• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺮﺳﯽ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ :

    آمین یا رب العالمین
  2. حسن شبیر

    ناقابل اشاعت!!!

  3. حسن شبیر

    ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺮﺳﯽ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ :

    ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﭘﺮ ﺳﺨﺖ ﻣﻮﻗﻒ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮐﺮ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮرضی اللہ عنہ ﻭ ﻋﻤﺮرضی اللہ عنہ ﮐﯽ ﻋﻈﻤﺖ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﺻﺤﺎﺑﮧرضوان اللہ علیہ اجمعین ﭘﺮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺑﻨﻮﺍﯾﺎ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﻇﻠﻢ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻭﺍﺯ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺸﺎﺭﺍﺳﺪ ﮐﺎ ﺳﻔﺎﺭﺕ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ...
  4. حسن شبیر

    اللہ کی رضا۔۔۔ اور خیر وعافیت

    ماشاءاللہ، زبردست جزاک اللہ خیرا
  5. حسن شبیر

    وولہا اور دلہن

    بہت بہت شکریہ بھائی
  6. حسن شبیر

    خاتون صحافی نے ایک ہزار محسورین کی جان بچالی۔

    آمین یا رب العالمین
  7. حسن شبیر

    اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کیپسول برآمد

    عجب قوم ہیں ہم بھی۔ پتا بھی سب لیکن پھر بھی باز نہیں آتے۔ ؎ اللہ ہمیں ہدایت عطافرمائے۔ آمین
  8. حسن شبیر

    نابینا نے بینا کر دیا۔۔۔۔۔ ایک سچی کہانی۔۔

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت زبردست تحریر کافی وقت ہو گیا کسی عرب شیخ کے درس میں سنی تھی۔ آج دوبارہ یاد تازہ کردی۔
  9. حسن شبیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔ ماشاءاللہ ۔ خوش آمدید
  10. حسن شبیر

    سودى كارڈوں كے ذريعہ تعليمى فيس كى ادائيگى كرنا!

    سود کے حوالے سے ایک واقعہ میرے ساتھ بھی ہوا لیکن اللہ رب العزت نے سمجھ عطافرمائی علماء سے مشورہ کیا۔ اللہ رب العزت نےکچھ وقت بعد اس کا نعم البدل عطا کیا۔آسانیاں عطاکیں۔ الحمدللہ
  11. حسن شبیر

    ابتسامہ پر ابتسامہ

    ویسے ایک بات ہے جو مزہ کھل کر ہنسنے میں ہے ہاہاہاہاہا کرنے میں ہے وہ ابتسامہ میں نہیں ہے۔ مجھے تو یہ لفظ بالکل اچھا نہیں لگتا اور میں بہت کم استعمال کرتا ہوں۔بلکہ نہ ہونے کے برابر۔
  12. حسن شبیر

    وولہا اور دلہن

    دلہن عروسی جوڑے میں بیٹھی تھی کہ دولہا آیا اور کہنے لگا " مجھے اس دن کا کافی عرصے سے انتظار تھا "۔ دلہن نے جواب دیا " اس وقت دن نہیں رات ہے" ۔ میرا مطلب ہے کہ تمہیں حاصل کرنے کے لیے میں نے کتنے پاپڑ بیلے دولہا نے وضاحت پیش کی ۔ " اس کا مطلب ہے تم پاپڑ بیلنے کا کام کرتے ہو لیکن ہمیں تو کچھ اور ہی...
  13. حسن شبیر

    بھائی بیٹے کے لئے لڑکی ”دیکھنے “ جانا

    جزاک اللہ بھائی
  14. حسن شبیر

    کچھ میرے بارے میں

    اللہ رب العزت آپکی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطافرمائے آپکو آپکے مشن میں کامیاب فرمائے۔ بس محنت اور مستقل مزاجی کو کبھی نہ ہاتھ سے جانے دینا۔ آمین یا رب العالمین
  15. حسن شبیر

    Sadia سسٹر کے 100 مراسلات مکمل

    ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک
  16. حسن شبیر

    تصوف کے معترضین ہی مجوزیں

    جزاک اللہ خیراً
  17. حسن شبیر

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے لئے دعاء

    اللہ رب العزت، شیخ محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین
Top