الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تلامذہ سے آپ کی شفقت
حضرت میاں صاحب محدث دہلوی شیخ العرب والعجم ہونے کے باوجود کبھی انہیں بڑا ہونے کا زعم نہیں ہوا اور نہ ہی انہوں نے کبھی تفوقِ علمی کا اظہار کیا بلکہ عجز و انکساری کرنے والے بالخصوص اپنے تلامذہ سے اخلاق و اخلاص سے لبریز برتاؤ کرتے۔
ایک دفعہ سردی کے موسم میں آپ کے پاس لحاف...
مولانا عبدالجبار عمرپوری (۱۲۷۷ھ ):
مولانا عبدالجبارعمرپوری کا شمار حضرت میاں صاحب کے خاص فیض یافتگان میں ہوتا ہے۔ تحصیل علم کے بعد مختلف مقامات پر تدریسی فرائض انجام دیئے۔ تصنیف و تالیف سے بھی شغف تھا۔ عربی شاعری میںطبع آزمائی کی، مولانا عبدالحئ لکھنوی نے ’نزہۃ الخواطر‘ میں ان کے چند عربی اشعار...
امام سید عبدالجبار غزنوی (۱۲۶۸ھ تا ۱۳۳۱ھ):
مولانا سید امام عبدالجبار غزنوی اور ان کے والد گرامی سید عبداللہ غزنوی صاحب ِکرامات بزرگ تھے اور دونوں ہی دبستانِ دہلی کے فیض یافتہ تھے بلکہ مولانا عبدالجبار غزنوی کے دیگر بھائیوں نے بھی اسی چشمہ صافی سے اپنی تشنہ کھیتی کو سیراب کیا۔دہلی سے مراجعت کے...
قاضی طلا محمد پشاوری (۱۲۲۷ھ تا ۱۳۱۰ھ):
قاضی طلا محمد کا شمار ہندوستان کے مشہور شعراء میں ہوتا ہے۔ پشاور کے ایک معزز و متمول گھرانے میں ان کی ولادت ہوئی۔ سن شعور میں پہنچے تو حصولِ علم کیلئے طویل سفر اختیار کئے۔ حضرت میاں صاحب ، سید عبداللہ غزنوی، مولانا محمد حسین بٹالوی اور دیگر فحول علما سے...
مولانا محمد ابراہیم آرو ی (۱۲۶۴ھ تا ۱۳۱۹ھ):مولانا محمد ابراہیم آروی بھی حضرت میاں صاحب کے تلامذہ میں سے ایک اہم نام ہے جنہوں نے حصولِ علم کے لئے دور دراز کے سفر کئے۔ دبستانِ دہلی کے علاوہ علی گڑھ، دیوبند اور سہارنپور کے شیوخ الحدیث اور اساتذئہ ادب سے تمام دینی علوم و فنون میں مہارتِ تامہ حاصل...
حافظ عبداللہ محدث غازی پوری (۱۲۶۰ھ تا۱۳۳۷ھ):مولانا حافظ عبداللہ قصبہ میو ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدین نقل مکانی کرکے اعظم گڑھ سے غازی پور منتقل ہوگئے۔ بارہ سال کی صغر سنی میں قرآنِ مجید حفظ کرلیا۔ حضرت میاں سید محمد نذیرحسین محدث دہلوی کے علاوہ مولانا رحمت اللہ لکھنوی اور مفتی محمد...
مولانا عبدالرحمن مبارکپوری، مؤلف تحفۃ الاحوذی(۱۲۸۳ھ تا۱۳۵۳ھ) :علامہ ابویعلی محمد عبدالرحمن مبارکپوری ضلع اعظم گڑھ (ہند) کی مردم خیز بستی مبارکپور میں حکیم حافظ عبدالرحیم کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم والد ِگرامی سے حاصل کی جو کہ حضرت میاں صاحب کے ہی فیض یافتہ تھے۔ بعد ازاں حضرت میاں صاحب،...
مولانا شمس الحق ڈیانوی :صاحب ِعون المعبود (۱۲۷۳ھ تا ۱۳۲۹ھ):مولانا شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی کا شمار کبار علما میں ہوتا ہے۔ انہوں نے مقتدر شیوخ حدیث سے استفادہ کیا، بعدمیں حضرت سید میاں صاحب اور علامہ شیخ حسین بن محسن انصاری یمانی خزرجی سے اپنی علمی پیاس بجھائی۔ مکمل سیرابی کے بعد دین حنیف کی...
مشہور تلامذہ
جب حضرت میاں صاحب مسند ِحدیث پر جلوہ افروز ہوئے تو آپ سے استفادہ کرنے کے لئے مشرق و مغرب سے علم حدیث کے طلب گار بھاگے چلے آئے۔ اندرون و بیرونِ ہند سے عربی و عجمی طلبہ کی قطاریں لگ گئیں۔ حبشہ، افریقہ، جزائر، جاوا، سماٹرا، تیونس، کابل، غزنی، قندھار، بخارا، بلخ، یاغستان، ایشیائے...
خطابات اور القاب
میاں صاحب:علماء وطلبہ کی طرف سے آپ کو میاں صاحب کا لقب ملا۔کیونکہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے خانوادئہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے علما کو میاں صاحب کے نام سے پکارا جاتا تھا اور ویسے بھی یہ لقب ہندوستان میں عزت کانشان تھا۔ اسی لئے آپ کو بھی میاں صاحب کا لقب ملا اور یہ آپ کے نام پر...
ابتدائی تعلیم
آپ نے سولہ برس کی عمر میں قرآن مجید سورج گڑھا کے فضلا سے پڑھا، پھر الہ آباد چلے گئے جہاں مختلف علما سے مراح الارواح، زنجانی، نقود الصرف، جزومی، شرح مائۃ عامل، مصباح ہزیری اور ہدایۃ النحو جیسی کتب پڑھیں۔
پھر آپ نے ۱۲۴۲ھ میں دہلی کا رخ کیا۔ وہاں مسجد اورنگ آبادی محلہ پنجابی کٹرہ...
سلسلہ نسب
سید محمد نذیر حسین بن جواد علی بن عظمت اللہ بن اللہ بخش بن محمد بن ماہ رو بن محبوب بن قطب الدین بن ہاشم بن چاند بن معروف بن بدھن بن محمد بن محمود بن داؤد بن فضل بن فضیل بن ابوالفرح بن حسن عسکری بن نقی بن علی تقی بن موسیٰ رضا بن موسیٰ کاظم بن جعفر صادق بن محمد باقر بن زین العابدین علی...
سید میاں محمد نذیرحسین دہلویؒ … حیات و خدمات
تذکرۃ المشاہیر
ڈاکٹر عبدالغفور راشد
شیخ الکل فی الکل شمس العلما، استاذالاساتذہ سید میاں محمد نذیر حسین محدث دہلوی حسینی حسنی بہاروی ہندی برصغیر پاک وہند کی عظیم المرتبت شخصیت ہی نہیں بلکہ اپنے دور میں شیخ العرب و العجم، نابغہ روز گار فردِ وحید...
نعتِ رسول مقبول ﷺ
خواجہ عبد المنان رازؔ
دیارِ مصطفےٰ ﷺ تیری فضا ہے کتنی نورانی!!
مہ و انجم سے دلکش ہے ترے ذرّوں کی تابانی
سلام ا پر درود ان پر، درود ان پر سلام ان پر
کہ جن کے فیض نے بخشا ہے مجھ کو نورِ ایمانی
من از ایں بحث می ترسم کہ او خاکیست یا نوری
مقامِ مصطفےٰ، واعظ! نہ من...
فہرست مضامین
پیش لفظ
تعارف شرکاء
دعوت کی اہمیت اور داعی کی صفات
عقیدہ، فقہ اور سیاست میں محدثین کا منہج
عقیدہ کے بارے میں محدثین کا منہج
محدثین کرام کا فقہی منہج
محدثین کرام کا سیاسی منہج
فرق امت اور اہل حدیث کا منہج
گروہ بندی اور تعظیم سازی میں اہل حدیث کا موقف
علوم نبوت اور طلبہ کی...
کتاب کا نام
مقالات تربیت
مصنف
مختلف اہل علم
جمع وترتیب
محمد منیر اظہر
ناشر
دارالتربیۃ للنشر والتالیف فیصل آباد
تبصرہ
مرکز التربیۃ الاسلامیہ نے 2004ء میں پختہ کار علما اور سلیم الفکر مصلحین سے علمی و فکری استفادے کے لیے ایک تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا۔ جس میں بہت سے علمائے کرام نے اپنی گہری...
فہرست مضامین
پیش لفظ
مقدمہ
تحقیقی خاکہ
مصادر
تمہید
پہلا باب زمانہ جنگ میں بین الاقوامی تعلقات
پہلی بحث اسلام کی رو سے جنگ کے اسباب
دوسری بحث جہاد کی مشروعیت کے حالات واسباب
تیسری بحث جنگ کا آغاز
تقابلی جائزہ
چوتھی بحث جنگ کے قواعد وضوابط
پانچویں بحث جنگ کا خاتمہ
دوسرا باب حالت امن...
کتاب کا نام
بین الاقوامی تعلقات
مصنف
ڈاکٹر وہبہ الزحیلی
مترجم
مولانا حکیم اللہ
ناشر
شریعہ اکیڈمی اسلام آباد
تبصرہ
جدید دنیا میں بین الاقوامی تعلقات کی بنیاد کاتعین اور اس کے قواعد و ضوابط کی تشکیل تو کچھ ہی عرصہ پہلے ہوئی مگر اسلام نے قرآن مجید میں جگہ جگہ ’یا ایہا الناس‘ کے خطاب سے آج سے...
فہرست مضامین
مختصر سیرت امام محمد ناصر الدین البانی
مسلمانوں کی فلاح ونشاۃ ثانیہ کا واحد راستہ سلفی منہج
امت کی حالت زار فرقہ بندی اور حزبیت
فرقہ ناجیہ کی علامت
سلفی منہج
مسلم امہ کے زوال کے اسباب
محارم الہٰی کو حلال کرنا
امت مسلمہ کو لاحق ہونے والے مہلک امراض
ان مہلک امراض سے سبیل نجات...
کتاب کا نام
مسلمان کی فلاح ونشاۃ ثانیہ کا واحد راستہ سلفی منہج
مصنف
لامہ ناصر الدین البانی
مترجم
طارق علی بروہی
ناشر
مکتبہ احیاء منہج السلف کراچی
تبصرہ
علامہ ناصر الدین البانی عالم اسلام کی مشہور و معروف علمی شخصیت ہیں۔ آپ نے کتب کی شکل میں جو ورثہ چھوڑا ہے اس کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ بہت سے...