الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے منہ میں کچھ عرصہ سے چھالے تھے جو کہ عموما معدہ کی تیزابیت سے ہوتے ہیں اور علاج بھی اس بنیاد پر تھا پرانے چھالے ختم ہوتے اور نئے نکل آتے یہ سلسلہ تقریبا اکتوبر سے تھا ، پھر تقریبا ایک ماہ قبل یہ چھالے حلق کے اندر بھی نکل آئے اور کچھ کھانا پینا تو در کنار تھوک نگلنا بھی ایک تکلیف دہ عمل ہو...