الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بالکل صحیح ارسلان بھائی
لیکن سلسلہ اذکار مسنونہ سے پہلے میں نے کیا تھا۔
اس کو پھر سے ری ڈیزائن کرکے اذکار مسنونہ میں ڈال دیا ہے کیوں کہ اس دعا کو پہلے ہونا چاہیے تھا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ
سید الاستغفار پر گرافکس!! سلسلہ اذکار مسنونہ میں اس کو پھر سے ڈالا گیا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
Direct Link
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام المرسلین امام المتقین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف۔
اس کو پھر سے ری ڈایزائن کیا ہے اور سلسلہ اذکار مسنونہ میں ڈال دیا ہے۔
Direct Link
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حج مبرور کرنے والا گناہوں سے پاک
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے اللہ تعالی کی رضا کیلئے حج کیا اور اس دوران کوئی بیہودہ بات یا گناہ نہ کیا وہ حج کرکے اس دن کی طرح (گناہوں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ (سورة آل عِمرَان:97)
“اللہ تعالٰی نے ان لوگوں پر جو اس طرف کی راہ پا سکتے ہوں اس گھر کا حج فرض کر دیا ہے”
ڈائریکٹ لنک
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
یقین کیجئے یہ دعا جس وقت میں پڑھتا تھا اس وقت میں قرض دار تھا۔
اب حالت یہ ہے کہ میرے لوگوں پر قرض ہیں۔
اس کو ضرور پڑھا کریں۔
اگر ہم فقیر ہیں ، کمزور ہیں، بے بس ہیں تو ہمارا رب تو غنی ہے، طاقت ور ہے اور...