الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن حبان نے کہا: کان ممن یقلب الاخبار والاسانید وینفرد بالمناکیر عن المشاھیر ، لا یحل الاحتجاج بخیرہ (کتاب المجروحین ۵۴/۲)
عبد الرحمن بن اسحاق الکوفی سے متعلق ظفر احمد عثمانی فرماتے ہیں:
إنما يضعف من قبل حفظه
ضعف حفظ کی بنا پر تضعیف کی گئی
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 193 جلد 02 إعلاء السنن - ظفر أحمد...
آپ کی دی ہوئی اہم عبارتیں ہیں جو آپ نے انڈر لائن کری تھی :) ابھی پہلے صفحہ کا جواب دیا ہے باقی دوسرے صفحہ کا بھی آپریشن ہوجائیگا انتظار فرمائے
اور راوی کا ضعف بیان کردیا ہے جرح مفسر پیش کردی ہے اس راوی کے توثیق کے اقوال ثابت کریں اگر اس روای کا دفاع کرنا ہے
اور متن سے استدلال تو آپ کے قوائد...
ابن ترکمانی حنفی نے جو التمھید سے نقل کی ہے وہ روایت لگادیں
حدثنا وکيع عن ربيع عن أبي معشر عن إبراهيم قال يضع يمينه علی شماله في الصلاة تحت السرة (ابن ابی شیبہ)
یعنی ''وہ نماز میں ہاتھ ناف کے نیچے باندھتے تھے۔''
درج بالا عمل محترم ابراہیم نخعی کا ہے، ان کا شمار صغار تابعین میں ہوتا ہے، نیز یہ...