الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ کی مدد کب آئے گی
امت مسلمہ کے اپنی کثرت تعداد کے باوجود باطل کے اقتدارکے سائے میں اور اقوام وملل میں اس کی طاقت وسطوت کے چرچے کے درمیان ہر بندۂ مومن دین اسلام کے روشن دن کا انتظار کررہا ہے، جس دن توحید وایمان کا پرچم دنیا میں لہلہارہا ہوگا اور جس دن حق کی کرنیں کفر وطغیان سے بھری ہوئی...
عَنْ عَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ :تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْوِتْرِ مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ (صحیح بخاری:2017)
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شب...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (صحیح بخاری :2017)
بی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ یہ شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو، اور شب قدر ان راتوں میں، جب نو یا سات یا پانچ (راتیں) باقی رہ جائیں۔ (صحیح بخاری:2021)
حضرت ابو...
تمام تعریف اس رب تعالیٰ کے لیے ہےجو دعاؤں کو قبول فرماتا ہے، بندوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ اور درود وسلام ہو اس ذات ِاطہر پر جس نے عشرۂ اخیرہ کو اطاعات وبندگیِ رب کے لیے خاص کیا۔
رمضان کے آخری دس دن اس ماہ کے سابقہ دنوں اور راتوں سے افضل ہیں۔
ان دس دنوں کی خصوصیات:
رمضان کے آخری عشرہ...
ماہ رمضان، خیروبھلائی اور احسان کا مہینہ ہے، اس ماہ میں اعمال دوگنا ہوجاتے ہیں اور بندہ مومن کو نیک اعمال کے کرنا کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ، محترم قاری اسی نسبت سے ہم آپ کے لئے احادیث اور آثار صحیحہ پر مشتمل ایک قیمتی خزانہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں، ارشاد باری تعالیٰ ہے:
مَنْجَاءَ...
دنوں کے تیزی سے گذرنے پر نظر رکھو۔۔۔ اور گھنٹوں اور وقتوں کے گذرنے پر عبرت حاصل کرو۔۔اگر تم اس پر قائم ہوتو ، گویا یہ آخرت سے قربت اور دنیا سے دوری کی علامت ہے۔
اللہ نے رمضان دیا یہ ایک نعمت ہے۔۔۔لہٰذا اس پر شکر ادا کرو، کہ اللہ تعالیٰ تمہاری عمر میں اضافہ کرے تاکہ تم روزے اور عبادات کے ذریعے...
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے کچھ دنوں پہلے فورم پر ایک پوسٹ دیکھی تھی جو صحیح احادیث بالمقابل فقہ حنفی
اور یہ پوسٹ امیج کی شکل میں تھی
ایک طرف حدیث اور دوسری طرٍف فقہ
اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو اس کی لنک ضرور شئیر کریں
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔آمین