• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ شيخ ابن عثيمين رحمہ الله نے فرمایا : عقلمند کے لئے ضروری ہے کہ جب تک وہ زندہ ہے اور صحت باقی ہے تو کثرت سے نیک اعمال کرتا رہے. کیونکہ مرنے کے بعد یا بیماری کی حالت میں اس کا نیک عمل منقطع ہوجاتا ہے. شرح الأربعين النووية 465
  2. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    امام احمد بن حنبل سے ان کے صاحبزادے عبد اللہ نے عرض کیا : ابا جان ! آپ مجھے وصیت کیجئے. فرمایا : ہمیشہ نیکی اور بھلائی کی نیت رکھا کرو. جب تک تم نیکی و بھلائی کی نیت رکھا کرو گے تو تم ہمیشہ خیر سے رہو گے. الآداب الشرعية 1/1
  3. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    شيخ علامہ صالح الفوزان نے فرمایا : "موجودہ دور میں امت کے لئے سب زیادہ خطرناک وہ جاہل اور کم علم لوگ ہیں جو داعی کے روپ میں سامنے آتے ہیں. ان کے پاس مسائل کا پورا علم نہیں پھر بهی لوگوں کو دعوت دیتے ہیں. وہ خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور لوگوں کو بھی گمراہ کرتے ہیں. إعانة المستفيد 1/337
  4. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ملا قاری حنفی کا فرمان ہے : الله تعالی نے کسی کو اس بات کا مکلف نہیں بنایا... کہ وہ حنفی یا شافعی یا مالکی یا حنبلی بنے... بلکہ اللہ تعالی نے سب کو سنت رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر عمل کرنے کا مکلف بنایا ہے... شرح عین العلم 326
  5. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    حضرت يحيى بن معاذ رحمه الله نے فرمایا : دعا کی قبولیت میں جلد بازی نہ کریں. حالانکہ قبولیت کا راستہ تم نے خود گناہوں سے بند کردیا سير النبلاء 13/15
  6. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    امام عبد الله بن عون رحمه الله نے فرمایا : نیک عمل کی کثرت سے دھوکہ نہ کھاؤ کیونکہ تمہیں معلوم نہیں کہ یہ نیک عمل قبول ہوئے کہ نہیں... اپنے گناہوں پر مطمئن نہ ہو کیونکہ تمہیں معلوم نہیں کہ وہ معاف ہوئے یا نہیں.... تمهاری ساری زندگی کا عمل تمہارے لئے غیب کی مانند ہے. تمہیں معلوم نہیں کہ اس...
  7. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    آپ كے عیب آپ كو بتانے والا ================ ابن قدامه كهتے هیں : " سلف اس شخص سے محبت كرتے تھے جو ان كے عیوب پر ان كو تنبیه كرتا , اور همارے نزدیك اكثر سب سے زیاده برا وه شخص هوتا هے جو همیں همارے عیوب بتاتا هے _______ " _________________ قال ابن قدامۃ رحمه الله : (( ﻭﻗﺪ ﻛﺎﻥ ﺍﻟﺴﻠﻒ ﻳﺤﺒﻮﻥ...
  8. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    صرف عمل ساتھ جاتا ہے عن انَس بْن مَالِكٍ ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( يَتْبَعُ المَيِّتَ ثَلاَثَةٌ ، فَيَرْجِعُ اثْنَانِ وَيَبْقَى مَعَهُ وَاحِدٌ : يَتْبَعُهُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَعَمَلُهُ ، فَيَرْجِعُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَيَبْقَى عَمَلُهُ ) حضرت انس بن...
  9. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم - رحمہ الله نے فرمایا : ⬅️ لوگ جہنم میں تین دروازوں سے داخل ہوں گے. شبہات کا دروازہ جس نے اللہ کے دین میں شک پیدا کردیا. شہوات کا دروازہ جس نے فرمانبرداری کے مقابلے میں ہوائے نفس پیدا کیا. غصہ اور انا کا دروازہ جس نے مخلوق پر زیادتی کو پیدا کیا. كتاب الفوائد ص 58
  10. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ☄☄مرده كون ======== ابن جوزی كهتے هیں : " میت وه نهیں جس كی روح پرواز كر گئی , میت تو وه هے جو سمجھتا نهیں كه اس كے رب كے اس پر كیا حقوق هیں ___ " __________________________ قال ابن الجوزي : ليس الميت من خرجت روحه من جنبيه وإنما الميت من لا يفقه ماذا لربه من الحقوق عليه . [التذكرة ١٨]
  11. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    حضرت عوف اعرابی رحمه الله نے کہا : ایک آدمی امام حسن بصری رحمہ الله سے کہا کہ مجھے موت سے خوف ہے! فرمایا : یہ اس لئے ہے کہ تم نے اپنا مال اپنے پاس محفوظ کر رکھا ہے. اگر تم اسے آگے بھیجتے تو اس کے پاس جانے سے تمہیں مسرت ہوتی. المجالسة وجواهر العلم : 1569
  12. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    رجب کے من گھڑت فضائل ابن تيميه کهتے هیں : " رجب کے روزوں سے متعلق تمام احادیث ضعیف بلکه من گھڑت هیں،، اهل علم ان میں سے کسی پر اعتماد نهیں کرتے___ اور یه احادیث ان میں سے نهیں جن کو فضائل میں بیان کیا جاتا هے بلکه یه من گھڑت اور جھوٹی احادیث هیں ،،،،،، " ابن قیم کهتے هیں : " هر وه حدیث جو...
  13. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    مالك بن دینار كهتے هیں : " آدمی كے برا هونے كے لیے یهی كافی ہے كہ وه خود نیك نہ هو اور نیك لوگوں پر طعن كرے ____ " ______________________ قال مالك بن دينار رحمه الله :- (( كفى بالمرء شراً أن لا يكون صالحاً وهو يقع في الصالحين )) [ شعب الإيمان للبيهقي : 5/316 ]
  14. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    بدعت حسنه كوئی نهیں =============== عبد الله بن عمر رضی الله عنه فرماتے هیں : " هر بدعت گمراهی هے اگرچه لوگ اسے اچھا خیال كریں ___ " _________________ قال ابن عمر : (( كل بدعۃ ضلالۃ و ان رآها الناس حسنۃ)) [ السنۃ للمروزی , رقم : 68 ] ( اسناده صحیح ) ……………………………………… امام مالك فرماتے هیں...
  15. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    جادوگردنیا ابن الجوزی لكھتے هیں : " میرے بھائیو ! دنیا سے بچو , یه هاروت ماروت سے بھی بڑھ كر جادو گر هے ___ هاروت ماروت تو میاں بیوی میں جدائی ڈالتے تھے یه دنیا الله اور بندے كے درمیان جدائی ڈالتی هے _______ " ______________________ قال ابن الجوزي رحمه الله : (( أخواني احذروا الدنيا ،...
  16. عبدالرحیم رحمانی

    عورت کا بیوٹی پارلر جانا

    السلام علیکم کیا ایک عورت بیوٹی پارلر کا کورس بزنس کرنے لحاظ کرسکتی ہے؟؟؟
  17. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمہ الله نے فرمایا : آخرت کی طرف رغبت دنیا کی قناعت کے بغیر ممکن نہیں... اور دنیا کی قناعت دو چیزیں کے بغیر ممکن نہیں : پہلی یہ کہ : دنیا کو حقیر جانے. اس کے لہو و لعب ہونے کو جانے اور اس کے زوال کو سمجھے. اور یہ کہ دنیا چند روزہ ہے جس کی جستجو لاحاصل ہے. دوسری یہ کہ...
  18. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ❒ شيخ الإسلام ابن تيميہ رحمہ الله نے فرمایا : جس نے اللہ کی عبادت محض اللہ سے محبت کی بنا پر کی تو وہ زندیق ہے. اور جس نے خوف کی بنا پر اللہ کی عبادت کی تو وہ خارجی ہے. اور جس نے محض رحمت کی امید پر اللہ کی عبادت کی تو وہ مرجئ ہے. اور جس نے اللہ کی محبت، خوف اور امید کے ساتھ اللہ کی عبادت...
  19. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    امام حسن بصری ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ نے فرمایا: اے ابن آدم ! تمہیں تنہا موت آئے گی. تم تنہا اٹھائے جاؤ گے. تم تنہا اپنے اعمال کا حساب دو گے. اے ابن آدم ! اگر پوری انسانیت نیک و صالح اور اللہ کی مطیع و فرمان ہوجائے. اور تم نافرمان بنے رہو تو پوری انسانیت کی فرمانبرداری تمہارے کسی کام نہ آئے گی. اور اگر پوری...
  20. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    تین سخت ترین کام ============= امام شافعی علیہ الرحمہ کہتے ہیں : تین کام سب سے سخت ( مشکل ) ہیں : تنگ دستی کے باوجود سخاوت کرنا ، تنہائی میں پرہیز گاری اختیار کرنا ، اور اس کے سامنے کلمہ حق کہنا جس سے خوف یا کسی چیز کی امید ہو . _____________________ قال الشافعی : (( اشد الاعمال ثلاثة : الجود...
Top