الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہشت نگینہ
اُردو استفادہ از شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب (1)
(1 یہ مجموعۃ رسائل فی التوحید والایمان کا گیارہواں رسالہ ہے جس کو ثمان حالات استنبطھا شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب کے عنوان سے ذکر کیا گیا ہے ہم نے اسے ہشت نگینہ کا نام دیا ہے۔ یہاں ہم اس کا اُردو استفادہ پیش کریں گے اورتوضیح کیلئے...
خدا کی معرفت اور اس پر ایمان
ماخوذ از رسالہ: اصول الایمان
مولفہ محمد بن عبدالوہاب
ابوھریرہ سے روایت ہے، کہا: فرمایا رسول اﷲ نے:
”خدا فرماتا ہے میں سب سانجھیوں سے بڑھ کر سانجھ سے بے نیاز ہو رہنے والا ہوں، کوئی شخص اگر ایک عمل کرتا ہے اور اس میں میرے ساتھ کسی اور کا حصہ رکھتا ہے تو میں اس...
کتاب کا نام
دعوت دین(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے...
صلوا علیہ وآلہ
ایک عرب ادیب احمد حسن الزیات لکھتے ہیں:
”دُنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے تو وہ چیز جسے دُنیا آج ’آزادی‘ کے نام سے جانتی ہے، بڑی دیر سے سپرد خاک ہوئی پڑی تھی۔ ’آزادی‘ کو آپ نے اس کی قبر اکھاڑ کر نہ نکالا ہوتا تو اس پر اترانے والے آج اس کا چہرہ بھی نہ دیکھ پاتے۔...