• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    نبی مکرم کی بارگاہ میں اختلاف اور جھگڑا اہل بیت نے کیا۔ صحابہ نے نہیں معذرت کے ساتھ لیکن مجھے مترجم کے ترجمہ سے اتفاق نہیں اس کا ترجمہ یہ ہوگا بہرام اب بتاو ذرا۔ نبی مکرم کی بارگاہ میں تو اہل بیت کا اختلاف ہوگیا اور نبی مکرم ہی کے سامنے جھگڑ پڑے۔ جبکہ عربی عبارت صاف بتا رہی ہے کہ صحابہ...
  2. ف

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    میاں جی یہاں وہاں کی ٹامک ٹوئیاں مت ماریں ہمیں آپ کی الف لیلہ کی کہانیوں سے کوئی مطلب نہیں ہے ڈاکٹر اسرار صاحب ہمارے موضوع کا حصہ نہیں ہیں بلکہ جو دلائل براء بن مالک بھائی نے دیئے ہیں اس کا جواب دیں ایسی بچگانہ باتوں سے پرہیز کریں جو آپ کے موقف کو مزید کمزور کریں
  3. ف

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ ویسے تو اس موضوع پر کئی علماء کی تحریرات ہیں مگر مجھے اس موضوع پر سب...

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ ویسے تو اس موضوع پر کئی علماء کی تحریرات ہیں مگر مجھے اس موضوع پر سب سے بہترین کتاب مفتی تقی عثمانی کی لگی ہے جس کا نام ہے "حضرت امیر معاویہ اور تاریخی حقائق"۔ آپ اسے اس لنک سے ڈاونلوڈ کرلیں۔ http://kr-hcy.com/PDFBooks/sahaba/10-Ameer-Muawiah-Tareekhi-Haqaiq.pdf
  4. ف

    محدث فورم انتظامیہ متوجہ ہوں

    السلام و علیکم و رحمت اللہ احقر کی پذیرائی کا شکریہ۔ جناب اس طرح تو کم علمی اور فہم کے باعث قادیانوں کو بھی ہمارے کئی مسلمان اور طبقے، مسلمان ہی شمار کرتے ہیں، یہ الگ بات ہے کہ وہ عند الامت کثیرہ، ختم نبوت کے منکر ہیں اس لئے مسلمان نہیں۔ مجھے آپ کی اس دلیل سے قطعاً اتفاق نہیں۔ میں اس فورم کی...
  5. ف

    رد شیعت پر مستقل سیکشن کا افتتاح

    السلام و علیکم و رحمت اللہ جزاک اللہ
  6. ف

    شیعہ سیکشن میں نیا اضافہ

    السلام و علیکم و رحمت اللہ محمود احمد عباسی جیسے افراد کی کتابیں بھی محدث فورم کا حصہ ہیں۔ تعجب ہے
  7. ف

    فیض الباری ترجمہ فتح الباری

    السلام و علیکم و رحمت اللہ میرے خیال میں علمائے کرام یا دورہ حدیث کے طلبہ ہی اس کے ترجمہ کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں۔ چونکہ ترجمہ کی زبان مشکل ہے اس لئے اسے پڑھنا شاید عام آدمی کے بس کی بات نہیں۔
  8. ف

    محدث فورم انتظامیہ متوجہ ہوں

    السلام و علیکم و رحمت اللہ میری محدث فورم کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اہل تشیع کیٹیگری کو تقابل مسالک سے ہٹا کر تقابل ادیان و مذاہب کی کیٹیگری میں رکھا جائے۔
  9. ف

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    آج تقریبا دو ہفتے ہونے کو آ رہے ہیں مگر سپاہ محمد بابو کا کوئی اتا پتہ نہیں کہ کہاں غائب ہو گئے۔ براء بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ شاید یہ اب دوبارہ آنے والا نہیں۔
  10. ف

    عامر لیاقت کی توبہ!

    بھائیو میں عامر لیاقت کا ترجمان نہیں ہوں۔ بھائی علوی کیا کسی کے پاس ایس بات کے شواہد ہیں کہ یہ ویڈیو کلپس اس کی توبہ کے بعد کے ہیں؟ اگر کسی کو کنفرم نہیں تو ہمیں مزید بحث نہیں کرنی چایئے۔ ہمیں قیاس آرائیوں کے بجائے شواہد سے بات کرنی چاہئے۔ بغیر تحقیق کسی کو مطعون کرنا مسلمان کا شیوہ نہیں۔ اللہ...
  11. ف

    عامر لیاقت کی توبہ!

    بھائی جس نئی ویڈیو میں اس نے بے ہودہ الفاظ اور علماء کے خلاف غلط زبان استعمال کی ہے وہ ویڈیو بھلے تازہ تازہ منظر عام پر آئی ہے مگر ریکارڈنگ اس کی توبہ سے بھی پرانی ہے۔ کسی کا ریکارڈ پروگرام اگر کوئی آج سے پانچ سال بعد نشر کرے تو کیا وہ نیا بن جائے گا؟
  12. ف

    شیعہ امام اور علم غیب؟

    ماشاء اللہ بہت عمدہ سوال ہے۔ شیعہ لوگ یہاں محدث فورم پر صرف اپنے سوال کرنے آتے ہیں، ہماری طرف سے شروع کئے گئے سوالوں کے جواب دینے نہیں۔ اور جتنی سپیڈ سے وہ ان سوالوں کو دیکھ کر بھاگتے ہیں اس میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ اگر اولمپکس میں حصہ لیں تو شاید ہی کوئی ان کو ہرا سکے۔ ہاہاہاہاہاہا
  13. ف

    عامر لیاقت کی توبہ!

    اسلام و علیکم توبہ قبول کرنے والی اللہ کی ذات مبارک ہے۔ اگر عامر لیاقت نے سچی یا جھوٹی جیسی توبہ بھی کی اور اس کے بعد اس سے ایسی گستاخی سرزد نہیں ہوئی تو ہمیں بحث نہیں کرنی چاہئے۔ ہم انسان ہیں اس لئے ہمیں انسان ہی رہنا چاہئے۔ اللہ نہیں بننا چاہئے۔ اللہ نے اس کی توبہ قبول کی یا نہیں کی یہ اللہ...
  14. ف

    متعہ کے فضائل اور مذہب شیعہ

    متعہ کے فضائل اور مذہب شیعہ..... ملا باقر مجلسی نے کتاب حق الیقین میں متعہ کو ضروریات دین میں سے لکھا ہے، جس کا تارک فاسق اور منکر کافر ہوتا ہے۔ نیز الاستبصار کتاب میں متعہ نہ کرنے والے کو ناقص بھی منسوب کیا گیا ہے۔ (فروع کافی، ج ۱ ص ۳٤۲) اس کے علاوہ شیعہ کی کئی کتابوں میں متعہ کے بڑے بڑے...
  15. ف

    شیعہ کے بیشتر آئمہ باندیوں کی اولاد ہیں

    شیعہ کے بیشتر آئمہ باندیوں کی اولاد ہیں ۱۔ حضرت زین العابدین، شہربانو، ایرانی باندی (مال غنیمت میں آئیں) کے بطن سے پیدا ہوئے تھے۔ (جلاء العیون، ص ۴۹۷) ۲۔ موسیٰ کاظم کی ماں باندی تھیں جس کا نام حمیدہ بربریہ یا اندیسہ تھا۔ (جلاء العیون، ص ۵۲۴) ۳۔ علی بن موسیٰ رضا کی ماں باندی تھی جس کا نام...
  16. ف

    حضرت حسینؓ کی کربلا روانگی اور شہادت

    حضرت حسینؓ از خود کربلا گئے یا غدار شیعانِ کوفہ کے اصرار پر گئے؟ امر اوّل باطل ہے، اگر امر ثانی درپیش نہ آتا اور آپؓ نہ جاتے تو کیا آپ کے زندہ سلامت رہنے سے اسلام مردہ ہو جاتا؟ نیز تاریخ یہ بھی بتلاتی ہے کہ آپؓ میدانِ کربلا سے دمشق جانے اور یزید سے تصفیہ اور درست در دست دینے کو تیار تھے مگر...
  17. ف

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    سپاہ محمد تو اپنی ایڑی چوٹی کا ذور لگا رہے ہوں گے کہ کسی کونے کھدرے سے کوئی الٹا سیدھا حوالہ مل جائے۔ مگر انہیں جمہور محدثین کی رائے سے اپنا دعویٰ ثابت کرنا پڑے گا، یہ نہیں کہ منفرد یا محض چند علماء کی رائے۔ کیونکہ یہ بات تو مسلم ہے کہ جرح و تعدیل میں یا تو ایسا قول نقل کیا جائے جو ارجح بھی ہو...
  18. ف

    معاویہ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے کلام میں

    محمد ابوبکر بابو جی، پہلے تو آپ پوری نہج البلاغہ میں سے حضرت علیؓ کا حضرت معاویہؓ کو ایک بار بھی کافر کہنا تو ذرا ثابت کریں۔ پھر ہم آپ کو بتائیں گے کہ حضرت علیؓ نے حضرت معاویہؓ کے متعلق کیا الفاظ استعمال کئے ہیں، وہ بھی نہج البلاغہ سے۔ آپ لوگوں سے باتیں جتنی مرضی کروالو۔
  19. ف

    خاک پر سجدہ

    ہمارا کام حق کو واضح انداز میں بتانا تھا۔ آپ مانیں یا نہ مانیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن آپ کی بیان کی گئی ساری تھیوری ملیا میٹ ہو گئی ہے۔ کیا آپ کے معصوم اماموں نے بھی ٹکیہ پر سجدہ کیا؟
  20. ف

    قرآن اور لفظ شيعہ !!!

    رفیق بھائی آپ کی بات سے مجھے اتفاق نہیں، بہرحال اللہ آپ پر رحم کرے
Top