الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابن حبان رحمتہ اللہ نے کہا:
یہ ان لوگوں میں سے تھا جو احادیث اور سندوں میں الٹ پلٹ کرتے تھے مشہور لوگوں سے منکر روایات بیان کرتے تھے اس کی حدیث سے حجت پکڑنا جائز نہیں ہے
عبد الرحمن بن اسحاق الکوفی سے متعلق ظفر احمد عثمانی فرماتے ہیں:
إنما يضعف من قبل حفظه
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 193 جلد 02 إعلاء السنن - ظفر أحمد العثماني التهانوي - إدارة القرآن والعلوم الإسلامية، كراتشي
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے جابر جعفی کو خود کذاب کہا ہے، کہ اس سے بڑا کذاب انہوں نے نہیں دیکھا، اور خود اسی سے روایت بھی کی ہے!
ویسے ابن حبان کی جرح مفسر بھی پیش کی جا چکی ہے!
۱۳۳۔ ابن حبان نے کہا: کان ممن یقلب الاخبار والاسانید وینفرد بالمناکیر عن المشاھیر ، لا یحل الاحتجاج بخیرہ (کتاب...
جرح مفسر کی حاجت اس صورت ہوتی ہے کہ جب تعدیل کے اقوال بھی ثابت ہو! تو تعدیل کے مقابلہ میں اگر جرح مفسر نہ ہو تو تعدیل مقدم ہوتی ہے
جرح و تعدیل کے مسلم اماموں کا صرف حکم بتلانا جرح مقبول ہوتا ہے!
لَا يَجِبُ ذِكْرُ السَّبَبِ فِي وَاحِدٍ مِنْهُمَا، إِذَا كَانَ الْجَارِحُ وَالْمُعَدِّلُ عَالِمَاً...
عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی علمائے اسماء الرجال کی نظر میں
الفاظ جرح میں لیس بشیء چوتھے درجہ کی جرح ہے جس کے بارے میں آپ کے مولانا عثمانی نے ہی فرمایا ہے:
قواعد في علوم الحديث
ومن قيل فيه ذلك أي لفظ من الرابعة أو الخامسة فهو ساقط لا يكتب حديثه ولا يُعتبرُ به ولا يُستشهد
جس کے بارے میں چوتھے اور...
عبدالرحمن بن اسحق، امام احمد بن حنبل کی نظر میں :
«قال عبد الله: سألت أبي عن عبد الرحمن بن إسحاق الکوفي فقال ھذا يقال له أبوشيبة وھو الواسطي کان يروي عنه ابن إدريس وأبومعاوية وابن فضيل وھو الذي يحدث عن النعمان بن سعد ليس ھو بذاك في الحديث»(العلل:۲۵۶۰)
''امام احمد ؒکے فرزند ِارجمند کہتے ہیں...
ناف کے نیچے ہاتھ باندھے کی روایت حضرت ابوہریرہ ،حضرت ابومجلز ،ابراہیم نخی ،سفیان ثوری اور اسحاق بن راہویہ سے مروی ہے کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت میں سے ہے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھنا،روایت کیا اس حدیث کو احمد بن حنبل اور ابو داؤد نے اور سنت سے مراد نبیﷺ کی...
إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ﴿158﴾
قرآن نے تو جواب دے دیا اب کیا یہ رکن کیا جائے گا یا نہیں
یاد رہے آپ کے اپنے الفاظ اور آپ کا...
امام نووی رحمتہ اللہ (المتوفی ۶۷۶) نے کہا:
ضعيف متقق علي تضعيفه
یہ روایت ضعیف ہے اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے
شرح النووي علي مسلم (١١٥/٤)
امام نووی رحمتہ اللہ نے تو اتفاق نقل کردیا
امام ترمذی رحمتہ اللہ اور باقی آئمہ کی متن کی توثیق کا حوالہ کیا شیر مادر سمجھ کر پی گئے یا وہ بھی پہلی پوسٹ...
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
عجیب ہی قسم کے جاہل ہو تیسری پوسٹ پر سب سے آخر میں مکمل حوالہ مع سند و متن لکھا ہے، وہ کہاں ہے؟؟ اور اتنی گھبراہٹ کیوں ہو رہی ہے مکمل حوالے مع سند و متن دینے سے؟؟؟
اور اس راوی پر مفصل بہس کرنی ہے تو الگ پوسٹ بنالو
جرح تو مفصل ہی ہے لیکن تمہارے بھیجے میں اتنی سقت ہی نہیں کے تم سمجھ سکو اپنے کسی بڑے عالم کو لاو تم جا کر پوگو چینل دیکھو اور اتنا ہی دفاع کرنے شوق ہے تو اس راوی کی توثیق تو ثابت کرو
جی اس کے بعد تیسرے نمبر کا تھریڈ بھی فقہ حنفی کی عینک اتار کر پڑھ لیں
اس دور میں تقلید کا وجود ہی نہیں تھا لہذا یہ حوالے نہ دیں اوپر وضاحت کردی ہے تمہارے ہی گھر سے کہ جانور کون ہے اور کونسا معنی فٹ ہے مقلد پر :)
اسکی سند؟؟؟
علامہ انور شاہ کشمیری عمر کے آخری ایام میں جبکہ زندگی چراغ سحری طرح گل ہوجانے کے لئے تیار تھی
مفتی محمد شفیع مرحوم فرماتے ہیں:
قادیان کے...