• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! علم اتحاد کا اٹھایا ہے، اور سوال صحابہ کی نماز کی قبولیت کا! صحابی کی نماز تو قبول ہے، لا شک فیه! کیونکہ ان کا عمل یا تو سنت ہو گا، یا رخصت، یا کسی عذر کی بنا پر جائز! اور اگر عمل غلط بھی ہو، تو صحابی کا عذر اللہ کے ہاں مقبول!
  2. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا نہیں مل رہا لکھ دیں!
  3. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ اس لئے لکھا ہے کہ بعض الناس امام ابو حنیفہ کا باب تذکرۃ الحفاظ میں دیکھ کر ، امام صاحب کو امام ذہبی کی نظر میں ثقہ ثابت کرنے کی لا حاصل سعی کرتے ہیں، گو کہ امام صاحب کو بھی دیوان الضعفاء میں امام ذہبی نے ضعیف ہی قرار دیا ہے، اور امام محمد بن الحسن الشیبانی...
  4. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کا یہی معنی ہے، اور یہی معنی امام ذہبی اور ابن حجر العسقلانی نے بیان کیئے ہیں! اس معنی کو غلط کہنے والا خود جاہلوں کا سردار ہے! ویسے مقلدین حنفیہ سے اور کوئی امید رکھنا بھی غلط ہے!
  5. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابو تراب رضی اللہ عنہ = علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
  6. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/3110 http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/3729 http://mohaddis.com/View/Muslim/6309 http://mohaddis.com/View/Muslim/6310 http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/5230 http://mohaddis.com/View/Muslim/6307
  7. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انشاء اللہ رات کو نکالتا ہوں!
  8. ابن داود

    کلمہ طیبہ کا ثبوت (محدث العصر شیخ زبیر علی زئی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیکھیں میں اس بات کو بڑھانا نہیں چاہتا، مگر یہ رویہ انتہائی غیر معقول ہے! اول تو کسی روایت اور اس کے رواة کے متعلق کتب الاسماء والرجال سے صرف ایک محقق کو ہی نظر نہیں آتی، دیگر کو بھی نظر آسکتی ہیں! دوم کہ کسی محقق کی تحقیق کی مراجعت کر کے کر اصل کتب کے حوالہ سے...
  9. ابن داود

    دھرتی کو ماں کہنے والی حدیث ضعیف.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلوم نہیں ہو رہا، کس ملک کا پڑوسی؟ اور یہ جناح کیپ پہنے والے کون صاحب؟
  10. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @اسحاق سلفی بھائی! کافی دنوں سے نظر نہیں آئے! خیر خیریت تو ہے! پرفائل کے مطابق تو کل آن لائن ہوئے تھے، یا وہ کچھ لکھ نہیں رہے، یا میری نظر سے اوجھل رہا ہے!
  11. ابن داود

    کیا فورم پر کوئی ٹیکنیکی تبدیلی کی گئی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس مراسلہ میں پھر وہی مسئلہ آگیا، کہ فارمیٹنگ ختم ہوگئی! تو اسے عربی ٹیگ لگانا پڑا!
  12. ابن داود

    ابو الفضل ابن طاہر کے اس قول کا حوالہ جلد از جلد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی یہی کہا تھا: اس سے ابن طاھر کا کلام درست معلوم ہوتا ہے! یہ گتھی سلجھانے والی ہے! دولابی کی عبارت دیکھیں: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ،...
  13. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدثین کے اصول پر، مگر معاملہ یہ ہے کہ جو لوگ انها السكن الى من يطالع اعلاء السنن کو ''قواعد في علوم الحدیث'' سمجھ لیں، تو ان کا کیا کیا جائے! جہاں محض امام صاحب کا استاد ہونا ثقہ ہونا قرار پائے! خیر یہ علم الحدیث میں جہالت، یتیم في الحدیث کی تقلید کے سبب ان...
  14. ابن داود

    کیا فورم پر کوئی ٹیکنیکی تبدیلی کی گئی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ فورم کے عربی فونٹ میں نظر آرہا ہے! میں فرق پیش کرتا ہوں: فورم کا عربی فونٹ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ (سورة الحجرات 6) Traditional...
  15. ابن داود

    ابو الفضل ابن طاہر کے اس قول کا حوالہ جلد از جلد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کتاب کا نام اس لئے کہ ملتقی اہل الحدیث پر اس کتاب کے حوالہ سے مذکور تھا! اب یہاں سوال دو ہیں! 1: کہ غمازی نے ابن طاھر کے قول کو نقل کرنے کو باطل قرار دیا ہے؟ یعنی کہ ابن طاھر کا یہ قول نہیں! 2: یا کہ غمازی نے ابن طاھر سے منقول اس قول کو باطل قرار دیا ہے؟...
  16. ابن داود

    کیا فورم پر کوئی ٹیکنیکی تبدیلی کی گئی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں Traditional Arabic فونٹ میں عربی تحریر پیسٹ کیا کرتا تھا، تو وہ فونٹ فورم پر برقرار رہتا تھا، لیکن آج جب اسی طرح کیا تو فونٹ تبدیل ہو گیا؟ وجہ کیا ہے؟ میری طرف سے فرق یہ آیا ہے کہ پہلے Mozilla Fire Fox استعمال کرتا تھا، اور ابھی Internet Explorer استعمال کیا ہے!
  17. ابن داود

    ابو الفضل ابن طاہر کے اس قول کا حوالہ جلد از جلد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حَدِيث: الْجَنَّةُ تَحْتَ أَقْدَامِ الأُمَّهَاتِ، أحمد والنسائي وابن ماجه والحاكم في مستدركه من حديث ابن جريج، أخبرني محمد بن طلحة هو ابن عبد اللَّه بن عبد الرحمن ابن أبي بكر الصديق عن أبيه عن معاوية بن جاهمة السلمي، أن جاهمة جاء إلى النبي صَلَّى اللَّهُ...
  18. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مقلدین کے اٹکل پچو سے محدثین کی جرح رفع نہیں ہوتی! مقلدین اپنے تئیں کچھ بھی گمان کرتا پھرے! جس سند میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ، امام محمد بن حسن الشیبانی رحمہ اللہ کا نام جائے، وہ سند انہیں کے باعث ضعیف قرار پاتی ہے!
  19. ابن داود

    مرزا قادیانی کا مسلک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو مرزا کچھ بھی تھا، مرزا مردود کافر مرتد ہو گیا، لہٰذامرزا کی باعث اس کے پہلے مسلک کو طعن کرنا مناسب نہیں! دوم کیا کوئی شخص اپنے پیر کی وجہ سے خود کو حنفی کہے، وہ اہل الحدیث ہو سکتا ہے، اہل الحدیث پیروں کی ایسی باتیں ماننے والے کب سے ہوگئے! اگر یہ بات یوں...
  20. ابن داود

    فارسی اشعار کا ترجمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلکل بھی نہیں! لا الہ یہاں لا الہ الا اللہ کی طرف اشارہ ہے، اور یہ کلمہ توحید ہے، اور اللہ کی توحید کی بنیاد کوئی مخلوق نہیں!
Top