الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہی و اجتہادی مسائل کے حوالے سے جن امور میں فتاوی مطلوب ہوتے ہیں، ان کا جواب با سند علماء کو دینا چاہیئے!
میں اس کا اہل نہیں!
شاید اس سوال کو سوال جواب کے زمرے میں منتقل کرکے اس کا جواب دیا جا چکا ہوگا! اگر نہیں تو ان شاء اللہ اب شیوخ دے دیں گے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے اس کی سند پر نہ کوئی کلام کیا ہے، اور نہ اس کی حاجت ہے!
لہٰذا اس بحث میں میں نہیں جاتا، کہ سخنون کا روایت میں کیا مقام ہے!
اس روایت کو درست تسلیم کرتے ہوئے امام مالک سے ہی دوسری روایت پر کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا!
پوری بحث کو دیکھ لیں!
امام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہاں تو!
تاویل کا معنی شرح و تفسیر ہے، اور یہ امام مالک کی دیگر روایت کے پیش نظر کی گئی ہے! اور اس طرح امام مالک کا اپنی موطا میں درج کردہ حدیث اور اور اس پر باب قائم کرکے اپنے مؤقف کی وضاحت بھی ہو جاتی ہے!
چلیں ایک کام اور کریں!
امام مالک کے کسی شاگرد سے امام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بات بنتی نہیں تو بناتے کیوں ہو!
ہمارا مدعا یہ ہے!
ہم نے یہ بات بیان کر دی ہے کہ امام مالک کا مؤقف موطا امام مالک میں از خود درج کردہ حدیث کے خلاف نہیں! فتدبر!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ اصول کہاں ہے؟
(الجزء رقم : 6، الصفحة رقم: 365)
السؤال الثاني من الفتوى رقم ( 1257 )
س2: بعض العلماء يسدل في الصلاة، وبعضهم يقبض، وبعض من يقبض لا يصلي وراء من يسدل، وبعض من يسدل لا يصلي وراء من يقبض فأفتونا بذلك؟
ج2 : ثبت أن النبي صلى الله عليه وسلم كان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد بن أحمد بن الحاج المسناوى المالكي الفاسي (المتوفي 1136 ه) نے اسی موضوع پر ایک کتاب تالیف فرمائیں؛ نصرة القبض والرد على من أنكر مشروعيته فى صلاة الفرض، اس میں فرماتے ہیں:
المبحث الأول:
في حكم القبض في صلاتي النفل والفرض
اعلم أنّ قبض اليسری باليمنی، في قيام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أبو عبد الله محمد بن علي بن السنوسي الخطابي المالكي (المتوفي 1276 ه) اپنی کتاب شفاء الصدر بأري المسائل العشر میں فرماتے ہیں:
المسألة الثانية في القبض
وفيه أربعة مذاهب. قال ابن عرفة: وفي إرسال يديه ووضع اليمنی علی اليسری أربعة مذاهب.
الأول: استحبابه في الفرض...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یعنی کے ارسال کا ثبوت بھی نہیں ہے!
تو بلا ثبوت امام مالک سے بد ظنی کیوں کی جائے! پھر یہی حسن ظن کیوں نہ رکھا جائے کہ امام مالک ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کے قائل تھے!
زبردست!
یعنی کہ پیروکاروں کے کاموں کو امام کے ذمہ ڈال دیا جائے!
یہ ایک قرینہ تو ہو سکتا ہے،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی تعزیر بھی دین اسلام میں شامل ہے، اور اس پر بھی اجر ہے!
اور برائی کی سزا اور اس سے روکنے کے لئے ہی تعزیر لگائی جاتی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! اب @عمر اثری بھائی قیاس شرعی کی بات تو نہیں کر رہے!
قیاس آرائی و رائے زنی و اٹکل پچو کی بات کر رہے ہیں!
وگرنہ قیاس شرعی کے عمر اثری بھائی بھی قائل ہیں، اور اسے حجت شریعہ مانتے ہیں!