الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ اس لئے کہ وہ مدلس نہیں!
سماع و ملاقات ثابت نہ ہونے کا یہ معنی نہیں کہ سماع و ملاقات نہیں، بلکہ اس کا معنی یہ ہے کہ روایت کے علاوہ خارجی ثبوت نہیں، اور روایت میں سماع کی تصریح سے ثبوت نہیں، جبکہ ملاقات کا ہونا ممکن ہو!
ایسی صورت میں انقطاع کا ثبوت مطلوب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کلام سمجھنے کی صلاحیت پیدا کریں!
خضر حیات بھائی نے روایت پر جرح کا کہا ہے، راوی پر جرح کا نہیں!
اور @احمد پربھنوی اور میرے مراسلہ کو غور سے پڑھیں، وہاں راوی پر جرح کی بات ہے!
مگر مشکل ہی معلوم ہوتا ہے سمجھ آئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام سیوطی نے یہاں حنفیوں کی نماز کو باطل قرار دیا ہے!
اس لئے انہوں نے دوسروں کو ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں کو نماز دہرانے کا حکم دیا ہے!
بغور پڑھ کر تبصرہ کرنا چاہئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو ترجمہ پر حیرت و ہنسی آتی ہے کہ کوئی شخص تین سال کیسے کھڑا ہو سکتا ہے!
تو یہ اعتراض آپ کو محمد بن الحسن شیبانی پر کرنا چاہیئے کیونکہ انہوں نے اسے عربی محاوہ میں استعمال کیا!
یقناً وہ تین سال امام مالک کے دروازہ کے آگے تین سال ایک ٹانگ یا دونوں ٹانگوں پر...
السلا علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس میں کوئی بحث نہیں!
اور علماء جہلا کو سوال کے جواب دیتے ہیں، جہلا کے کہنے پر تفریحی مباحثہ نہیں کرتے!
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس طرح کے تھریڈ کا سدد باب کیا جائے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کس نے کہا میں شافعی نہیں؟
میں شافعی ہوں ، لیکن مقلد نہیں،میں حنبلی ہوں، لیکن مقلد نہیں، میں مالکی ہوں،لیکن مقلد نہیں!
بلکل اس حدیث سے تعلق ہے!
اس کا جواب دے دیا گیا ہے! مراسلہ غور سے پڑھیں!
اپنی حنفی نماز پر غور کریں، جو خلاف سنت ہے، اور امام سیوطی نے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مدلس راوی اور غیر مدلس راوی میں یہی فرق ہے!
کہ مدلس کا عن مقبول نہیں گو کہ ملاقات و سماع ثابت بھی ہو، جب تک کہ اس روایت کے سننے کی تصرح نہ آجائے!
یہ جو کہا گیا ہے کہ مدلس کی عن کی روایت کے لئے علیحدہ سے سماع ثابت کرنے کی ضرورت نہیں!
یہ کسی صاحب کے اٹکل پچو تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا (سورة النساء 115)
اور جو کوئی رسول کی مخالفت کرے بعد اس کے کہ اس پر سیدھی راہ کھل چکی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عجیب بات ہے! یہ تو علم الحدیث کی بنیادی تعریفات سے ناواقفیت ہے!
یہ جرح مبہم بھی نہیں بھائی جان!
یہ علت و شذوذ کا بیان ہے، اسے جرح نہیں کہتے!
اور اس ثقہ رواة کی متصل سند میں کسی ثقہ کے ہی وہم و خطاء سے ہوتا ہے!
آپ کو غالباً یہ بات نہیں معلوم ، اسی وجہ سے نے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اختصارہو، شرح ہو، تعلیق ہو ، یا کچھ بھی
اس اختصار ، شرح ، تعلیق میں، اسی متن اور مضمون کا وجود لازم نہیں، اس سے کم اور زیادہ ہو سکتا ہے!
امام ذہبی نے امام ابو حنیفہ کو ضعیف قرار دیا ہے! اور یہ بات ان کی کتاب دیون الضعفاء میں موجود ہے!
یہاں مستلزم ہونے کی نفی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام مسلم نے یہ مدلسین کی معنعن کے متعلق نہیں کہا!
بلکہ ان ثقہ رواة کے متعلق کہا ہے جو مدلس نہیں!
اسے بغور پڑھیئے گا، ان شاء اللہ بات واضح ہو جائے گی!