الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیوخ محترم مجھے اس روایت کی تحقیق درکار ہے! شاید یہ مسجد شجر سے منسوب ہے واقعہ جو ابراہیم خلیل روڈ پر ہے۔
ایک مرتبہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے اس مقام پر کفّار مکّہ نے ضد کی کہ اگر آپ سچے نبی ہیں تو آپ یہاں کوئی معجزہ دیکھائیں - اس موقع پر الله کے رسول صلی...
بھائی دنیاوی علوم سیکھنا منع نہیں ہے مسئلہ یہاں آتا ہے جب دین اسلام کو بھی لوگ سائنس سے پرکھ رہے ہوتے ہیں اور اس پر کتابیں بھی لکھ رہے ہوتے ہیں۔
ابن سينا کا فاسد عقیدہ
شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمتہ الله کہتے ہیں :
ابن سينا رافضی قرمطی تھا اور صحابہ رضی الله عنهم کو گالیاں دیتا اور ان کی تنقیص...
امام ابن حبان رحمہ اللہ اور قبر علی بن موسی الرضا سے استمداد؟
بشکریہ شیخ کفایت اللہ حفظ اللہ
اس پر شعيب الأرناؤوط تعلیق میں لکھتے ہیں
هذا الكلام لا يسلم لقائله، إذ كيف يكون قبر أحد من الاموات الصالحين ترياقا ودواءا للاحياء، وليس ثمة نص من كتاب الله يدل على خصوصية الدعاء عند قبر ما من القبور،...
جو حوالہ کتاب میں احادیث کا ہے اس میں صحیح مسلم کی حدیث نمبر میں فرق ہے لیکن روایت یہی ہے اور سنن ابی داود میں بھی یہی روایت جو حدیث نمبر دیا ہے کتاب میں، لیکن اس میں ہاتھ اٹھانے کی کیفیت مبھم ہے باقی سدل کی تفصیل شیوخ حضرات بتادیں گے۔
کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟...
جی اگر ایسا مسئلہ آ بھی جائے تو لنک میں یہ ہائی لائیٹد ایڈرس کو ڈیلیٹ کردیں سائٹ اوپن ہوجائے گی
http://kitabosunnat.com.gridhosted.co.uk/kutub-library/ahle-hadith-ka-mazhab
امام بخاری رحمتہ اللہ جزء رفع الیدین میں اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں:
اور احمد بن حنبل رحمتہ اللہ نے یحیی بن آدم سے بیان کیا کہ: میں نے عبداللہ بن ادریس کی عاصم بن کلیب سے کتاب میں دیکھا ہے ۔ اس میں پھر دوبارہ نہیں کیا، کے الفاظ نہیں ہیں۔
اور عبداللہ بن ادریس کی یہ روایت زیادہ صحیح ہے...
یعنی ابن عمر رضی اللہ عنہ نماز میں جھکنے، اٹھنے اور رکوع سجدہ و قیام کرنے کے وقت نیز دونوں سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرتے تھے اور گمان کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح نماز پڑھا کرتے تھے
حافظ ابن حجر العسقلانی رحمتہ اللہ نے اس روایت کو شاذ قرار دیا ہے!