzgi.igesplus&hl=en
اور یہ بھی اچھا ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.imsunny.android.mobilebiz.pro
حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم صاحب نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والوں کے لیے مشورہ دیا ہے کہ : " انہیں چاہیے کہ یہ پانچ سالوں کے پیسے اکھٹے ہی دیے دیں تاکہ کوئی غریب آدمی اپنا چھوٹا موٹا کاروبار شروع کر سکے ۔ "
السلام علیکم بھائی! میرے علم میں تو ایسا کوئی سوفٹ ویئر نہیں کیونکہ مجھے کھبی اس کی ضرورت نہیں پڑھی لہذا میں نے دوستوں سے اس کے متعلق شیئر کیا ہے تو انہوں نے کہا ہے:" آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ سیل مین کو کیا فیچرز چاہئیں؟
اگر سوال پوائنٹ آف سیل کے حوالے سے ہے تو کچھ عرصہ قبل ایک بھائی نے یہاں...