الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ور رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے کسی کتاب کا ہم تک پہنچنا ایک الگ مسئلہ ہے، اور امام ابو حنیفہ کا کسی کتاب کا مؤلف ہونا دوسرا مسئلہ!
اس قول سے امام قاضی ابو یوسف کی اس کتاب کا امام ابو حنیفہ کی طرف نسبت دیا جانا غلط ثابت ہوتا ہے، جسے قاضی ابو یوسف نے امام ابو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمیں بلکل آپ کی بات کا جہالت ہونا سمجھ آگیا ہے، اور ہم اس جہالت کو نہیں، مان سکتے!
بقیہ جگہ کن جگہ کا غیر منسوخ ثبوت احادیث سے ثابت ہے؟ حدیث مکمل سند کے ساتھ پیش کیجیئے گا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے دونوں رسموں میں پردہ کے برخلاف عمل کرنا تولازم نہیں، نہ ان میں خلوت لازم ہے!
ہاں کوئی آواز یا عورت کے کپڑووں و حجاب میں سامنے آنے کو بھی خلاف پردہ و حجاب قراردیتا ہو توالگ بات ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عمر اثری بھائی! یعنی کہ ہم ابھی تک پچھلی صدی کے کاتب ہوئے!
ایک بات یاد آئی؛
ہم نے جب لکھنا سیکھا تھا، ہم ''سلیٹ'' پر چاک کی مدد سے لکھا کرتے تھے، پھر کاغذ کی کاپی پر لکھنا شروع کیا!
اور میرے بچوں نے لیپ ٹاپ اور موبائل پر لکھنا سیکھنا شروع کیا ، ٹائپنگ کے ذریعے،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صحیح بخاری کی احا دیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہیں، صحیح مسلم کی احادیث کم از کم امام مسلم کی شرط پر صحیح ہیں، صحیح دونوں ہیں، صحیح بخاری کی صحت کا درجہ صحیح مسلم کی صحت زیادہ ہے، یہ جہمہور محدثین کا مؤقف ہے!
بات سمجھ نہیں، نہیں آئی!
صحت حدیث کے لیئے امام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قال عثمان بن محمد: قال عبيد الله بن يحيي: كان عثمان بن سوادة ثقة مقبولا عند القضاة والحكام وكان من أهل الخير والفضل. قال وأخبرني عن عبيد الله أنه كان من أهل الزهد والعبادة وكثرة التلاوة. وكانت له رحله لقي فيها زهير بن عباد وغيره. وكان يحدث بحديث رواء مسندا في...