الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صلہ رحمی :
أنس بن مالک أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال من أحب أن يبسط له في رزقه وينسأ له في أثره فليصل رحمه
سیدناانس رضی اللہ عنہ روایت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کو یہ بات پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی اور اس کی عمر میں تاخیر (یعنی اضافہ) کیا جائے تو اسے چاہئے کہ...
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو کوئی ایسا کام بتلائیے جب میں اس کو کروں تو اللہ تعالیٰ بھی مجھ کو دوست رکھے اور لوگ بھی دوست رکھیں۔ آپ نے فرمایا دنیا سے بے رغبتی اختیار...
سیدناابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو آنکھیں ایسی ہیں کہ انہیں آگ نہیں چھو سکتی۔ ایک وہ جو اللہ کے خوف سے روئی اور دوسری وہ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزار دی۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 1708 جہاد کا بیان...
أن النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم كان لا يدَعُ أربعًا قبلَ الظهرِ، وركعتينِ قبلَ الغَداةِ .
الراوي: عائشة أم المؤمنين المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 1182
خلاصة حكم المحدث: [صحيح]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ...
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورے کے دن کا روزہ رکھا اور اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم بھی فرمایا ۔
صحیح بخاری کتاب الصوم، باب صیام عاشوراء ، صحیح مسلم کتاب الصیام،باب صوم عاشوراء
فوائد :
عاشوراء، دس محرم کو کہتے ہیں ۔ دوسری احادیث میں ہے کہ جب نبی...
طوبى لِمَن شَغلَه عيبُه عَن عيوبِ النَّاسِ
الراوي:سیدنا أنس بن مالك رضی اللہ عنه المحدث: ابن حجر العسقلاني -
المصدر: بلوغ المرام - الصفحة أو الرقم: 445
خلاصة حكم المحدث: إسناده حسن
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
'' اس شخص کو مبارک ہے جس کو اپنے عیب...
مسلمانوں کی آپس میں محبت ،مودت،اخوت اور دوستی کے فضائل
عن أبي الدردا قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم ألا أخبرکم بأفضل من درجة الصيام والصلاة والصدقة قالوا بلی قال صلاح ذات البين فإن فساد ذات البين هي الحالقة قال أبو عيسی هذا حديث صحيح ويروی عن النبي صلی الله عليه وسلم أنه قال هي الحالقة لا...
ہم شیطان سے کیسے بچ سکتے ہیں
1۔ رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی پڑھ کر سونا :
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے کہا رسول اللہ ٍصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو صدقہ فطر کی حفاظت پر مقرر کیا ایک شخص آیا اور لپ بھر بھر کر اناج لینے لگا میں نے اس کو پکڑا میں نے کہا خدا کی قسم میں تجھ کو پکڑ...
نصیحت کرتے رہیے۔ کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے
اللہ مالک الملک نے فرمایا :
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ ﴿الغاشية: ٢١﴾
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں (21)
ایک جگہ فرمایا :
وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ ﴿٥٥﴾ سورة الذاريات...
ایک بزرگ اپنے بیٹے سے :
بیٹے کیا تم جانتے ہو جنت مفت میں ملتی ہے
اور جہنم خریدی جاتی ہے
بیٹا : وہ کیسے ابا جان !
باپ : دوزخ پیسوں سے خریدی جاتی ہے
جو جوا کھیلتا ہے وہ مال خرچ کرتا ہے
شراب بھی پیسوں سے خریدی جاتی ہے
سگریٹ بھی پیسوں سے ہی ملتی ہے
گانے والی سی ڈی خریدنے کے لیے بھی
مال خرچ کرنا پڑتا...
جو شخص نیکی کا حکم دے یا برائی سے روکے لیکن خود عمل نہ کرے
اللہ مالک الملک نے فرمایا :
أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٤٤﴾
کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم
کتاب پڑھتے...
قبلہ رخ تھوکنے والے کا تھوک اس کی پیشانی پر ہوگا
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے راوی کا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ '' جس شخص نے قبلہ رخ تھوک دیا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی پر)...
عن أبي موسی الأشعري قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم إن من إجلال الله إکرام ذي الشيبة المسلم وحامل القرآن غير الغالي فيه والجافي عنه وإکرام ذي السلطان المقسط
سیدنا ابوموسی اشعری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی تعظیم اور بزرگی ہے کہ سفید بالوں والے...
سونے کے آداب
باوضو سونا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنھما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
'' ان جسموں کو پاک کرو اللہ تمہیں پاکیزگی عطا فرمائے ۔ جو بندہ بھی طہارت کی حالت میں سوئے
یقیناً ایک فرشتہ اس کے ساتھ رات بسر کرتا ہے ۔
جب بھی وہ شخص رات کے کسی وقت کروٹ...
عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم لرجل ما تقول في الصلاة قال أتشهد ثم أسأل الله الجنة وأعوذ به من النار أما والله ما أحسن دندنتک ولا دندنة معاذ قال حولها ندندن
الراوي: أبو هريرة المحدث:الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 751
خلاصة حكم المحدث: صحيح
سیدنا ابوہریرہ...
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ منورہ تشریف آوری کے بعد
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے
اور کہنے لگے
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں آپ سے تین باتیں پوچھتا ہوں
جنہیں کسی نبی کے علاوہ کوئی نہیں جانتا،
نبی صلی اللہ...