الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جابر بن عبداللہ سے روایت ہے میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے ماں باپ آپﷺ پر قربان مجھے بتا دیجیے کہ سب سے پہلے اللہ عزوجل نے کیا چیز بنائی۔ آپﷺ نے فرمایا اے جابر بے شک بالیقین اللہ تعالٰی نے تمام مخلوقات سے پہلے تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نور اپنے نور سے پیدا فرمایا۔ وہ نور...
ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ وسلم آپ کو نبوت کب ملی تو آپ صلی اللہ وسلم نے فرمایا ابھی حضرت آدم علیہ السلام روح اور جسد کے درمیان تھے اس سے بھی پہلے نبوت مجھے مل چکی تھی۔
اس حدیث کے ترجمہ میں تحریف کی گئی ہے
اصل ترجمہ یوں بنتا ہے ک
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا...
اور اللہ تعالیٰ تمہارے پاس اپنی کتاب میں یہ حکم اتار چکا ہے کہ تم جب کسی مجلس والوں کو اللہ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرتے اور مذاق اڑاتے ہوئے سنو تو اس مجمع میں ان کے ساتھ نہ بیٹھو! جب تک کہ وه اس کے علاوه اور باتیں نہ کرنے لگیں، (ورنہ) تم بھی اس وقت انہی جیسے ہو، یقیناً اللہ تعالیٰ تمام...
وَجَعَلُوا لَهُ مِنْ عِبَادِهِ جُزْءًا ۚ إِنَّ الْإِنسَانَ لَكَفُورٌ مُّبِينٌ [٤٣:١٥]
اور انہوں نے اللہ کے بعض بندوں کو اس کا جز قرار دے دیا حقیقت یہ ہے کہ انسان کھلا کافر ہے
سورۃ الزخرف 15
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ [٣٦:١٧]
اور واضح طور پر پیغام پہنچا دینے کے سوا ہم پر کچھ...