الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اساتذہ کرام
مدرسہٴ محمدیہ کے جن اساتذہ سے آپ نے اکتسابِ فیض کیا، ان میں سے سرفہرست اُستاذ الاساتذہ حضرت مولانا حافظ محمد گوندلوی ہیں۔ حضرت حافظ گوندلوی سے آپ نے مشکوٰة المصابیح، موطأ امام مالک، ہدایہ، شرح وقایہ، مسلم الثبوت، شرح جامی، اشارات، کافیہ اور صحیح بخاری پڑھیں۔
آپ کے دوسرے نامور...
تعلیم و تعلّم
مولانا موصوف نے ۱۹۳۳ء میں مقامی گورنمنٹ سکول سے مڈل کا امتحان پاس کیا، پھردینی تعلیم کی طرف رغبت کی وجہ سے ۱۹۳۴ء میں مدرسہ محمدیہ، چوک اہلحدیث، گوجرانوالہ میں داخلہ لیا۔ اسی مدرسہ سے دینی تعلیم عرصہ آٹھ سال میں مکمل کرکے ۱۹۴۱ء میں سند ِفراغت حاصل کی۔ دورانِ تعلیم سے ہی وہ خطابت...
پیدائش ، نام و نسب
حضرت مولانا کی پیدائش ۱۸/ مارچ ۱۹۲۰ء بمطابق ۲۶/جمادی الثانی ۱۳۳۸ھ بروز جمعرات، سرگودھا سے تقریباً ۲۵ کلومیٹر دور بھیرہ اور ملک وال کے تاریخی قصبات کے پاس تحصیل بھلوال کے نواحی گاؤں چک نمبر ۱۶ جنوبی میں ہوئی۔ آپ کے والد گرامی مولانا عبدالرحمن نے آپ کا نام محمد عبداللہ رکھا۔...
ءءیادِ رفتگاں
حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ
(شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آخرت )
نوٹ:کتاب وسنت ڈاٹ کام میں اس مضمون کو پڑھنے یا پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
عبدالشکور ظہیر
شاہراہِ زندگی کی منازل طے کرنے کے بعد موت کے پل کو عبور کرکے...
کتاب کا نام
مصباح القرآ ن
مصنف
پروفیسر عبدالرحمن طاہر
نظرثانی
عطیہ انعام الہٰی،احسان اللہ فاروقی
ناشر
بیت القرآن لاہور
تبصرہ
پاکستان میں قرآن مجید کے اردو ترجمہ اور تفہیم کے حوالے سے بہت سے لوگ اور مراکز اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر کا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو...
فہرست مضامین
عرض مولف
مفتاح القرآن کے بارے میں تاثرات
کلمہ اور اس کی اقسام
مشق نمبر1
مشق نمبر2
مشق نمبر3
مشق نمبر4
مشق نمبر5
مشق نمبر6
مشق نمبر7
مشق نمبر8
مشق نمبر9
مشق نمبر10
مشق نمبر11
مشق نمبر12
گذشتہ تمام اسباق کی مشق
تعارف مصباح القرآن
نمونہ مصباح القرآن
تعارف ومقاصد...
کتاب کا نام
مفتاح القرآن
مصنف
پروفیسر عبدالرحمن طاہر
ناشر
بیت القرآن لاہور
تبصرہ
قرآن کریم کو سمجھنے اور اس کو دوسروں کو سمجھانے کے لیے اب تک ان گنت علوم کی داغ بیل ڈالی جا چکی ہے۔ اس ضمن میں عربی گرامر اور قواعد زبان کی گزشتہ چودہ سو سالہ تاریخ میں اپنے اپنے زمانے کی ضرورت پوری کرنے کے لیے...
فہرست مضامین
پیش لفظ
تاثرات
مقدمہ
ہمارا دینی نظام تعلیم
دینی مدارس کے نام ایک اہم پیغام
اصلاح نصاب
اجلاص جامعہ اشرفیہ
ورکنگ پیپر
اجلاس جامعہ نعیمیہ لاہور
اجلاس وفاق المدارس السلفیہ لاہور
اجلاس مرکز علوم اسلامیہ منصورہ لاہور
متفقہ نصابی تجاویز کے مطابق مجوزہ نیانصاب
ایک نئے تعلیمی...
کتاب کا نام
ہمارا دینی نظام تعلیم
مصنف
ڈاکٹر محمد امین
ناشر
دارالاخلاص مرکز تحقیق اسلامی لاہور
تبصرہ
ہمارے معاشرے میں کم علمی کے سبب بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ کوئی عصری علوم کے خلاف ہے تو کوئی خواتین کی تعلیم پر معترض ہے۔ جب تک مسلمان تعلیم کو شعوری طور پر حاصل کرتے تھے اس وقت ہماری...
فہرست مضامین
باب اول ثلاثی مجرد
باب دوم
باب سوم
باب چہارم
باب پنجم
باب ششم
باب اول ثلاثی مزید فیہ
باب دوم ثلاثی مزید فیہ
باب سوم ثلاثی مزید فیہ
باب چہارم ثلاثی مزید فیہ
باب پنجم ثلاثی مزید فیہ
باب ششم ثلاثی مزید فیہ
باب ہفتم ثلاثی مزید فیہ
باب ہشتم ثلاثی مزید فیہ
باب نہم ثلاثی...
کتاب کا نام
ابواب الصرف
مصنف
حافظ محمد گوندلوی
ناشر
مکتبہ محمدیہ۔لاہور
تبصرہ
دین اسلام کو سمجھنے اور جاننے کے لئے علوم آلیہ کا جاننا ضروری ہے۔ ایک ماہر محقق اور عربی دان بننے کے لئے خاص طور پر عجمیوں کو مذکورہ علوم کا حصول درکار ہوتا ہے۔ عربی کی عبارت کو جاننے اور ان کی اصلاح کے لئے صرف و نحو...
فہرست مضامین
ٹیلی فون ایک نعمت یا لقمت
ٹیلی فون اور موبائل کے فوائد
موبائل فون کے خاص فوائد
نعمت کا شکر
موبائل اور ٹیلی فون پر گفتگو کے شرعی آداب
فون سننے کے چند آداب
موبائل فون کے متعلق چند خاص گزارشات
موبائل فون اور جھوٹ
کچھ ایس ایم ایس کے متعلق
ٹیلی فون اور موبائل کے نقصانات
ٹیلی...
کتاب کا نام
ٹیلی فون اور موبائل کا استعمال آداب،فوائد،نقصانات
مصنف
محمد اختر صدیق
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
گزشتہ چند سالوں سے ٹیلیفون اور موبائل کی دنیا میں زبردست انقلاب آیا ہے۔ موبائل فون اور کنکشن بے انتہا سستے ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں حیرت انگیز...
فہرست مضامین
تقریظ
عرض مولف
اصطلاحات
علم النحو
اصل کے اعتبار سے اسم کی اقسام
ذات کے اعتبار سے اسم کی اقسام
جنس کے اعتبار سے اسم کی اقسام
عدد کے لحاظ سے اسم کی اقسام
عام وخاص کے لحاظ سے اسم کی اقسام
اعراب کا بیان
معرب اور مبنی کا بیان
مبنی کا بیان
فعل کی اعرابی حالتیں
مرکبات کا بیان...
کتاب کا نام
تعلیم النحو
مصنف
ابو ہشام ریاض اسماعیل
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
کسی بھی زبان کی تعلیم و تعلم کے لیے اس کے قواعد و ضوابط کا علم ہونا نہایت ضروری ہے۔ اسی ضمن میں عربی زبان بھی اس چیز کی متقاضی ہے کہ اس کے قواعد کو اچھی طرح سیکھا جائے تاکہ قرآن و حدیث کے فہم و تفہیم میں آسانی پیدا...
فہرست مضامین
عرض مترجم
تقدیم
مقدمہ طبع اول
بیوی کے ساتھ لطف ومہربانی
بیوی کے سر پر ہاتھ رکھ کر دعا کرنا
ہم بستری کے وقت کیا کہے؟
جماع کیسے کرے؟
دوبارہ جماع کا ارادہ ہو تو وضو کرے
میاں بیوی کا اکٹھے غسل کرنا
جنبی سونے سے قبل وضو کرے
حائضہ عورت سے جماع حرام ہے
حائضہ عورت سے کہاں تک...
کتاب کا نام
سنت مطہرہ اور آداب مباشرت
مصنف
علامہ ناصر الدین البانی
مترجم
محمد اختر صدیق
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
فی زمانہ آداب مباشرت اور میاں بیوی کے فطری تعلق کے ضمن میں بہت سارے کتابچے اور کہانیاں بازاروں اور فٹ پاتھوں پر دستیاب ہیں۔ ان میں سے اکثر کتابچے نہایت مخرب اخلاق اور گندے...
فہرست مضامین
توحید کا اقرار اور کفر وشرک کا انکار
سنت کی پیروی کرنا
اللہ کے راستے میں شہادت حاصل کرنا
اللہ تعالیٰ کا ڈر
پانچوں نمازوں کی حفاظت کرنا
اذان کہنے والا
تحیۃ الوضوء
نماز میں آمین کہنا
جمعہ کے دن غسل
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا
رکوع سے اٹھتے وقت دعا پڑھنا
نماز تسبیح پڑھنا...
کتاب کا نام
اسباب المغفرۃ
مصنف کا نام
محمد عامر اعوان
ترتیب وتخریج
ضیاء الرحمن محمدی
ناشر
دارالخلود کامونکی
تبصرہ
انسان سے غلطی اور گناہ کا سرزد ہو جانا کوئی اچنبھےکی بات نہیں ہے لیکن گناہ ہو جانے کے بعد اس پر اترانا اور فخریہ انداز میں اس کو جتلانا نہایت خطرناک بات اور باعث ننگ و عار ہے۔...