• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    دوغلی پالیسی پر تعجب و حیرت پھر حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک طرف کاظمی ضیائی صاحب فی زمانہ قبروں پر بنے قبے گرانے کو مذموم حرکت قرار دے رہے ہیں اور گرانے کے جواز کا فتویٰ دینے والوں کو ’وہابی خبیث ظالم‘ کہہ رہے ہیں اور دوسری طرف قبروں پر قبے بنانے کو کبیرہ گناہ اور قبے گرانے کو واجب سمجھنے والے...
  2. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    علامہ بدرالدین عینی حنفی کا موقف احناف کے بہت بڑے علامہ اور شارح صحیح بخاری بدر الدین عینی﷫ نے قبر پر خیمہ بنانا بھی مکروہ کہا ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری میں ہے کہ علامہ عینی حنفی﷫ اس اثرکی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں: مسند احمد میں ابو موسیٰ اشعری کی وصیت ہے: سیدنا ابو ہریرہ نے اپنی وفات کے وقت...
  3. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    قبروں پر بنے ہوے قبے منہدم کرنے پرعلماے مصر کا اتفاق علامہ جلال الدین سیوطی﷫ نے حسن المحاضرة فی تاریخ مصر والقاہرة میں مصر میں قبروں پر تعمیرات و قبے وغیرہ منہدم کر نے پر ملک ظاہر بیبرس کے دور کے محققین علما کا اتفاق ذکر کیا ہے۔ ملک ظاہر نے اس وقت کے فقہا ( مثلاً: فقیہ علامہ ظہیر تزمنتی اور...
  4. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    امام شافعی﷫ کی شہادت ان کی یہ تحریف امام شافعی﷫ کی صراحت کے بھی خلاف ہے۔ چنانچہ شارح صحیح مسلم علامہ شرف الدین نووی﷫ فرماتے ہیں کہ امام شافعی﷫ نے اپنی کتاب الاُمّ میں کہا ہے کہ
  5. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    فقہ حنفی کی روشنی میں قبروں پر قبے اور مزار وغیرہ بنانے کا حکم میں کہتا ہوں کہ ان اہلِ تحریف کی یہ تحریف قرآن و حدیث کی نصوص کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ اُن کے امام یعنی ابو حنیفہ نعمان بن ثابت﷫ کے مذہب کے بھی خلاف ہے جو کہ فقہ حنفی کی اکثر کتب میں مذکور ہے۔ چنانچہ احناف کے نامور مفتی علامہ...
  6. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    نصوصِ الٰہیہ میں تحریف کرنا شیوۂ یہود تھا شاہ ولی اللہ دہلوی﷫ نے الفوز الکبیر میں یہودیوں کی گمراہیوں میں ایک گمراہی یہ بھی ذکر کی ہے کہ وہ تورات کے احکام میں لفظی یا معنوی تحریف ( تبدیلی ) کر دیتے تھے۔ وہ تورات کی آیات کے ساتھ ان چیزوں کا بھی اضافہ کر دیا کرتے تھے جو اُن سے نہیں تھیں۔ وہ...
  7. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    کیا حضرت آدم کی قبر مدینہ نبویہ یا مسجدِ نبوی میں ہے؟ پھر آپ حضرات ایک اور طرح سے بھی سوچیں کہ کیا سیدناآدم کی وفات مدینہ نبویہ میں ہوئی تھی؟ اور کیا ان کا قبہ یعنی دربار اور مزار مسجدِ نبویؐ میں تعمیر ہوا تھا؟ وہ مسجد نبوی کے کس کونے میں تھا؟ یا پھر مدینة النبي ﷺمیں تھا اور کہاں تھا؟ اس...
  8. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    زیرِ نظرحدیث میں لفظی و معنوی تحریف کا ارتکاب اَب قارئین حضرات کاظمی ضیائی صاحب کی حدیثِ نبوی میں تحریف و تبدیلی بخوبی سمجھ گئے ہوں گے، وہ یہ کہ انہوں نے اس حدیث میں لفظی تحریف بھی کی ہے اور معنوی تحریف بھی۔لفظی تحریف تو یہ ہے کہ اُنہوں نے لفظِ اَدم بروزن فَرَس کو تبدیل کر کے آدَم بروزن عالَم...
  9. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    قواعدِ عربیہ یعنی علم نحو کی روشنی میں اس تحریف و تبدیلی کی وضاحت جو اہلِ علم طلبا و مدرّسین، علم نحو ( یعنی عربی قواعد) جانتے ہیں اُنھیں خوب علم ہے کہ عربی گرامر میں اضافت کے بارے میں ایک مستقل بحث ہوتی ہے، اس کی تعریف اور مختلف اعتبار سے تقسیم ہوتی ہے اور اضافت ِمعنوی کی تین قسمیں ہوتی ہیں...
  10. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    لفظِ قُبّـة کی تحقیق ہم کہتے ہیں کہ لفظ قُبّہ کا معنیٰ بھی ہے۔ چنانچہ عربی لغت کی مشہور کتاب المُعجم الوسیطمیں ہے: خَیمَة صَغِیرَة أَعلَاهَا مُستَدِیر یہ خیمہ عرب کے اندر عام تھا اور وہ سفر و حضر میں بنا لیا کرتے تھے۔ مسجدِ نبویؐ کے اندر بھی بنا لیا جاتا تھا۔اس طرح کا قُبّہ(خیمہ) عرب...
  11. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    اصل حقیقت میں کہتا ہوں کہ اس حدیث کے الفاظ اس طرح ہیں: خَطَبَنَا رَسُولُ الله ﷺ فَأَسنَدَ ظَهرَهُ إِلىٰ قُبَّةِ أَدَمٍ فَقَالَ: «أَلاَ لاَ یَدخُلُ الجَنَّـةَ إلَّا نَفس مُسلِمَة» اب اس کا اصل اور صحیح ترجمہ اس طرح ہے : مسلم شریف میں موجود عبد اللہ بن مسعود کی یہی حدیث صحیح بخاری میں...
  12. عبد الرشید

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ

    صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ [ قبروں پر قبے بنانے کی شرعی حیثیت] تحقیق وتنقید مولانا عبد الرحمٰن ضیاء جس شخص نے بھی رسول اللہ ﷺپر جھوٹ باندھا، خواہ آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ہو یا آپ ﷺ کی وفات کے بعد کسی زمانہ میں، اللہ تعالیٰ نے اس کو مخفی نہیں رہنے دیا،...
  13. عبد الرشید

    جان نہ پہچان،،،، زبردستی کا مہمان

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی اس فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
  14. عبد الرشید

    مولانا علامہ ابراہیم خادم قصوری کی وفات

    جماعت اہل حدیث کے عظیم مقرر وعالم علامہ ابراہیم خادم قصوری آف کنگن پور انتقال فرما گئے ہیں ۔انا للہ ونا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
  15. عبد الرشید

    پیارے رسول علیہ السلام کی پیاری نماز تراویح

    فہرست مضامین مقدمہ قرآن حکیم کی روشنی میں سنت کی اہمیت احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں سنت کی اہمیت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نظر میں سنت کی اہمیت ائمہ کرام رحمہم اللہ کی نظر میں سنت کی اہمیت مسنون نماز تراویح اور اس کے مسائل تراویح کا معنی ومفہوم قیام اللیل کی فضیلت قیام...
  16. عبد الرشید

    پیارے رسول علیہ السلام کی پیاری نماز تراویح

    کتاب کا نام پیارے رسول علیہ السلام کی پیاری نماز تراویح مصنف ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی ترتیب وتخریج حافظ حامد محمود الخضری ناشر انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور تبصرہ نبی کریمﷺ اور خلفائے راشدین سے آٹھ رکعت تراویح کا ثبوت ملتا ہے لیکن کیا کیجئے ائمہ کی اندھی تقلید کا کہ صریح ثابت شدہ سنتوں کو بھی بے...
  17. عبد الرشید

    اہل اسلام کی زندگی میں ترتیب و نظم

    اہل اسلام کی زندگی میں ترتیب و نظمِ۔۔۔۔۔۔۔18 رجب 1433ھ خطیب :صالح بن حمید خطبہ جمعہ حرم مدنی مترجم: عمران اسلم خطبہ مسنونہ کے بعد! زندگی کے بعد موت ہے، ہمجولی مٹی کے سپرد ہونے والے ہیں۔ یاد رکھیے! وہی لوگ کثرت سے نمازیں پڑھنے اور روزے رکھنے کے سبب سبقت لے گئے۔ جنھوں نے میٹھی نیند چھوڑ دی...
  18. عبد الرشید

    رکن محدث ٹیم کےگھر آیا نیا شہزادہ

    بارك الله لك في الموهوب لك، وشكرت الواهب، وبلغ أشده، ورزقت بره
  19. عبد الرشید

    علم الفواصل

    فہرست مضامین عرض مترجم عرض مرتب پہلی قسم پہلی مبحث دوسری مبحث تیسری مبحث چوتھی مبحث پانچویں مبحث چھٹی مبحث ساتویں مبحث دوسری قسم سورہ الفاتحہ سورہ البقرہ سورہ آل عمران سورۃ النساء سورہ المائدہ سورہ الانعام سورہ الاعراف تا سورہ ابراہیم سورہ الحجر تا سورہ الانبیاء سورہ الحج تا...
  20. عبد الرشید

    علم الفواصل

    کتاب کا نام علم الفواصل مصنف قاری محمد ابراہیم میر محمدی مترجم محمد مصطفی راسخ ناشر کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ تبصرہ قرآن مجید سے تلاوت سے متعلقہ علوم میں سے ایک اہم ترین علم، جس کا ہر قاری محتاج ہے، علم الفواصل ہے۔ اس علم کی بدولت آیات قرآنیہ کی ابتدا اور فواصل، نیز شمار آیات کے...
Top