الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF.23728/
رانا صاحب آپکا دعوی ہے اس پوسٹ میں ذرا ہمت کا مظاہرہ کرو اور سند دو ان عبارات کی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ یہ حدیث صحیح ہے؟
من حديث محمد بن غالب حدثنا محمد البرتي حدثنا عبد الله بن عون الخراز حدثنا مالك عن الزهري عن سالم عن ابن عمر كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ اسکی تحقیق درکار ہے
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی اس کو کاٹنے کا حکم دیا
عمر رضي الله عنه بقطع هذه الشجرة، حسماً لمادة الشر، وخوفاً عليهم من الغلو فيها فيقعوا هم أو من يأتي بعدهم في الشرك الأكبر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ کفایت اللہ اسکی تفصیل درکار ہے کیا اس حدیث میں حضرت معاویہ رض پر الزام ہے
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي...