• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    شیعہ فرقے...... نجات کے مستحق کون؟

    بابو جی آپ سے اہل سنت فرقوں کا نہیں پوچھا بلکہ شیعہ فرقوں کا پوچھا ہے۔ مہربانی فرما کر ناجی شیعہ کی علامات و خصوصیات کے موازنے کے ساتھ جواب دیں۔ اس کے بعد آپ کے سوال کو بھی انٹرٹین کریں گے
  2. ف

    مذیب شیعہ کے چار مشہور راوی اور ان کا عقیدہ

    امام جعفر صادق ؒ سے شیعہ مذہب کے مرکزی اور ہزاروں احادیث کے راوی چار ہیں۔ زرارہ بن اعین، ابو بصیر مرادی، محمد بن مسلم اور برید بن معاویہ عجلی۔ امام جعفر صادق ؒ کی طرف منسوب ہے کہ آپ نے فرمایا: ’’ اگر زرارہ اور اس کے ساتھی نہ ہوتے تو میرے باپ کی احادیث مٹ جاتیں‘‘۔ نیز آپ نے فرمایا:’’ میں ان چار...
  3. ف

    شیعہ اثناء عشری کا وجود؟ وضاحت درکار ہے

    شیعہ اثناء عشری فرقہ کب وجود میں آیا ؟ اور اسکے آنے سے سابقہ تمام فرقے کیسے جھوٹے ہو گئے؟ ایرانی شیعہ عالم مرزا ابوالحسن شعرانی لکھتے ہیں: ’’ امام بخاریؒ اور مسلمؒ کے زمانے میں (تیسری صدی) ہمارا فرقہ اثناء عشریہ کے نام سے معروف نہ تھا ‘‘۔ (مقدمہ کشف الغمہ فی معرفۃ الآئمہ ،صفحہ۴) اگر بارہویں...
  4. ف

    شیعہ فرقے...... نجات کے مستحق کون؟

    شیعہ کسے کہتے ہیں؟ ایسی جامع تعریف کریں کہ کوئی ناجی فرد اس سے خارج نہ ہو اور نجات کا غیر مستحق اس میں شامل نہ ہو۔ واضح رہے کہ شیعہ بیسیوں فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ اصولی اختلاف کی وجہ سے ہر فرقہ دوسرے کی تکفیر کرتا ہے۔ صرف امامیہ کے ۳۹ فرقے ہیں، چند موجودہ بڑے فرقوں کے نام یہ ہیں۔ کیسانیہ،...
  5. ف

    خاک پر سجدہ

    شیعہ مذہب کا بھی رنگ نرالا ہے، نماز کی پابندی کا خاص اہتمام نہیں، امام باڑے آباد اور مسجدیں اُجاڑ! جس نے کبھی پڑھی تو دو دو جمع کرلیں۔شرک چونکہ اس مذہب کے عقیدے، عمل اور گھٹی میں ہے، اس لیے نماز جیسے افضل الاعمال کو بھی اس گندگی سے ملوث کردیا ہے۔خاکِ کربلا کی ایک تعظیماً بنا رکھی ہے اس پر سجدہ...
  6. ف

    خليفہ بلا فصل کون؟

    یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ آپ یا جس کی بھی تحریر ہو اگر کوئی کہیں سے کاپی کر کے لگا دیتا ہے تو اس میں برائی کیا ہے؟ اس طرح سے آپ کے نامہ اعمال میں اگر خاموشی سے ثواب دارین لکھا جا رہا ہے تو اس میں حرج ہی کیا ہے؟ کبھی کسی صحابیؓ نے ایسی بات کہی کہ یہ حدیث تو میں نے آنحضرت ﷺ سے سنی تھی مگر فلاں...
  7. ف

    قرآن اور لفظ شيعہ !!!

    رفیق بھائی یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ آپ یا جس کی بھی تحریر ہو اگر کوئی کہیں سے کاپی کر کے لگا دیتا ہے تو اس میں برائی کیا ہے؟ اس طرح سے آپ کے نامہ اعمال میں اگر خاموشی سے ثواب دارین لکھا جا رہا ہے تو اس میں حرج ہی کیا ہے؟ کبھی کسی صحابیؓ نے ایسی بات کہی کہ یہ حدیث تو میں نے آنحضرت ﷺ سے سنی تھی...
  8. ف

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    علماء و محدثین کی ان دو راویوں کے متعلق یہ رائے ہے۔ عطاء بن السائب کو يعقوب بن سفيان فسوی، نور الدين ہيثمی، محمد بن سعد كاتب، ذكريا بن يحيىٰ الساجی، حسن بن صباح بزار، ايوب بن ابی تميمہ سختيانی، احمد بن صالح جيلی اور احمد بن حنبل نے ثقہ اور صدوق کہا۔ اسی طرح عبد الله بن حبيب بن ربيعہ السلمی...
  9. ف

    خلفائے ثلاثہ اور سیدنا علی﷜ کے بیٹوں کے نام

    عجیب بات ہے، سوال بھی اپنی طرف سے بنایا اور جواب بھی خود اپنے آپ کو ہی دے رہے ہو۔ اپنے معصومین کی سنت پر عمل کریں جناب، ثواب ملے گا۔
  10. ف

    شیعہ کے نزدیک۔ ۔ ۔ ۔

    تو پھر کم از کم اپنے معصومین کی ہی سنت پر عمل کرلو۔
  11. ف

    شیعہ امام پر الله کا عذاب LIVE

    بہت اعلیٰ ویڈیو ہے۔
  12. ف

    کیا مذہب تشیع کو ایرانیوں نے جعل کیا ہے؟

    تباہ شدہ سلطنت عثمانیہ کو اللہ نے پھر زندہ کیا اور سلطان محمد خاں اوّل، سلطان مراد خاں ثانی فاتح قسطنطنیہ، سلطان محمد خاں ثانی ،سلطان بایزید ثانی اور سلطان سلیم عثمانی جیسے کامیاب و مدبر حکمرانوں کے ذریعے پھر عالم اسلام کی متحدہ قوت بنادیا اور یورپ میں فتوحات زور شور سے شروع ہوگئیں۔ لیکن دسویں...
  13. ف

    عزاداری امام حسین (ع) کی شرعی حیثیت

    سپاہ محمد، اگر ماتم کرنا قرآن سے ثابت ہے اور اتنا اہم مسئلہ ہے تو کیا آنحضرت ﷺ نے بذات خود کبھی ماتم کیا؟ حضرت علیؓ نے بذات خود کبھی ماتم کیا؟ ہم تو آنحضرت ﷺ اور حضرت علیؓ کی سنت پر چلیں گے۔ اگر تو انہوں نے بذات خود کبھی ماتم کیا ہو تو ہم بھی کریں گے، لیکن اگر انہوں نے نہ ایسا نہیں کیا اور...
  14. ف

    شيعوں کے ابل سنت سے سوال

    بھائی ابو تراب، آپ نے کیسے کہہ دیا کہ وہ حضرت عمرؓ کی اجتہادی غلطی تھی؟ کس چیز کی غلطی؟ حضرت عمرؓ نے کون سا غلط کام کیا تھا؟ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے، اس کی تصحیح فرمالیں اور کوشش کریں کہ اپنی طرف سے ایسی کوئی بات مت کہیں جس سے دوسروں کیلئے صحابہؓ کی شان میں گستاخی کا پہلو نکلتا ہو۔ اللہ آپ کو...
  15. ف

    شيعوں کے ابل سنت سے سوال

    صحیح بخاری اور دیگر کتب میں جہاں یہ حدیث قرطاس ذکر ہوئی ہے تو اس میں آنحضرت ﷺ کا یہ ارشاد کہ: کاغذ قلم لاؤ تاکہ میں تمھارے لئے ایک ایسی تحریر لکھ دوں جس کے بعد تم گمراہ نہیں ہوگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس حدیث میں تو آنحضرت ﷺ نے جمع کا صیغہ استعمال کرتے ہوئے تمام حاضرین مجلس کو مخاطب کیا، صرف اکیلے حضرت...
  16. ف

    شيعوں کے ابل سنت سے سوال

    آپ ﷺ نے صراحتاً تو نہیں مگر اشارات کے تحت کیا تھا۔ مثلاً یہ فرمانا کہ: میں چاہتا ہوں کہ کسی کو خلیفہ مقرر کرجاؤں تاکہ اور کوئی تمنا نہ کرسکے لیکن (ضرورت نہیں سمجھتا کیونکہ) اللہ اور مؤمنین ابوبکرؓ کے سوا کسی کو نہیں بنائیں گے۔ (صحیح بخاری) پھر اسی لیے حضرت ابوبکرؓ کو اپنے مصلّٰی کا خلیفہ،...
Top