• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    (بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیمَ) پرویز رشید جاہل ہے پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا۔ وطن لینے کا مقصد اسلامی قوانین کا نفاذ تھا ۔ لیکن ہوا اس کے متضاد ، نظام حکومت پر ایسے لوگوں نے قبضہ جما لیا جو قرآن کی بات سننا تو دور ، توہین کرنے پر تولے ہوئے ہیں ۔ جس کی جیتی جاگتی مثال...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ کی ذات ہر جگہ موجود ہے، یا عرش پر مستوی ہے؟ ایک مکالمہ۔ (کچھ غلط فہمیوں کا ازالہ)

    حد ہو گئی ! (قسط :۵) ( ۲ ) پولیس والوں نے اگر کوئی مجرم پکڑنا ہو تو وہ ناکا لگاتے ہیں ۔ اگر گنا ہ گار بڑا ہوتو وہ بہت زیادہ ناکے لگاتے ہیں تاکہ خطا کار ایک جگہ نہ بھی پکڑا گیا تو دوسرے مقام پر قابو آ جائے گا ۔ شیطان نے بھی بد عقیدگی کو عام کرنے کے لیے ایسے ہی جال بچھائے ہیں ۔ جس کی ایک مثال...
  3. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (آخری قسط )

    قبولِ حق لوگ اتنے خوش تھے کہ جیسے کامیاب و کامران ہو گے ۔ اور ہم باغ باغ ( Glad ) کیوں نہ ہوں ، ہمیں شرک و تقلید سے پاک اور کتاب و سنت پر مبنی راستے کی پہچان ہوگئی ۔ ہمارے دل شاد کیوں نہ ہوں ، ہمیں بدعات سے چھٹکارا مل گیا اور سنتوں سے واقفیت ہو گئی ۔ ہم راضی کیسے نہ ہوں ، ہمیں نمازِ نبوی ﷺ اور...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۱۲ )

    حلالہ خان بھائی ، غصے سے لال پیلا ہوتے ہوئے بولا : ’’ ہم اپنا مفتی کو گولی مار دے گا ۔ اس ۔۔۔ نے ہم کو دھوکا میں رکا ( رکھا ) ۔ اس نے ہمارا بیوی کا حلالہ کیا ، ہم صبر کیا کیونکہ شریعت کا مسئلہ تھا ۔ اب ہم صبر نہیں کرے گا ۔ وہ ، ہم کو پاگل بنائے رکا ( رکھا ) ۔ ‘‘ عبدالرحمٰن نے ’’ انا اﷲ وانا...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۱۱ )

    نمازِ نبوی ﷺ عوام الناس نے باری باری سے وضو کیا ، بلال نے اتنی خوبصورت آواز میں آذان دی کہ : ’’ میں نے ساری زندگی اتنی پیاری آواز میں آذان نہیں سنی تھی ‘‘ ۔ آذان اتنی دلکش تھی کہ کئی مسافروں نے گاڑیاں پارکنگ میں کھڑی کیں اور مسجد کی طرف چل دوڑے ۔ ضعیف آدمی نے بتایا کہ مسجد کا امام چھٹی پر ہے ،...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۱۰ )

    بدعات تقلید کی وجہ سے بے شمار بدعات نے جنم لیا ۔ لوگوں نے اپنے آباء و اجداد کو جو کرتے دیکھا اسی کو دین سمجھ لیا اور سنتِ رسول ﷺ کو جاننے کی کوشش ہی نہیں کی ۔ جب لوگ سنت سے واقفیت ضروری نہیں سمجھتے اس وقت بدعات کا پودا سر سبز ہوتا ہے ۔ کچھ مولویوں نے اپنے پیٹ کی خاطر بدعات کو فروغ دیا ۔ بعض لوگ...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۹)

    اطاعتِ رسول ﷺ کوئی بھی انسان اس وقت تک مسلمان نہیں ہو سکتاجب تک وہ رسول اﷲ ﷺ کی اطاعت نہ کرے ۔ کیونکہ رسول اﷲ ﷺ کی اطاعت، اﷲ ہی کی پیروی ہے اور آپ ﷺ کی اتباع ہی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ جو سید المرسلین ﷺ کی اطاعت کرئے گا ، اﷲ تعالیٰ اس سے محبت کرئے گا اور گناہ بھی معاف فرما دے گا ۔ آپ ﷺ کی پیروی...
  8. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۸)

    شرکِ اصغر پریشانی ، نظر بد یا کسی مرض سے بچنے کے لئے تعویذ ، چھلہ ، منکا ، زنجیر یا کڑا وغیرہ پہننا ۔ حادثات یا بری نظر سے محفوظ رہنے کے لئے کار یا مکان و دوکان پر جوتی یا کالی ہنڈیا لٹکانا ۔غیر اﷲ کی قسم اٹھانا ، ریاکاری کرنا ، نماز چھوڑنا اور ستاروں کی تاثیر پر یقین رکھنا ، یہ سب افعال شرک...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۷)

    عبادات میں شرک اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کے سامنے بے حس و حرکت ، با ادب ہاتھ باندہ کر کھڑے ہونا ، رکوع اور سجدہ کرنا ۔ کسی قبر پر قیام کرنا ، مجاور بن کر بیٹھنا یا طواف کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی سے دعا مانگنا یا انہیں دعا میں وسیلہ بنانا ، فریاد کرنا اور پناہ طلب کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے علاوہ...
  10. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    صفات میں شرک کائنات کا حقیقی بادشاہ ، عالم الغیب ، مختار کل ،مشکل کشا و حاجت روا، زمین و آسمان کے تمام خزانوں کا مالک ، ہر وقت سب کو دیکھنے اور سننے والا ، دلوں میں اٹھنے والے خیالوں کو جاننے والا ، بھلائیاں عنایت کرنے والا ، ہدایت دینے اور دلوں کو پھیرنے والا ، رزق میں تنگی یا فراخی کرنے والا...
Top