• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! زیادت ثقہ میں منافاة کی کیا بحث کی گئی ہے؟ کہ وہ زیادت ثقہ اوثق کے منافی ہو اس کا شاذ سے کوئی تعلق نہیں؟ عجیب بات ہے! جبکہ اگلے ہی پیرا میں آپ نے ارشاد فرمایا ہے! QUOTE="اشماریہ, post: 261615, member: 3713"]2۔ زیادت ثقہ اگر دیگر روات کے منافی ہو تو اسے شاذ کہا...
  2. ابن داود

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس تخصیص کی دلیل مطلوب ہے
  3. ابن داود

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فقہ حنفی تو اس آیت کے اس خود ساختہ حکم کو بھی ساقط قرار دیتی ہے: وحكمها بين الآيتين المصير إلی السنة؛ لأن الآيتين إذا تعارضتا تساقطتا، فلا بد للعمل من المصير إلی ما بعده وهو السنة، ولا يمكن المصير إلی الآية الثالثة؛ لأنه يفضی إلی الترجيح بكثرة الأدلة، وذلك لا...
  4. ابن داود

    نکاح میں لڑکی والوں کی طرف سے دعوت کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں ایک طالب علم کی حیثیت سے کچھ گزارش کرنا چاہوں گا؛ لڑکی کے گھر والوں کی طرف سے کھانا اکثر نکاح کے بعد ہوا کرتا ہے، جس میں وہ بارات اور اپنے مہمانوں کو کھانا کھلاتے ہیں، یا کبھی کوکا کولا ، یا شربت و آئسکریم وغیرہ! یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ بعض لڑکی والوں کے...
  5. ابن داود

    صرف ایک طلاق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال جواب کے زمرہ میں سوال کیجئے!
  6. ابن داود

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد عامر یونس بھائی ہمارے جواب سے متفق ہیں، وہ میرے مراسلہ پر ''متفق'' کر ریٹنگ کر کے اس کا اظہار کر دیں گے! صحیح!
  7. ابن داود

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قرآن کے علاوہ ہم کسی ''کتاب'' کو لا ریب نہیں سمجھتے! لیکن یاد رہے ہم نے قرآن کے علاوہ کسی اور ''کتاب'' کے لا ریب ہونے کی نفی کی ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی نہیں! اب آپ ہمارے سوال کا جواب دیں! اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے کیا ذمہ دارہ لی...
  8. ابن داود

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلوم ہوتا ہے کہ حنفی مدارس میں حدیث نبوی کی مخالفت کا سبق پڑھا کر زندیق پیدا کئے جا رہے ہیں!
  9. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    امام محمد اور قاضی ابو یوسف تو وتر کو لازمی ماننے کے منکر ہو گئے، @اشماریہ بھائی، بھٹی صاحب کو فقہ حنفی کی فرض واجب کی تقسیم سمجھائیں، کہ یہ فرق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں صحابہ کے لئے نہیں، بلکہ بعد کے زمانے میں قوت ثبوت کی بناء پر ہے، اگر وتر صحابہ کے لئے لازمی قرار دئیے جائیں تو...
  10. ابن داود

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @اشماریہ @ابن عثمان کیا فقہ حنفی میں غیر منسوخ متروک عمل ناجائز ہوتا ہے! اگر ہاں، تو منسوخ اور متروک میں کیا فرق ہے؟
  11. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی ! ۢمصروفیت کے باعث آپ کے سابقہ مراسلہ کا جواب اب تک مکمل نہیں ہوا ہے! آخری مراسلہ کا جواب پہلے مراسلہ کے جواب کی تکمیل کے بعد تحریر کروں گا ان شاء اللہ!
  12. ابن داود

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @اشماریہ @ابن عثمان کیا یہ نسخ کی دلیل ہے؟ فقہ حنفی کی رو سے!
  13. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الميانشي ہی نے نہیں، امام حاکم اور خلیلی نے شاذ کے حوالہ سے ذکر کیا ہے کہ وہ کب شاذ کہتے ہیں، امام حاکم نے معرفة علوم الحديث میں جو شاذ کے متعلق فرمایا ہے، اسے ابن الصلاح نے نقل کرکے اس پر تنقیح فرمائی ہے۔ امام ابن حجر العسقلانی نے النكت علی كتاب ابن الصلاح...
  14. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ میرا ہی اصول نہیں، یہ محدثین کا اصول ہے، ابن حجر العسقلاني، امام سخاوي اور ملا علي القاري کی عبارت سے اس اصول کا اثبات کیا جا چکا ہے! (ثم اضطجع) أي في بيته للاستراحة عن تعب قيام الليل ليصلي فرضه على نشاط، أو ليفصل بين الفرض والنفل بالضجعة. واستدل به على...
  15. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ! إتحاف النبيل بأجوبه اسئله علوم الحديث والعلل والجرح والتعديل کی مکمل عبارت پیش کرتا ہوں: ما هو التعريف الصحيح للحديث الشاذ؟ وما هو انتقاد أهل العلم لهذا التعريف القائل: «الشاذ: مخالفة الثقة للثقات»؟ ج الحديث الشاذ من جملة الحديث الضعيف، والقول المقبول فيه: «هو...
  16. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں بلکل بھی اسے خلط نہیں کر رہا بلکہ آپ ایک متعلقہ بحث کو بلکل جدا کرنے کے خواہاں ہو! ابن حجر العسقلانی کی زبانی دیکھئے کہ زیادات ثقہ اور شاذ کا کتنا گہرا تعلق ہے! وَزِيَادَةُ رَاوِيهِمَا مَقْبُولَةٌ مَا لَمْ تَقَعْ مُنَافِيَةً لِـمَنْ هُوَ أَوْثَقُ. فَإِنْ...
  17. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب میں کیا کہوں! جب کوئی اپنی خواہش کے مطابق کلام کے بلکل غلط معنی اخذ کرنے کی ٹھان ہی لے! یہ بات بھی معلوم ہو کہ دراصل یہ بات ابن حجر العسقلانی نے کہی ہے : وَزِيَادَةُ رَاوِيهِمَا مَقْبُولَةٌ مَا لَمْ تَقَعْ مُنَافِيَةً لِـمَنْ هُوَ أَوْثَقُ. فَإِنْ خُولِفَ...
  18. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی اشماریہ بھائی، میں دو دن میں ان شاء اللہ آگے لکھتا ہوں! اس ہفتہ ذرا مصروفیت زیادہ ہے!
  19. ابن داود

    مراسلہ کی ریٹنگ میں ''حیران کن'' کا اضافہ کیا جائے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے خیال میں ، ''معلوماتی'' اور ''مفید'' تقریباً ایک ہی مفہوم پیش کرتے ہیں، ان میں سے ایک کو حذف کیا جاسکتا ہے، ''مفید'' عام فہم نہیں ہے۔ لہٰذا اسے ہی قربانی کا بکرا بنایا جاسکتا ہے! ''حیران کن'' کی ریٹنگ دوہری ہے، کہ حیرانگی کی وجہ مراسلہ کے مدعا و دلائل سے...
  20. ابن داود

    مراسلہ کی ریٹنگ میں ''حیران کن'' کا اضافہ کیا جائے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری درخواست ہے کہ مراسلہ کی ریٹنگ میں ''حیران کن'' کا اضافہ کیا جائے، اکثر اوقات اس کی اشد ضرورت پیش آتی ہے! کہ جب انسان حیرت زدہ ہو کر رہ جاتا ہے مگر اس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا!
Top