الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ الاسلام و امام الحفاظ ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاریؒ
(ولادت 194ھ متوفی 256ھ)
(1) قال امام بخاری ابو حنیفۃ کان مرجئا سکتوا عنہ وعن رایہ وعن حدیثہ ( تاریخ الکبیر البخاری جلد 8 ص 81)
ترجمہ: امام المحدثین امام بخاریؒ نے کہا کہ ابو حنیفہ مرجیہ تھا اور محدثین نے اس سے حدیث لینے میں...
امام ابن کثیرؒ
(ولادت 700ھ متوفی 774ھ)
(1) امام ابن کثیر کہتے ہیں ۔ صحیح بخاری میں حدیث ہے کہ مسلمان کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے اس حدیث مبارکہ کے خلاف نہ تو کوئی صحیح حدیث ہے نہ کوئی ایسی تاویل ہوسکتی ہے جو اس کے خلاف ہو لیکن تاہم صرف ابو حنیفہ کا مذہب یہ ہے کہ مسلمان کافر کےبدلے قتل...
امام ابو عوانہؒ
(متوفی 176ھ)
(1) حدثني إبراهيم حدثنا أبو سلمة عن أبي عوانة قال سئل أبو حنيفة عن الاشربة فما سئل عن شيء إلا قال لا بأس به وسئل عن المسكر فقال حلال. (اسناد صحیح) (کتاب السنۃ جلد اول ص 207)
ترجمہ: امام ابو عوانہؒ نے کہا کہ میں نے ابو حنیفہ کو کہتے ہوئے سنا جب کہ ان سے...
امام احمد بن حنبلؒ
(ولادت 164 ھ متوفی 241ھ)
(1) سألت أبي رحمه الله عن الرجل يريد أن يسأل عن الشيء من أمر دينه ما يبتلى به من الأيمان في الطلاق وغيره في حضرة قوم من أصحاب الرأي ومن أصحاب الحديث لا يحفظون ولا يعرفون الحديث الضعيف الإسناد والقوي الإسناد فلمن يسأل أصحاب الرأي أو أصحاب الحديث على...
(7) حدثني الحسن بن عبد العزيز الجروي حدثنا أبو حفص التنيسي عن الأوزاعي قال ما ولد في الإسلام مولد أشر من أبي حنيفة (اسناد صحیح) (کتاب السنۃ جلد اول ص 187)
ترجمہ: امام اوزاعیؒ نے کہا اسلام میں ابو حنیفہ سے زیادہ بدبخت کوئی شخص پیدا نہیں ہوا۔
سند کی تحقیق:
1۔ حسن بن عبدالعزیز بن الوزیر...
امام ابو حنیفۃ پر جرح کرنے والے محدثین
1- امام ابو ایوب سختیانیؒ
(ولادت 68ھ متوفی131ھ)
(1) حدثني محمد بن عبد الله المخرمي حدثنا سعيد بن عامر قال سمعت سلام بن أبي مطيع يقول كنت مع أيوب السختياني في المسجد الحرام فرآه أبو حنيفة فاقبل نحوه فلما رأه أيوب قال لأصحابه قوموا لا يعدنا بجربه...
امام فضیل بن عیاضؒ
امام ذھبی ؒ نے کہا امام ربانی، عالم صمدانی، قابل اعتماد محدث اور عظیم الشان عابد تھے۔ امام عبداللہ بن مبارکؒ نے کہا زمین کی پشت پر فٖضیل ؒ سے افضل کوئی آدمی باقی نہیں رہا۔ امام ابن سعد ؒ نے کہا آپ ثقہ عاقل، فاضل ، عابد اور کثیر الحدیث تھے۔ امام نسائی نے کہا ثقہ اور مامون...
شیخ الاسلام امام سفیان بن سعید ثوریؒ
آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے امام ذھبیؒ نے کہا کوفے کے رہنے والے نامور فقیہ اور سیدالحفاظ ہیں امام یحیی بن سعید القطانؒ نے کہا میں نے ان سے زیادہ بڑا حافظ حدیث کوئی نہیں دیکھا۔ امام اوزاعیؒ نے کہا امام سفیانؒ کے سوا کوئی آدمی ایسا نہیں رہا جس کی پسندیدگی...
امام ابو عیسی محمد بن عیسی الترمذیؒ
امام ذھبی ؒ نے کہا آپ جلیل القدر حافظ حدیث تھے ۔ امام ابوسعد ادریسیؒ نے کہا امام ابو عیسی ؒ کا حافظ ضرب المثل تھا۔ امام حاکم ؒ نے کہا میں نے امام عمر علکؒ سے سنا کہتے تھے امام المحدثین امام بخاری ؒ فوت ہوئے تو اپنے پیچھے علم و حفظ اور ورع وزہد میں ابو...
امام عون بن عبداللہ بن عونؒ
آپ کی کنیت ابو عون اور نام عبداللہ ہے امام ذھبی ؒ نے کہا بصرہ کے رہنے والے نامور حافظ حدیث ہیں امام عبدالرحمن بن مہدیؒ نے کہا عراق میں ان سے بٖڑا فن حدیث کا جاننے والا کوئی نہیں تھا۔ امام ہشام بن حسان ؒ نے کہا میری آنکھوں نے امام ابن عون ؒ جیسا نامور عالم کبھی...
ابو حنیفہ پر جرح کرنے والے محدثین کا مختصر تعارف
امام ابو ایوب سختیانی ؒ
اما ذھبی ؒ نے کہا ہے آ پ بصرہ کے رہنے والے نامور محدث اور چوٹی کے عالم تھے۔ امام شعبہؒ نے کہا امام ایوب علماء کے سردار ہیں۔ امام سفیان بن عیینہ ؒ نے کہا میں نے ان جیسے کیسی عالم سے ملاقات نہیں کی۔ امام محمد بن...
ابو حنیفہ نے کہا کہ اگر مقتدی پر حملہ کیا گیا حتیٰ کو اس کا تہہ بند کھل گیااور اس کی شرم گاہ برہنہ ہوگئی پھر امام کی نماز مکمل ہونے تک وہ اسی طرح کھڑا رہا تو مقتدی کی نماز مکمل ہوگئی ۔ اور اگر اس نے امام کے ساتھ رکوع یا سجدہ کیا تو اس کی نماز باطل ہے۔(المحلی ابن حزم جلد 2 ص 411)
ابو...
امام محمد بن یوسف ؒ
امام المحدثین امام بخاریؒ مرجیہ کی وضاحت کرتے ہوے لکھتے ہیں:
ولقد رحل قوم من أهل بلخ مرجية إلى محمد بن يوسف بالشام فأراد محمد إخراجهم منها حتى تابوا من ذلك ورجعوا إلى السبيل والسنة ولقد رأينا غير واحد من أهل العلم يستتيبون أهل الخلاف فإن تابوا وإلا أخرجوهم من مجالسهم...
مرجئیہ اور جھمیہ کی سزا
امام ابن خزیمہ ؒ
امام ابن خزیمہ ؒ نے کہا قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو اسے مخلوق کہے وہ کافر ہے اس سے توبہ کرائی جائے اگر توبہ کرے تو بہتر ورنہ قتل کردیا جائے۔ اور اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہ کیا جائے۔ (تذکرۃ الحفاظ جلد اول، ص302)
امام سراجؒ
اما...
امام معاذبن معاذؒ
حدثنی احمد بن محمد بن یحیی بن سعید القطان قال سمعت ابی یقول سمعت معاذ بن معاذ یقول: من قال القرآن مخلوق فھو کافر (اسنادہ حسن) (کتاب السنۃ جلد اول ص 123)
امام محمد بن یحیی بن سعد بن سعید القطان ؒ نے کہا میں نے امام معاذ بن معاذ ؒ کو یہ کہتے ہوئے سنا جس نے کہا قرآن...
امام سفیان بن عیینہؒ
حدثنی غیاث بن جعفر قال سمعت سفیان بن عیینہ یقول القرآن کلام اللہ عزوجل من قال مخلوق فھو کافر ومن شک فی کفر فھو کافر (اسنادہ حسن) (کتاب السنۃ جلد اول ص 112)
امام غیاث بن جعفرؒ نے کہا میں نے امام سفیان بن عیینہ ؒ سے سنا انہوں نے کہا قرآن اللہ عزوجل کا کلام ہے جس نے...
مرجئۃ اور جھمیۃ کافر ہیں
امام احمد بن حنبل ؒ
1۔سمعت ابی یقول لایصلی خلف القدریۃ والمعتزلۃ والجھمیۃ (کتاب السنۃ جلد اول 384)
امام احمد بن حنبل ؒ نے کہا القدریہ اور المعتزلہ اور جھمیہ کے پیچھے نماز نہ پڑھی جائے۔
2۔ سمعتُ أبي رحمه الله يقول من قال القرآن مخلوق فهو عندنا كافر لأن القرآن من...
امام مالک بن انسؒ
حدثني أبي حدثنا سريج بن النعمان حدثنا عبدالله بن نافع قال كان مالك يقول الايمان قول وعمل يزيد وينقص (اسنادہ صحیح) (کتاب السنۃ جلد اول ص 317)
امام مالک ؒ نے کہا ایمان قول اور عمل کا نام ہے۔ ایمان زیادہ اور کم ہوتا ہے۔
سند کی تحقیق:
1) احمد بن محمد بن حنبل بن ھلال بن...
امام فضیل بن عیاضؒ
قال وجدت في كتاب ابي رحمه الله قال أخبرت أن فضيل بن عياض یقول: وقال أصحاب الرأي ليس الصلاة ولا الزكاة ولا شيء من الفرائض من الايمان أفتراء على الله عز وجل وخلافا لكتابه وسنة نبيه ولو كان القول كما يقولون لم يقاتل أبو بكر رضي الله عنه أهل الردة وقال الفضيل رحمه الله يقول...