الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس روایت کو حافظ ابن حجر العسقلانی رحمتہ اللہ نے شاذ قرار دیا ہے اور شاید آپ نے اپنے مطلب کی بات نکال لی اور حقیقت بیان نہیں کی اس روایت کی۔۔
عنوان الكتاب: شرح مشكل الآثار (ت: الأرناؤوط)
المؤلف: أبو جعفر الطحاوي
المحقق: شعيب الأرناؤوط ح
الة الفهرسة: غير مفهرس
الناشر: مؤسسة الرسالة
ان ہائی...
قَالَ أَبودَاود: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ هَمَّامٌ عَنِ ابْنِ جُحَادَةَ لَمْ يَذْكُرِ الرَّفْعَ مَعَ الرَّفْعِ مِنَ السُّجُودِ۔
أبو داود کہتے ہیں: اس حدیث کو ہمام نے بھی ابن جحادہ سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے سجدے سے اٹھتے وقت رفع یدین کا ذکر نہیں کیا ہے۔
کونسی صحیح احادیث ہیں بتائیں
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت جو ہوگی یا ہورہی ہے اس کا کیا کریں؟ پیارے بھائی
ہمارے سامنے بھی رکھیں صحیح احادیث!!
ان جگہوں کا تعین کریں اور بتائیں ہم سب کو!!
الحمدللہ ثم الحمدللہ
صحیح احادیث پر اہلحدیث کا عمل ہے اور رہے گا انشااللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
فورم پر خوش آمدید
شیخ محترم خضر حیات حفظ اللہ موبائل سے اور کمپیوٹر سے فورم استعمال کرنے میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے میں ابھی موبائل اور کمپیوٹر دونوں سے لاگ ان ہو