• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی! جب ان الفاظ میں کوئی تضاد نہیں ہے ، تو اسے شاذ قرار دینے کی ضد کیوں لگا رکھی ہے؟ آپ کا یہ کہنا کہ دونوں کا مطلب ایک جیسا بھی نہیں ہے، یہ آپ کی کلام کو سمجھنے میں کمی وکمزوری ہے! بالفاظ دیگر حدیث کی فہم و فقہ میں کمی ہے! میرے بھائی! میں نے کب یہ کہا...
  2. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ جواب تو بلکل مناسب اور عمدہ ہے، لیکن اگر عام انسان کو سمجھ نہیں آئے تو مطلب یہ تو نہیں ہو گا کہ اسے ''جواب'' ہی نہ کہا جائے! عام انسان کے لئے عرض ہے کہ اگر محدثین ضعیف و موضوع روایات کو درج نہ کرتے، تو آج ''طاہر القادری'' اور اس کی قبیل کے لوگ نئی نئی...
  3. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بھی اور یہ بھی کہ مسند البزار کے ملون الفاظ کا دوسری روایت میں ذکر نہیں: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الضُّبَعِيُّ، قَالَا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ...
  4. ابن داود

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ووبرکاتہ! یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری
  5. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالکل جناب عدم ذکر عدم وجود کو مستلزم نہیں! دوم کہ روایت بالمعنی بھی کوئی شئی ہوتی ہے! کیسے !! یہ تو اچھی بھلی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، مگر اس بات کی ذمہ داری نہیں لی جا سکتی کہ کسی کو سمجھ آ بھی جائے! عدم ہمیشہ عدم وجود نہیں ہوتا، کبھی عدم ذکر بھی...
  6. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صریح الفاظ میں بیان کیا جا چکا ہے:
  7. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ عبارت شاملہ سے کاپی کی گئی تھی، وہاں کتابت کی غلطی ہے، ساتھ کتاب کا لنک بھی پیش کیا گیا تھا، وہاں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ وكيع ابن ادريس نہیں، بلکہ وكيع وابن ادريس ہے، یعنی وكيع اور ابن ادريس، آگے کی عبارت بھی اسی پر شاہد ہے! ایسی روایت سے متابعت کشید کرنے کا...
  8. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلی روایت: وَيُرْوَى عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ , عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: " أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَصَلَّى وَلَمْ يَرْفَعْ...
  9. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملاحظہ فرمائیں:صفحه 11 مرقاة الوصول إلی علم الأصول في أصول الفقة - محمد بن فرامرز بن علي ۔ملا خسرو (المتوفى: 906هـ) – المطبعة الخيريه بمصر ملاحظہ فرمائیں: صفحه 213 – 214 مرآة الأصول شرح مرقاة الأصول - محمد بن فرامرز بن علي ۔ملا خسرو (المتوفى: 906هـ) (يوسف ضياء...
  10. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان شاء اللہ آج شام میں تحریر کرتا ہوں۔
  11. ابن داود

    ہمیشہ ٹوٹ کے ماں باپ کی کرو خدمت٭٭٭ہے کتنے روز یہ بوڑھے شجر نہیں معلوم

    ہمیشہ ٹوٹ کے ماں باپ کی کرو خدمت٭٭٭ہے کتنے روز یہ بوڑھے شجر نہیں معلوم
  12. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @عبدالقیوم بھائی کا مراسلہ پڑھ کر مجھے پھر یاد آیا: ہمیشہ ٹوٹ کے ماں باپ کی کرو خدمت ہے کتنے روز یہ بوڑھے شجر نہیں معلوم
  13. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم نے یہ عرض کیا تھا: لہٰذا اسے تقلید تو آپ نے بھی مذاق میں ہی کہا ہو گا! اس لئے خیر کوئی بات نہیں! ہم نظر ثانی ضرور کریں مگر ہمیں یہ بتلایا تو جائے کہ کسے مد نظر رکھیں:
  14. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امکان در امکان تو بہت ہو سکتے ہیں، یہ بھی امکان ہو سکتا ہے دونوں کو غلطی ہوئی ہو اور ایک رفع الیدین کا ذکر بھی نہ کیا ہو! غلطی تو بہرحال ہو سکتی ہے نا! لیکن ایسے امکانات کشید کرنا مناسب بات نہیں۔ جب ایک راوی ثقہ ہو، تو اس کی روایت یہ کہہ کر مشکوک باور نہیں...
  15. ابن داود

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جھوٹ! جھوٹ! جھوٹ ! جھوٹ! جھوٹ! جھوٹ! ساری ہی باتیں جھوٹ، ایک ہی مراسلہ میں کم از کم چھ جھوٹ! بھٹی صاحب! کیاایمان سے بے رخی کی ٹھان لی ہے؟
  16. ابن داود

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    پہلے ہی کہا جا چکا ہے!
  17. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم نے تو نہیں کہا ، لیکن آپ کی فقہ میں صحابی کو بدعتی بلکہ بدعت کا آغاز کرنے والا قرار دیا گیا ہے! وَذَكَرَ فِي الْمَبْسُوطِ أَنَّ الْقَضَاءَ بِشَاهِدٍ وَيَمِينٍ بِدْعَةٌ، وَأَوَّلُ مَنْ قَضَى بِهِ مُعَاوِيَةُ. ملاحظہ فرمائیں: صفحه 08 جلد 02 شرح التلويح على...
  18. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملاحظہ فرمائیں: صفحه 570 – 571 جلد 01حاشية للإمام أبي الحسن السندي علی صحيح البخاري - الطاف ايند سنز ملاحظہ فرمائیں: صفحه 383 جلد 01 حاشية للإمام أبي الحسن السندي علی صحيح البخاري - مكتبه رحمانيه ملاحظہ فرمائیں: صفحه 85 - 86 جلد 01 التقرير للترمذي – شيخ الهند...
  19. ابن داود

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    میاں جی! امام صاحب کے قول کو رد کرتے ہوئے صاحبین نے اپنے فتاوی دیئے ہیں،اور امام صاحب کے قول کو رد کرتے ہوئے صاحبین کے قول کو مفتی بہ قراردیا گیا ہے! اور یہ بھی نہیں کہ صاحبین نے امام صاحب کی موجودگی میں ہی اختلاف کیا ہو! اپنی طرف سے جو اٹکل میں آئے لکھ مارتے ہو! آپ نے پستی کو آسمان سمجھ لیا...
  20. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بقول امام غزالی اور امام الحرمین الجوینی کے جسے عربی نہیں آتی تھی، انہیں تو آپ نے امام اعظم بنا لیا ہے! کہو تو حوالہ پیش کروں! اس پر ابتسامہ کیسا رہے گا!
Top