• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا اویس سلفی

    اتباع فقط دليل كى يا دليل كےساتھ

    جماعت اهل حديث كى نظرمين اصل دليلين فقط دوهين 1- قران مجيد 2- حديث مصطفى صحيحه اورمجموعى دليلين چارهين كتاب وسنت اجماع معتبره اور قياس صحيحه _فهـذه هـى الأدلــة الشرعيــة المتفـق عليها عند جمهور أهل العلم كما ذكر شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله وهى الكتاب والسنة الصحيحة والإجماع...
  2. رانا اویس سلفی

    Muhaddis Forum, aur Library donon main koi problem hai!!!!!

    raza bahi mera pass sahih ha Muhaddis Forum, aur Library donon pher jab koi urdu articall likta hun to us ma kuch lafz ghalt ho jate han
  3. رانا اویس سلفی

    عام سادہ کيمرے يا ويڈيو کيمرے سے لي جانيوالي تصاوير کا کيا حکم ہے ؟

    بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإليہ المرجع والمآب تصوير کشي اللہ رب العالمين نے حرام کر رکھي ہے , رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فرماتے ہيں کہ اللہ تعالى نے فرمايا : وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي فَلْيَخْلُقُوا حَبَّةً وَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً [ صحيح بخاري كتاب اللباس باب نقض...
  4. رانا اویس سلفی

    علماء اور حكمرانوں كى اتباع كرنا

    حكام يا علماء كى جانب سے اللہ كى حرام كردہ كو حلال يا حلال كو حرام كرنے ميں اتباع كرنے كا حكم كيا ہے ؟ اللہ كى حرام كردہ كو حلال يا اس كے برعكس ميں علماء يا حكام كى اتباع كرنے كى تين قسم بنتى ہيں: پہلى قسم: اس معاملہ ميں وہ ان كے قول كو راضى خوشى تسليم كرتا ہوا اللہ كے حكم سے ناراض...
  5. رانا اویس سلفی

    ذبيحہ حلال ہونے كے ليے بسم اللہ كى شرط

    ا مسئلہ ذبيحہ پر بسم اللہ پڑھنے كا تو فقھاء كے اس ميں تين اقوال پائے جاتے ہيں: پہلا قول: امام شافعى كے ہاں يہ صرف مستحب ہے. دوسرا قول: احناف مالكيہ اور حنابلہ كے ہاں يہ ذبيحہ حلال ہونے كے ليے شرط ہے، ليكن اگر بسم اللہ نہ پڑھے تو وہ مباح ہے. تيسرا قول: ظاہرى حضرات كے ہاں...
  6. رانا اویس سلفی

    چہرے كا پردہ كرنے كے تفصيلى دلائل

    INSHALLAH I TRY MY BEST SHAKIR BRO
  7. رانا اویس سلفی

    ASSLAM O ALLIKUM SHAKIR BAHI KIA HALL HA

    ASSLAM O ALLIKUM SHAKIR BAHI KIA HALL HA
  8. رانا اویس سلفی

    اختلاف امتی رحمۃ - امت کا اختلاف رحمت ہے ؟ موضوع روایت !!

    [اس روایت کی کچھ اصل نہیں ہے ! محدثین نے اس کی سند معلوم کرنے کی بسیار کوشش کی لیکن انہیں اس کی سند پر اطلاع نہ ہو سکی یہاں تک کہ امام سیوطی رحمة اللہ نے مایوسی کے عالم میں کہہ دیا :و لعله خرج في بعض كتب الحفاظ التي لم تصل إلينا ! شائد اس حدیث کی تخریج حفاظ کی بعض ایسی کتب میں ہے جن تک ہماری...
  9. رانا اویس سلفی

    علم طلب کرو خواہ چین جانا پڑے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ( ، یہ بات جو بطورِ حدیث بیان کی جاتی ہے کہ اُطلُبُوا العِلمَ و لَو بِالصِّینِ عِلم طلب کرو خواہ چین سے(یعنی خواہ چین جانا پڑے ) گو کہ اِس مقولے کی کمزوری کے عقلی دلائل بھی دیے جا سکتے ہیں لیکن دِین کے معاملات کو عقل پر پرکھنا عموماً غلطی کا باعث ہوتا ہے اِسی...
  10. رانا اویس سلفی

    صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم

    الحمد للہ: اول: سنت نبويہ تشريع ميں دوسرا مصدر ہے، جس طرح قرآن مجيد جبريل امين نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر لاتے تھے اسى طرح سنت بھى لاتے تھے، اس كا مصداق اللہ سبحانہ و تعالى كا يہ فرمان ہے: { اور وہ ( نبى ) اپنى خواہش سے كوئى بات نہيں كہتے وہ تو صرف وحى ہے جو اتارى جاتى ہے }النجم ( 3 - 4 )...
  11. رانا اویس سلفی

    بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام تیرا دیس ہے اور تو محمدی ہے

    کبھی اے نوجواں مسلم! تدّبر بھی کیا تونے؟وہ کیا گردوں تھا، تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا؟تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میںکچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردارتمدّن آفریں، خلاّق آئینِ جہاں داری وہصحرائے عرب، یعنی شتربانوں کا گہواراسماں اَلۡفقَرُ فَخۡرِیۡ کارہا شان امارت میں"بآب و رنگ و خال و...
  12. رانا اویس سلفی

    چہرے كا پردہ كرنے كے تفصيلى دلائل

    مسلمان بھائى آپ كو معلوم ہونا چاہيے كہ عورت كا اجنبى اور غير محرم مردوں سے چہرے كا پردہ كرنا واجب ہے، جس كے وجوب پر كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت، اور معتبر اور صحيح قياس مطردہ كے دلائل موجود ہيں: اول: كتاب اللہ كے دلائل: پہلى دليل: اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: ﴿ اور آپ مومن...
  13. رانا اویس سلفی

    رفیق طاہر بھا ئ کیا ھالل ھے

    رفیق طاہر بھا ئ کیا ھالل ھے
  14. رانا اویس سلفی

    رانا

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ميں امريکا ميں مقيم ہوں کيا حال ہے موحد بھائيوں کا مجھے دين کا علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہے اور اسي سلسلے ميں محدث فورم ميں شموليت اختيار کي ہے اميد ہے کہ آپ بھائيوں سے سيکھنے کا موقع ملے گا في امان اللہ
  15. رانا اویس سلفی

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    اسلام علیکم جزاكم الله خيرا اخي في الله!
Top