الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خلیفہ ہارون الرشید (متوفی 193ھ) کہتے ہیں کہ 4 صفات مجھے 4 جماعتوں میں ملیں- کفر جہیمہ میں، بحث و جھگڑا معتزلہ میں، جھوٹ رافضیوں میں، اور حق اہلحدیث میں-
امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اہل حدیث کی یہ صفت بیان کی ہے:
"وہ حدیثیوں پر عمل کرتے ہیں، ان کا دفاع کرتے ہیں اور ان کے مخالفین کا قلع قمع کرتے ہیں"
(صحیح ابن حبان، الاحسان : ۶۱۲۹)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ کفایت اللہ
"جزء القراءة خلف الإمام" کتاب کیا محمود بن إسحاق الخزاعي مجهول الحال کی لکھی ہوئی ہے
http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=58086
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF.23728/page-17#post-223284
آؤ جی شیر کو بھی دیکھ لیتے ہیں ذرا سند تو لاؤ ان عبارات کی