• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    مولانا صادق خلیل اور جامعہ لاہور الاسلامیہ

    تدریسی خدمات اور مدرسہ رحمانیہ سے وابستگی مولاناموصوف کا تدریسی تجربہ ۵۰ سال پر محیط ہے۔ اس دوران ہزاروں تشنگانِ علم نے آپ سے کسب ِفیض کیا۔ آپ نے جب تدریس کا آغاز اپنے محسن و مربی کی خواہش پر اپنی مادرِ علمی سے کیا توچودہ سال تک وہاں سے قدم نہیں ہٹایا۔ پھر کچھ عرصہ بعض مدارس میں گذارنے کے بعد...
  2. عبد الرشید

    مولانا صادق خلیل اور جامعہ لاہور الاسلامیہ

    تعلیم و تربیت: مولانا موصوف نے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ اس کے بعد گورنمنٹ سکول سے پرائمری پاس کرنے کے بعد ۱۹۳۶ء میں صوفی محمد عبداللہ صاحب کی خواہش پر اوڈانوالہ میں ان کے مدرسہ ’تقویة الاسلام‘ میں داخل ہوگئے۔ پھر صوفی محمد عبداللہ جیسے زہدوتقویٰ کے پیکر، حافظ محمد گوندلوی جیسے متبحر...
  3. عبد الرشید

    مولانا صادق خلیل اور جامعہ لاہور الاسلامیہ

    مولد ومسکن: مولانا موصوف ۲۰/مارچ ۱۹۲۵ء کو فیصل آباد کے ایک مشہور گاوٴں اوڈانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محترم مولانا احمد دین مجاہد ِحریت صوفی عبداللہ کے ہاتھ پر جہاد کی بیعت کرکے شہیدین کی ’جماعت المجاہدین‘ میں شامل ہوگئے تھے۔ بقول محترم اسحق بھٹی، موصوف کے والد نہایت متقی،انتہائی...
  4. عبد الرشید

    مولانا صادق خلیل اور جامعہ لاہور الاسلامیہ

    تذکرئہ ایام مولانا صادق خلیل اور جامعہ لاہور الاسلامیہ محمد اسلم صدیق ( کتاب وسنت ڈاٹ کام سے اس مضمون کو پی ڈی ایف یا یونیکوڈ میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں) یہ حقیقت ہے کہ دو گز زمین اور منوں مٹی تلے ٹھکانہ ایک نہ ایک دن ہر انسان کا مقدر ہے۔ لیکن کچھ لوگ اتنے عظیم ہوتے ہیں کہ ان کی موت...
  5. عبد الرشید

    نفائس البیان فی رسم القرآن

    فہرست مضامین عرض مولف قرآن کی تعریف قرآن کی جمع وتالیف عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جمع قرآن عہد صدیقی رضی اللہ عنہ میں جمع قرآن جمع عثمانی رضی اللہ عنہ مصاحف عثمانیہ کی تاریخ آیات وسور قرآن قرآن کا رسم الخط تاریخ کتابت ظہوراسلام کے وقت عربوں میں کون سا خط رائج تھا رسم الخط توقیفی...
  6. عبد الرشید

    نفائس البیان فی رسم القرآن

    کتاب کا نام نفائس البیان فی رسم القرآن مصنف قاری محمد ادریس العاصم ناشر قرآءت اکیڈمی لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے جہاں رسول اللہﷺ کے ذریعے سے تجوید و قراء ات کے بہترین تلامذہ صحابہ کرام کی صورت میں پیدا فرمائے وہیں پر حضرات صحابہ رسم قرآن کے بھی ماہر کے طور پر سامنے آئے۔ صحابہ کرام نے قرآن کے...
  7. عبد الرشید

    فکر غامدی ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ

    فہرست مضامین عرض مولف باب اول۔علامہ جاوید احمد غامدی کا تصور ’’فطرت‘‘ فصل اول۔غامدی صاحب کے ماخذ دین ایک نظر میں فصل دوم۔غامدی صاحب کا تصور فطرت فصل سوم۔غامدی صاحب کے اصول فطرت کی غلطی فصل چہارم۔غامدی صاحب کے اصول فطرت کی دلیل کا تجزیہ فصل پنجم۔غامدی صاحب کا اپنے اصول فطرت سے انحراف باب...
  8. عبد الرشید

    فکر غامدی ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ

    کتاب کا نام فکر غامدی ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ مصنفین محمد زبیر تیمی, حافظ طاہر اسلام ناشر مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور تبصرہ علامہ جاوید احمد غامدی صاحب اپنے تجدد پسندانہ نظریات کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ میڈیا کی کرم فرمائی کی وجہ سے علامہ صاحب کو روشن خیال طبقوں میں کافی...
  9. عبد الرشید

    پریشانیوں سے نجات

    فہرست مضامین عرض مولف کچھ غم اور پریشانیوں کے بارے میں غموں کی اقسام وہ غم جو حقیقت میں بہترین ہیں مستقبل کے خوف کا غم گناہوں کے غم دنیاوی مصائب کا غم عبادات سے متعلق غم قرض کی ادائیگی کا غم مذکورہ غموں کا علاج اصلاح عقیدہ حصول تقویٰ کی کوشش نیک اعمال کا اہتمام اخروی زندگی کا فکر...
  10. عبد الرشید

    پریشانیوں سے نجات

    کتاب کا نام پریشانیوں سے نجات مصنف محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ ہر انسان کو زندگی میں متعدد مقامات پر ایسے سانحات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ا س کے لیے تکلیف کا باعث ہوتے ہیں اور جن کی وجہ سے وہ غمگین اور پریشان ہو جاتا ہے۔ بہت سے لوگ ایسے میں صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھتے ہیں...
  11. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    اساتذہ مولانا سلفی نے جن اساتذہ کرام سے مختلف علوم و فنون میں استفادہ کیا، ان کے نام درج ذیل ہیں : ۱۔مولانا حکیم محمد ابراہیم ۲۔مولانا عمر الدین وزیرآبادی  ۳۔مولانا تاج الدین ۴۔مولوی عبدالستار بن شیخ الحدیث مولانا حافظ عبدالمنان وزیرآبادی ۵۔مولانا عبدالرحمن ولایتی  ۶۔استاد پنجاب شیخ...
  12. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    وفات مولانا محمد اسمٰعیل سلفی نے نصف صدی تک مسند ِدرس و تدریس اور خطابت و افتاکو زینت دینے کے بعد ۲۰/ فروری ۱۹۶۸ء مطابق ۲۰/ ذی قعدہ ۱۳۸۷ھ بروز منگل بعد نمازِ عصر انتقال کیا۔ انا لله وانا اليه راجعون بدھ کے روز بعد نمازِ ظہر گوجرانوالہ میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔ مولانا حافظ محمد یوسف گکھڑوی...
  13. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    ۱۹۲۱ء میں مولانا محمد اسمٰعیل نے جملہ علومِ اسلامیہ سے فراغت پائی۔۱۹۲۱ء میں ملک میں آزادی کا آغاز ہوچکا تھا اور رواٹ ایکٹ نافذ ہوچکا تھا۔ مجلس خلافت نے ترکی خلافت کے لئے تحریک ِخلافت شروع کردی تھی۔ ۱۹۲۱ء میں مولانا محمد اسمٰعیل کو مولانا ثناء اللہ امرتسری اور مولانا محمد ابراہیم میرسیالکوٹی نے...
  14. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    مولانا محمد اسمٰعیل جب امرتسر تشریف لائے تو اس وقت مولانا عبدالرحیم بن مولانا سید عبداللہ غزنوی، مولانا عبدالغفور بن مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی اور مولانا محمد حسین ہزاروی داماد مولانا عبدالجبار غزنوی مدرسہٴ غزنویہ کے روحِ رواں تھے۔ مولانا محمد اسمٰعیل نے ان ہر سہ علما سے جملہ علومِ اسلامیہ...
  15. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    سوانح حیات شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی ۱۸۹۵ء میں تحصیل وزیرآباد کے قصبہ ’ڈھونیکی‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کانام مولانا حکیم محمدابراہیم تھا۔ جو جید عالم دین، حاذق طبیب ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ پایہ کے خوشنویس بھی تھے۔ آپ عرصہ تک مولانا ابوسعید محمد حسین بٹالوی کا رسالہ ’اشاعة السنة‘...
  16. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    کتب خانہ مولانا محمد اسمٰعیل سلفی کاکتب خانہ انفرادی کتب خانوں میں بہت بڑا کتب خانہ تھا اور ہر موضوع سے متعلق عمدہ کتابوں کا ذخیرہ ان کے کتب خانہ میں موجود تھا۔ ان کے پاس تفسیر، حدیث، شروح، فقہ، اُصولِ فقہ، اُصولِ حدیث، تاریخ و سیر، اسماء الرجال اور فنون کی تمام کتابیں موجود تھیں۔ اُردو کتابوں...
  17. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    علمائے سلف سے محبت مصلحین اُمت میں امام احمدبن حنبل، امام ابن حجر عسقلانی، امام ابن تیمیہ، امام ابن قیم، شاہ ولی اللہ، سید احمدشہید،مولانا شاہ اسمٰعیل شہید اور امام محمد بن عبدالوہاب رحمہم اللہ اجمعین سے والہانہ عقیدت رکھتے تھے۔ ان حضرات کی تصانیف کا مطالعہ بڑے ذوق و شوق سے کرتے تھے اور اپنے...
  18. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    سید سلیمان ندوی سے تعلقات مولانا محمد اسمٰعیل سلفی کے علامہ سید سلیمان ندوی سے دوستانہ تعلقات تھے۔ سید صاحب مولانا سلفی مرحوم کے علم و فضل کے معترف تھے۔ خط و کتابت اور مراسلت کا سلسلہ جاری رہتا تھا اور سید صاحب مولانا مرحوم کی بہت قدر کرتے تھے۔ مولانا محمد حنیف ندوی مرحوم اورمولانا عبدالقادر...
  19. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    مولانا سلفی کے علم و فضل کا اعتراف مولانا محمد اسمٰعیل سلفی علم و فضل کے اعتبار سے جامع الکمالات تھے۔ بڑے حساس، ذہین، فطین اور شگفتہ مزاج تھے۔ ایک وسیع النظر عالم دین اور صاحب ِفکر و بصیرت انسان تھے۔ آپ کا تدبر و تفکر، سیاسی سوجھ بوجھ، معاملہ فہمی، شرافت ِنفس، ذکاوتِ حس، اخلاص، صبر و ضبط، اور...
  20. عبد الرشید

    شیخ الحدیث مولانا محمد اسمٰعیل سلفی 

    جامعہ سلفیہ، فیصل آباد کا قیام: آپ کے دورِ نظامت میں اپریل ۱۹۵۵ء کی لائل پور کانفرنس میں جامعہ سلفیہ کا قیام عمل میں آیا۔ ابتدا میں جامعہ سلفیہ میں تعلیم کا آغاز تقویة الاسلام، شیش محل روڈ لاہور میں ہوا اور یکم جون ۱۹۵۶ء کے ’الاعتصام‘ میں جامعہ سلفیہ کا نصاب شائع کیا گیا۔ جس کے لئے مولانا سید...
Top