الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے ایک بھائی نے اسپر کافی تحفظات کا اظہار کیا تھا ،جس سے میں بھی اتفاق کرتا تھا۔اور علماء سے اسپر جواب چاہا تھا۔اگر اسکا جواب دیا جا چکا ھے تو اس تھریڈ کی نشان دہی کردیں ۔اگر جواب نھیں دیا گیا تو
برائے مہربانی جواب دے کر رہنمائی کریں۔
شیخ موصوف کا نام " عادل الکلبانی " نہ کہ" الکیانی"ھے۔
انھوں نے کچھ عرصہ حرم المکی شریف میں امامت کے فرائض
انجام دیئے تھے اور اب یہ حرم شریف میں امامت کے فرائض انجام
نھیں دے رھے۔
انھوں نے یہ انٹرویو جنگ اخبار کے ٹوکیو میں نمائیندہ کو دیا تھا
تب بھی انکا نام غلط تحریر کیا گیا تھا...
سنا ھے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ھیں
سو اسکے شہر میں کچھ دیر ٹھر کے دیکھتے ھیں۔
سنا ھے وہ بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ھیں
یہ بات ھے تو اس سے بات کر کے دیکھتے ھیں۔
لاکھوں مسلمانوں نے حرم شریف میں دکتور الشیخ عبد الرحمن السدیس
کی امامت میں نماز تراویح اداکی اور حتم القرآن کے بابرکت موقع پر اپنے
اللہ کے حضور گڑگڑا کر اپنے گناہوں کی مغفرت ،قیام اور صیام کی قبولیت
اور عالم اسلام کی سربلندی بالخصوص شام۔برما،اراکان،مصر ،عراق کے
مسلمانوں کی نصرت کی...
"یہ ایک معین دماغی سوچ ھے ۔یہ اندر سے اسی طرح اور باہر سے
اور طرح ھے"
ان گٹھیا اور غلیظ حرکات سے سیدہ عائشہ صدیقہ،طاہرہ،طیبہ کی شیحصیت پر کچھ فرق نھیں پڑتاکیونکہ اللہ انکا گواہ اور تا قیامت قرآن اسکا
حوالہ ھے۔