الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات اٹکل پرستوں کی نظر میں معقول ہوگی! وحی کی پیروی کرنے والوں کے لئے معقول نہیں!
کیونکہ بلا عذر غلط سنت کے خلاف طریقہ کے اللہ کے ہاں مقبول نہیں!
اور جہالت ایک عذر ہے!
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾ ﴿سورة...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''حق'' اور ''اپنے حق'' کے فرق کا لحاظ کیئے بغیر کسی کو دستبرداری سے اجر کی امید ہے، تو یہ ''اجر'' مقلدین لے لیں!
ہم ایسے ''اجر'' سے دستبردار ہو جاتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@جی مرشد جی !
ہمیں حنفی مقلدین سے ایسا کوئی اتحاد نہیں کرنا!
ہم اپنے مؤقف کے مطابق اپنے دین پر عمل کریں گے! کوئی حنفی مقلد چاہے تو وہ تقلید ترک کرکے ہمارے مؤقف کو اختیار کرلے، ہم اپنے مؤقف سے رتی برابر بھی دستبراری نہیں کریں گے!
رفع الیدین عند الرکوع اور تیسری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہر صورت یہ معاملہ ان ہی کے ساتھ خاص ہے ، جن سے یہ معاملہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے طے کیا!
خاص ہونے کی دلیل، کہ اس وقت بھی ان کے علاوہ مسلمانوں سے یہ احکام ساقط نہیں ہوئے!
لہٰذا، باقی امت پر ا احکام میں کوئی تغیر نہیں آتا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقیہ کے لئے تواجر اور دہرا اجر ، درست!
لیکن یہ مقلدین کے لئے ثابت نہیں،
اور فقیہ پر اپنی خطاء کے واضح اور بین ہونے پر اس کا رجوع کرنا بھی منقول ہے، اور جو خطاء واضح و بین نہ ہو سکے اس پر وہ ایک اجر کے مستحق تو رہے!
لیکن ان کے بعد کسی اور پر ان کی خطاء واضح و...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا مؤقف میں ایک بار پھر واضح کردوں!
جب تک کوئی بھی شخص نماز کے جس طریقہ کو واقعتاً اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جائز اور ثابت سمجھ کر ادا کرتا ہے، اور اس پر اس کا غلطی و بطلان واضح وبین نہیں ہو جاتا، اس کی نماز کے اللہ کے ہاں مقبول ہونے کا معاملہ اللہ ہی...