الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وایاکم
شاکر بھائی
واٹس اپ پر میرا گروپ تو ہے لیکن میں وہاں پرگرافکس نہیں شیئر کرتا۔
واٹس پر امیج بہت کم لوگ پڑھتے ہیں
ہاں اگر آپ کو ضرورت ہو تو ان شاء اللہ میں آپ کو بھیج دیا کروں گا ۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عقیل رضی اللہ عنہ سے بہت محبت کرتے تھے فرمایا کرتے تھے کہ ابو زید مجھ کو تمہارے ساتھ دوہری محبت ہے ، اسی قرابت کے سبب سے ، دوسری اس وجہ سے کہ میرے چچا تم کو محبوب رکھتے تھے ۔ (تہذیب الکمال صلی اللہ علیہ وسلم 270)
نام و نسب : عقیل نام ، ابو یزید کنیت ، سلسلہ نسب...
حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
رسول اللہ ﷺ کی تیسری بیٹی کا نام حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا ہے حضرت رقیہ کے انتقال کے بعد ۳ہجری کو ام کلثوم rکا نکاح حضرت عثمان غنی tسے ہوا ۔ اسی بنا پر حضرت عثمان غنی tکو ”ذو النورین “کہتے ہیں ۔ یعنی ان کے عقد میں یکے بعد دیگرے رسول اللہ ﷺ کے دو نور آئے ۔ بالفاظ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیوخ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستان میں کتب ستہ پر سلفی علماء کے حاشیے لگ چکے ہیں یا نہیں؟
ہمیں دکتورعبدالرحمن بن عبدالجبار فریوائی حفظہ اللہ نے خبر دی ہے کہ پاکستان میں سنن اربعہ پر حاشیے کا کام ہوچکا ہے ۔
برائے مہربانی اگر کسی بھی بھائی کو اس کے متعلق...