• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کسی بھی پوسٹ میں جزاک اللہ خیر کہنا

    اسلام علیکم بھائیوں میں اس فورم کے حوالے سے ایک اہم بات کی طرف توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ وہ یہ ہے کہ"جب جزاک اللہ کا بٹن ہر پوسٹ کے نیچے بنا ہوا ہے تو پھر بھائی باقاعدہ طور پر لفظ جزاک اللہ لکھ کر کیوں جواب دیتے ہیں؟" میرے ذاتی خیال میں یہ مناسب نہیں آپ صرف بٹن کو پریس کریں آپ کی "جزاک...
  2. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    برا بن مالک بھائی آج کی یہ خبر بھی اہمیت کی حامل ہے، غور کریں ذرا یہ آپ کی خبر تھی بھائی یہ لیں ایک اور دلیل آ گئی ہے۔ جس جاوید منشی کا نام لیا جا رہا ہے اُس نے خود ہی جیل سے تردید کر دی ہے ۔ پورا متن یہ ہے۔ مولانا شوکت کے قتل میں ملوث نہیں۔ قیدی جاوید منشی مجھ سے رابطہ کیے بغیر تحقیقاتی...
  3. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    تو بھائی آپ سب مجاہدین کی حمایت کریں نا آپ کو صرف افغانی ہی مجاہد کیوں نظر آتے ہیں ? جہاں تک آپ کا سوال تھا کہ یہ ایجنسیوں کا جہاد ہے تو بھائی جس حوالے سے آپ یہ بات کرتے ہو آُسی حوالے سے حقانی نیٹ ورک کو بھی آئی ایس آئی سے ملایا جا رہا ہے آج کل۔ کیا میں عرض کر سکتا ہوں کہ افغان جہاد بھی کسی...
  4. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    بھائی یہ رپورٹ لشکرطیبہ سے منسوب کی جا رہی ہے نہ کہ لشکر طیبہ کی اپنی رپورٹ ہے۔ پوری رپورٹ کا بغور مطالعہ کرنے سے واضح ہے کہ رپورٹ سراسر جھوٹ اور مجاہدین میں اختلاف پیدا کرنے کی ایک بونڈی کوشش ہے۔ مزید یہ کہ کسی بھی کاروائی کے کوئی اغراض و مقاصد ہوتے ہیں ا س رپورٹ میں بیان کردہ مقاصدلا یعنی...
  5. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    بھائی میرا سوال اور ہے مجھے صرف دونوں جماعتوں میں فرق بتا دیں ۔ آپ گمراہ لوگوں کی طرح آگے سے الٹے سیدھے سوال کر رہے ہیں پہلے میرے سوال کا جواب دیں پھر آپ سوال کریں۔ ہم بھاگنے یا چھپنے والے لوگ نہیں انشااللہ تسلی بخش جوابات دیے جائیں گیے۔ اور آپ خود اپنے بارے میں بھی واضح کریں کہ آپ کون...
  6. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    براء بن مالک بھائی آپ سے میں کافی مرتبہ یہ بات پوچھ چکا ہوں اور پھر پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ مہربانی کرکے مجھے لشکرطیبہ اور جماعۃ الدعوہ میں فرق بتا دیں۔ آپ ہر بھائی کے سوال کا جواب دے رہے ہیں لیکن میری کسی بات کا جواب آپ نے تسلی بخش نہیں فرمایا۔ آپکا ممنون و مشکور مبشر
  7. م

    مکہ کلاک ٹاور کا افتتاحی دن(ویڈیو)

    بھائی آپ کی ساری باتیں بہت عمدہ ہیں ۔ لیکن برا بن مالک بھائی سے عرض ہے لیکن سیدالشہدا کا لقب شیخ اُسامہ (رحمہ اللہ) کے لیے مناسب نہیں۔ مہربانی فرما کر اگر میں ٹھیک ہوں تو درستی فرما لیں۔
  8. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    برا بن مالک بھائی آپ نے مجھے یہ بتایا ہی نہیں کے لشکر طیبہ اور جماعۃ الدعوہ میں فرق کیا ہے۔ جواب کا انتظار رہے گا۔ بحث بہت آتی ہے آپکو کیا کوئی علم بھی ہے کسی بات کا? یا سورہ مدثر کی اُس آیت 45 پر عمل پیرا ہو جس میں جہنمی کہیں گے "اور ہم بحث کرنے والوں کے ساتھ بحث کرتے تھے"
  9. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    بھائی مجھے کوئی غصہ نہیں آ رہا۔ اچھا یہ آپ مان رہے ہو۔ لیکن یہ اس بات کو شاید آپ تسلیم نہیں کرو گے۔ بھائی اگر مجھے ان کے فلسفے اور عقائد کا مکمل علم ہوتا تو میں ضرور بحث میں حصہ لیتا اور ضرور مجاہدین کی حمایت کرتا جن کا مجھے علم ہے میں اُن کی حمایت میں ضرور بولوں گا۔ اُس بحث کے...
  10. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    بھائی آپ پھر ثبوت کے بغیر بات کر رہے ہیں۔ بھائی آپ پہلے اپنا مکمل تعارف کروائیں آپ کہاں سے ہیں? پھر بات کریں۔ آپ مجاہدین کی دو جماعتوں کے درمیاں گمراہ کن باتیں پھیلا رہے ہیں۔ تفرقہ ڈالنا چاہتے ہو آپ۔ بھائی حالات کا تقاضہ ہے کے آپ اپنے نظریات اپنے پاس رکھیں اور مجاہدین کو اپنا کام کرنے...
  11. م

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    بھائی اگر آپ نے حافظ سعید کے کہنے پر ہی جھاد کرنا ہے تو پھر آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔ بھائی جھاد قرآن کا حکم ہے حافظ سعید کا حکم نہیں کہ پہلے وہ اپنے بیٹے کو بیجے تو پھر ہم جائیں گے۔
  12. م

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

    براء بن مالک بھائی آپ بہت بڑے مجاہد ہو ۔ اس بات کا اندازہ اسی سے لگ جاتا ہے کہ آپ اپنی لوکیشن نہیں بتاتے کہ آپ کہاں سے بات کر رہے ہوتانکہ پھر بندہ اُس حساب سے جواب دے۔
  13. م

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

    میں سب بھائیوں سے اور خصوصی طور پر برا بن مالک بھائی سے درخوست کروں گا کہ وہ ہر جگہ موجود حقیقی مجاہدین کی حمایت کریں۔ اس طرح کی بحث کا کوئی فائدہ نہیں، آپ پورا انٹرویو دیکھ لیں اب جیسا makki pakistani بھائی نے کہا اس میں کوئی ایسی ویسی بات نہیں۔ افغانستان میں اگر مجاہد ہیں تو کشمیر میں...
  14. م

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

    ایک سوال بھائی سے کرنا چاہوں گا کہ آپ کو لشکرطیبہ اور جماعۃ الدعوۃ میں فرق کا پتا ہے؟ اگر نہیں پتا تو سن لیجیے کہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ اور لشکر کا سب کو پتا ہے۔ اگر نہیں پتاتو بھائی بتا دیں انشااللہ تفصیل سے بیان کر دوںگا۔ اس بات کا کیا مطلب ہے یہاں مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا...
  15. م

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

    میں براء بن مالک بھا ئی سے اتنا کہوں گا کے پوری بات خود ہی بیان کر کے خود ہی اپنے آپ کو الجھا رہے ہیں۔ حافظ محمد سعید نے کہا تو ہے کہ بھائی اس بات کو بھی ذرا وضاحت سے بیان کر دیں کہ اس سے کیا مراد ہے۔ اور رہی بات لڑائی کی تو بھائی یہ بات اگر ایسے ہی ہے جیسا بیان میں ہے تو پھر امریکہ کو...
  16. م

    مجاہدین کے لیے بھی فورم پہ جگہ ہونی چاہیے!

    اسلام علیکم ! بھائیوں میرے خیال میں اس فورم پہ مجاہدین کے لیے بھی ایک مخصوص جگہ ہونی چاہیے جہاں اُن کے موجودہ حالات و واقعات اور ویڈیوز وغیرہ شئیر کی جائیں۔ یا اللہ مجاہدین کی مدد فرما کشمیر میں افغانستان میں فلسطین میں عراق میں چیچنیا میں فلپائن میں بوسنیا میں الجیریا میں...
  17. م

    فائنل اَن-اِنسٹالر Final Uninstaller

    بھائی یہ لکھا ہوا ہے کہ اگر آپ کا کوئی سوفٹ ویئر ڈلیٹ نہیں ہو رہا تو آپ اس سوفٹ ویئر کو ڈلیٹ کرنے کے لیے یہ والا سوفٹ ویئر استعمال کریں۔ انشااللہ فائدہ ہو گا۔
  18. م

    فلاحِ انسانیت فانڈیشن سیلاب٢٠١٠ ریلیف کام کی ڈاکومنٹری

    http://www.youtube.com/watch?v=X2XlPAzhw28
  19. م

    طارق جمیل اہل خانہ تنازعہ

    اسلام علیکم لیکن بھائی میں طارق جمیل صاحب کے بارے میں یہ خبر دیکھنے ک بعد اتنا ہی کہوں گا "دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت"
  20. م

    طارق جمیل اہل خانہ تنازعہ

    اسلام علیکم ! اس وڈیو میں اخباری سرخیاں دیکھائیں گئیں ہیں کہ کس طرح طارق جمیل صاحب کی بیوی اور بھابھی نے زیور اور نقدی چوری کا الزام بیوٹی پارلر کی لڑکیوں پہ لگایا۔ اور پنجاب حکومت کا باقاعدہ اثرورسوخ استعمال کیا۔ اور FIR میں خود اپنا بیان بھی بدلتی رہیں۔
Top