الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام
مصنف
حافظ ابتسام الہٰی ظہیر
ناشر
دار القرآن والسنہ لاہور
تبصرہ
قرآن مجید اللہ تبارک وتعالیٰ کی آخری کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی محمدﷺ پر نازل فرمایا اس کتاب کے بہت سے مقامات پر اللہ نے کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان...
فہرست مضامین
عرض ناشر
بندوں کا پہلا فریضہ
اس چیز کا بیان اور بے شک وہ اللہ کی عبادت ہے
عبد کے معنی کے سلسلہ میں تفصیلی بحث
عبادت کے معنی
کسی عمل کے عبادت ہونے کے لیے کن چیزوں کا موجود ہونا ضروری ہے
اللہ تعالیٰ سے بندے کی محبت کی علامت
سچی عزیمت کے معنی
اس شریعت کی تعریف جسے اپنانے کا اللہ...
کتاب کا نام
اسلامی عقائد
مصنف
حافظ ابن احمد الحکمی
مترجم
مختار احمد ندوی
تحقیق و تخریج
محمد سرور عالم
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
اسلام کی فلک بوس عمارت عقیدہ کی اسا س پر قائم ہے ۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے اسی لیے نبی کریم ﷺ نے...
فہرست مضامین
حرفے آغاز
حرفے چند
مقدمہ
بارہ کارٹونسٹ کا عمل شنیع
فرمان الہٰی
یہودیہ عورت کا قتل
گستاخ رسول ﷺ ام ولد کا قتل
گستاخ نبی ﷺ اور گستاخ صحابہ رضی اللہ عنہم کا حکم
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا فتویٰ
عصماء بنت مروان کا قتل
ابو عفک یہودی کا قتل
انس بن زینم الدیلمی کی گستاخی
گستاخ رسولﷺ...
کتاب کا نام
گستاخ رسول ﷺ کی سزا اور اس کا انجام
مصنف
محمد زبیر آل محمد
نظرثانی
ارشاد الحق اثری
ناشر
الجامعۃ الاسلامیہ خوشاب
تبصرہ
سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی حزو ہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام...
فہرست مضامین
سخن ہائے گفتنی
مقدمہ توحید
معرفت الہیٰ
حق قبول کرنے میں انسان مختار ہے
اللہ پر ایمان انسانی فطرت میں شامل
توحید کامل
اصول ایمان
فلاسفہ اور اہل بدعت کی توحید
معرفت الہیٰ کے لیے عقل کافی نہیں
معتزلہ کے اصول خمسہ
بدعتی فرقے فلاسفہ یونان کی الحادی فکر کا تسلسل ہیں
بے ثمری کاوش
کامیابی...
کتاب کا نام
کتاب التوحید
مصنف
ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل البخاری
مترجم
ابو محمد حافظ عبدالستار حماد
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
امام بخاری ﷺ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔ جو بیک وقت...
ایک بھائی نے یہاں اس کتاب ہم میلاد کیوں نہیں مناتے بجواب ہم میلاد کیوں مناتے ہیں پر تبصرہ کیا ہے اس کا جواب چاہیے
کیا حضرت آپ بدعت کی تعریف اور اس کی اقسام بیان کرنے کی تکلیف گوارہ کریں گے۔ آپ نے بڑی بے باکی کے ساتھ مسلمانوں کی اکثریت کو بدعتی کہا۔ حالانکہ چاہیے یہ تھا کہ پہلے آپ بدعت کی تعریف...
فہرست مضامین
پہلے جمعہ کا پہلا خطبہ تاکید توحید اور شرک میں
پہلے جمعہ کا دوسرا خطبہ
دوسرے جمعہ کا پہلا خطبہ اتباع سنت کی تاکید
دوسرے جمعہ کا دوسرا خطبہ
تیسرے جمعہ کا پہلا خطبہ جمعہ کی فرضیت ، احکام و مسائل وغیرہ
تیسرے جمعہ کا دوسرا خطبہ
چوتھے جمعہ کا پہلا خطبہ جنت ، دوزخ اور احوال و اہواں قیامت...
کتاب کا نام
خطبات محمدی
مصنف
مولانا محمدجونا گڑھی
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
جمعہ کے خطبات پر دنیا کی مختلف زبانوں میں بے شمار کتابیں موجود ہیں اور ان میں اب بھی مسلسل اضافہ ہورہاہے اسلامی خطبات ، خطبات جمعہ از عبد السلام بستوی ، زاد الخطیب از ڈاکر حافظ محمد اسحا ق زاہد وغیرہ قابل ذکر ہیں...
فہرست مضامین
مقدمہ
پیش لفظ
ریاست کا ارتقاء
شہری نظام ونسق
تنظیمی ڈھانچہ
نائبین نبوی
مشیران نبوی
نبوی مشاورت اور مشیران کرام
جنگی مشاورت
مشیروں کا تجزیہ
کتاب نبوی
سفیران نبوی
مخصوص افسران نبوی
شعراء و خطباء
حاجب و آذن
صوبائی انتظامیہ
اختیارات و مدت تقرری
مقامی انتظامیہ
قضا و قضاۃ
دوسرے عمال
اوصاف...
کتاب کا نام
عہد نبوی ؐ کا نظام حکومت
مصنف
ڈاکٹر محمد یسین مظہر صدیقی
ناشر
ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ
تبصرہ
جس طرح اسلام عقائد وایمانیات اورعبادات یعنی اللہ تعالیٰ اوراس کے بندوں کے درمیان تعلقات کا نظام پیش کرتاہے اسی طرح دنیاوی معاملات یعنی بندوں کے باہمی تعلقات کا نظام بھی عطا کرتا ہے...
فہرست مضامین
پہلی مجلس: ماہ رمضان کی فضیلت
دوسری مجلس: صوم کی فضیلت
تیسری مجلس: صوم رمضان
چوتھی مجلس: قیام رمضان کا حکم
پانچویں مجلس:تلاوت قرآن کی فضیلت اور اس کے اقسام
چھٹی مجلس: صائمین کے انواع و اقسام
ساتویں مجلس: صائمین کی ایک جماعت کے متعلق
آٹھویں مجلس: صائمین کے بقیہ اقسام اور قضاء صوم کے...
کتاب کا نام
مختصر مجالس رمضان
مصنف
محمد بن صالح العثیمین
مترجم
جمیل احمد مدنی
ناشر
موسسۃ الحرمین الخیریہ
تبصرہ
رمضان المبارک کامہینہ سال کے باقی تمام مہینوں سے افضل واعلی ہے۔یہ اپنے اندر لامحدود، اور ان گنت رحمتیں سموئے ہوئے ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں۔...
فہرست مضامین
عرض مترجم
پہلی اساس (اصل)، کتاب اللہ العزیز
دوسری اساس (اصل)، سنت رسولﷺ
صحابہ کرام، تابعین اور ان کے بعد اہل علم کے نزدیک سنت کی عظمت اور اس پر عمل کا وجوب
کتاب کا نام
سنت نبوی پر عمل واجب اور اس کا انکار کفر ہے
مصنف
عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز
مترجم
نا معلوم
ناشر
مکتبہ نور حرم
تبصرہ
فتنہ انکار حدیث تاریخ اسلام میں سب سے پہلے دوسری صدی ہجری میں خوارج اور معتزلہ نے پیدا کیا۔ خوارج کو اس کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی کہ مسلم معاشرے میں جو انارکی وہ...
فہرست مضامین
خطبہ الماجۃ
حرف تمنا
عکس کتاب
سوال و جواب کا انداز کیوں اپنایا؟
ستم زدہ مسلم دنیا
لاکھوں مسلمان خون میں نہا گئے
داعیان حق نے جب بھی آواز دی
مسلم معاشرے کی تشکیل نو
صالح معاشرے کی تشکیل کے لیے پہلا خطاب
اہل ایمان ایک جسم اور ایک عمارت کی طرح ہیں
محبت پیدا کرنے کا طریقہ
مفادات سے پاک...
کتاب کا نام
قربت کی راہیں
مصنف
عبید الرحمٰن محمدی
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی نے قرآن مجیدمیں نبی کریم ﷺ کی بعثت کےجملہ بینادی مقاصد کوبیان فرماتے ہوئے تزکیہ نفس کا خاص طور پر ذکرکیا ہے ۔نبوی تربیت میں تزکیہ قلوب کو نمایاں مقام حاصل ہے ۔قرآن مجید میں اخلاق فاضلہ اور اسلامی آداب کو...
فہرست مضامین
حرفے چند
عرض شارح
مختصر حالات علامہ شاطبی
فن قراءت کے مبادی
قراءت کے تواتر کی شروط
خطبۃ الکتاب
فضائل قرآن مجید
قراء سبعہ اور ان کے راوی
رموز کا بیان
چند مقررہ اصول و اصطلاحات
کتاب کا تعارف اور طلبہ کو نصائح
نصائح
باب الاستعاذہ
باب البسملہ
سورۃ ام القرآن
باب الادغام الکبیر
باب ادغام...
کتاب کا نام
شرح الشاطبیہ
مصنف
قاری اظہار احمد تھانوی
ناشر
قرآءت اکیڈمی لاہور
تبصرہ
قرآن مجید نبی کریم پر نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے آخری کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے سامنے اس کی مکمل تشریح وتفسیر اپنی عملی زندگی، اقوال وافعال اور اعمال کے ذریعے...