الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مکۃ المکرمہ شارع الحج پر واقع حجز الکویتی کے میدان میں ایک نہائیت
خوبصورت مسجد "خادم الحرمین الشریفین" الملک عبد العزیز بن عبد
الرحمن آل فیصل آل سعود کے نام سے تعمیر کی گئی ھے۔
یہ مسجد الامیر متعب بن عبد العزیز آل سعود کی نگرانی میں تعمیر
ھوئی ھے۔یہ مسجد مکہ کی خوبصورت مساجد میں سے ایک...
چور دروازے سے داخل ھونا اور من مانی تشریح اور مطالب نکالنا
دو الگ الگ چیزیں اور موضوعات ھیں۔
کیا پنجابی میں ترجمے کی ضرورت تھی اور کتنے لوگ اس سے مستفید ھوے۔کیا اس کے اعداد و شمار ھیں ۔
(میرے نزدیک پنجابی منظوم ترجمہ ایک شھکار ھے اللہ صاحب ترجمہ کو
کروٹ کروٹ رحمتیں عطا کرے)
"اگر طول...
ڈاکٹر موصوف علوم اسلامیہ کے استاد اور اسماء النی پر پی ایچ ڈی
ھیں۔
ترجمے کے فنی اور علمی معیار پر بھی باتکرنا اور پرکھنا بھی صرف
صاحب علم لوگوں کا کام ھے ۔
اگر یہ کسی بھی طرح سے علوم قرآنیہ کے معیار پر پورا نہ اترتا ھوا
تو بہت سے صاحب علم اس پر نقد اور جرح کرنے والے موجود ھیں۔
کون...
جذبات کی وابستگی کے ساتھ کون لکھ رہا ھے اور کون اپنی
رائے ٹھونس رہا ھے ۔عیاں ھے تحریر سے ۔
اوپر اٹھا ئے گئے سوالات کے جوابات کا انتظار ھے ۔
غیر منقوط الفاظ بھی اسی زبان سے لیئے جاتے ھیں جس میں لکھا
جاتا ھے ۔
کتنے لوگ کس کتاب کو کس تعداد میں پڑھتے ھیں ۔یہ کوئی علمی کاوش
کو ظاہر نھیں...
قرآن کریم کا پنجابی میں منظوم ترجمہ بھی دھاک بٹھانے کی کوشش
تھی۔
کتنے لوگ مادری زبان پنجابی ہونے کے باوجود پنجابی کا یہ منظوم
ترجمہ پڑھتے ھیں،تو کیا آپ اسکی علمی حثیت سے بھی اختلاف
کا اظہار کریں گے یا پھر کسی وجہ سے خاموشی؟
قرآن کریم کا دنیا کی بے شمار زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ھے...
اللہ کریم اپکو ہر قسم کی بیماری اور پریشانی سے
محفوظ رکھے۔آمین۔
اس عمر میں دل کا دورہ طبی نقطہ نظر سے کافی معدوم ھے
بہر حال دل کی دھڑکن شائید غیر منظم ہوئی ہو ۔
آپ اپنا تفصیلی معائینہ کروائیں۔اللہ کریم بہتری فرمائیں گے۔ان شاء اللہ۔
غیر منقوط سیرت کی کتاب "ہادی عالم " مولانا ولی رازی
کی تصنیف ھے۔جو بہر حال ایک عمدہ کاوش ھے،
؛
اس میں قرآن کریم کا مذاق اڑانے والی کوئی بات نظر نھیں آتی ۔
بہر صورت آپکو اپنی رائے کا حق حاصل ھے جسے آپنے بخوبی استعمال
ھے۔
میری نظر میں یہ ایک نہائت زبردست کاوش ھے جسکی جتنی بھی
تعریف...
ایک پاکستانی ڈاکٹر محمد طاہر مصطفی نے قرآن کریم
کا اردو زبان میں غیر منقوط ترجمہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ کام دو سال میں مکمل کیا ھے ۔
اور یہ تاریخ انسانی میں غالبا پہلا غیر منقوط ترجمہ ہے۔
اللہ کریم ان کی اس کاوش کو قبول کرے ۔آمین۔
مولانا ابو الکلام کے سیاسی نظرئیے سے کسی کو بھی
اختلاف ہو سکتا ہے لیکن انکا علمی مقام کسی بھی شک و شبہ
سے بالا تر ہے۔انکے علمی مرتبے کو سمجھنے کے لیے انکی سورۃ
فاتحہ کی تفسیر ہی کافی ہے۔دوسری بات مولانانے قیام پاکستان
کے بعد کیا کہا ،اسکو بھی پڑھ لینا چاہیے۔
آج تک بر صغیر میں...
و علیکم الاسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
اللہ کریم رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہماری دعاوں کو
قبولیت بحشتے ہوئے زاہد بھائی کی بیماری دور کرے اور انہیں شفائے
کاملہ عاجلہ عطا کرے۔آمین یا رب۔
http://www.alkarimia.com/course.html
اس ویب سائیٹ پر آپ اسکی مکمل تفصیل دیکھ سکتے ھیں۔
یہ کورس گوجرانوالہ میں ھو گا ۔لیکن منتظمین نے اس کو انٹر نیٹ
پر بھی دکھانے کا اعلان کیا ھوا ھے۔
ارسلان بھائی۔
کسی مستند ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔
کیونکہ زہریلی چیزوں کے کاٹنے میں سانپ اور بچھو بھی
شامل ھیں ۔جن کا تریاق ضروری ہوتا ھے۔اور تریاق (ANTIDOTE)
غالبا تمام سرکاری ہسپتالوں میں موجود ہوتا ھے۔
اگر کسی شخص کو معلوم نہ ہو کہ اسے کس چیز نے کاٹا ھے
تو پھر اسکو ان دونوں کا...
جہاں تک مجھے علم ھے محترم حافظ محمد سعید صاحب
نے ڈرون حملوں کے خلاف ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن بھی
دائر کی ہوئی ھے جس کی کئی سماعتیں بھی ھو چکی ھیں
آپکی تحریر سے ایسا محسوس ہوتا ھے جیسے انکی جماعت نے
ڈرون پر اپنی پالیسی تبدیل کر لی ھے۔ انکے ترجمان کو اسکی وضاحت
کرنی چاہیے۔