الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب سوال کا جواب نہ آتا ہو تو ایسے ہی کہا جاتا ہے ،آپ کو علم ہے جب انگریز نے بر صغیر پر قبضہ کیا تو کس چیز کو بدلا ؟ نظام تعلیم کو ،آپ ہی علم نہیں کہ ایک ملک میں نظام تعلیم کی کیا اہمیت ہے؟
میری تو سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ کو میرے سوال کا جواب کیوں نہیں آتا ؟ میں نے نظام تعلیم کی بات کی ہے جناح صاحب کے مسلک کی بات نہیں کی،نصاب تعلیم بھی موجود تھا تو یہ نافذ کیوں نہ ہوا؟
صرف ایک آدر کی ضرورت تھی اور بس
ہم بھی آپ کی طرح قیام پاکستان کے حامی ہیں ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان آزاد ہو لیکن ہم تو آج تک انگریزی قانون کے غلام بن جی رہے،آج مکمل طور وہی نظام نافذ ہے
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کوءی بھی سلفی العقیدہ مسلمان تمام اہل بیت کی فضیلت کا اچھی طرح قائل اور فاعل ہے،لیکن بعض لوگوں نے صرف پانچ صحابہ کو ہی اہل بیت سمجھا ہے
ہمیں آج تک سمجھ نہیں آءی کے اگر اس ملک کی بنیاد کلمہ طیبہ تھی تو آج اس کا نفاذ کیوں نہیں ہوا ، حالاں کہ جناح صاحب بھی کافی دیر زندہ رہے ؟ نظام تعلیم تک نہیں بدلا؟پاکستان بننے کے چھ سال بعد تک برطانیہ کا قانون ہی اس پر نافذ تھا ،اور چھ سال تک پاکستان کا کوءی آءیں نہیں تھا ؟ اگرپاکستان اسلام...
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: من صلی یراءیفقد اشرک۔ جس نے دکھاوے کی نماز پڈھی اس نے شرک کیا۔
یہ کتنی بد قسمتی کی بات ہے کہ بندہ کام تو نیک کرتا ہے لیکن اسے ریا کاری کی وجہ سے الٹا گناہ ملتا ہے