الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جوابات اسی فورم پر موجود ہیں پہلے بھی کہا ہے آپ کو تلاش کریں مل جائیں گے اور آپ کے کتنے ٹھوس دلائل ہیں ان کے جوابات ہیں محترم شیخ خضر حیات حفظ اللہ نے ہاتھ باندھ دئے ہیں ہمارے :)
یہ بات ذہن نشین کرلیں آئمہ کے اقوال آپ کی وجہ سے لگائیں ہیں کیونکہ آپ کی پیش کردہ روایات جب ضعیف قرار دی جاتی ہیں اور آپ روایات کو حسن قرار دینے سے معذور ہوجاتے ہو تو پھر آپ چھلانگ لگا کر ان اقوال کا سہارا لیتے ہو جبکہ ہمیں جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح فرمان مل جائے اسی پر لبیک...
امام شافعی رحمتہ اللہ سے سینے پر ہاتھ باندھنے کا قول مروی ہے:
قال: ووضع اليمين على اليسار على الصدر لما روى ابن خزيمة في صحيحه عن وائل بن حجر قال رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يصلي فوضع يده اليمنى على يده اليسرى على صدره
امام شافعی کا مذہب یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں یاتھ پر رکھ کر سینے پر...
کوئی بتلائے یا ہم بتلائیں :)
آپ سے گذارش ہے احادیث اور جرح و تعدیل کے اصول پڑھیں جرح کے مراتب سمجھیں اور حفظ و ضبط کی کیا اہمیت ہے اس فن میں یہ بھی سمجھیں
امام ابن قيم اپنی دوسری کتاب میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کیفیت بتاتے ہوئے کہا ہے:
ثم كان يمسك شماله بيمينه فيضعهما...
واشگاف الفاظ ہیں اوپر پوسٹ میں آپ کے اقتباسات کے ساتھ شاید آپ تکرار کرنے ہی آتے ہیں فورم پر اور اس راوی کے بارے میں کوئی تعدیل کے اقوال ہوں تو لگائیں پھر آگے بات ہوگی
والسلام