• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    عقیدہ اہل سنت والجماعت کا بیان اور اس کی پابندی کی اہمیت

    فہرست مضامین مقدمہ عقیدہ اہل سنت والجماعت کا معنی اہل سنت کے نام اور اوصاف کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامنے والے اہل سنت والجماعت کے اصول اللہ عزوجل پر ایمان لانا فرشتوں پر ایمان لانا آسمانی کتابوں پر ایمان لانا رسولوں پر ایمان لانا قیامت کے دن پر ایمان لانا قبر کے عذاب اور راحت وآسائش...
  2. عبد الرشید

    عقیدہ اہل سنت والجماعت کا بیان اور اس کی پابندی کی اہمیت

    کتاب کا نام عقیدہ اہل سنت والجماعت کا بیان اور اس کی پابندی کی اہمیت مصنف ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی مترجم ابوالمکرم عبدالجلیل ناشر نامعلوم تبصرہ نبی اکرم ﷺ کی وفات اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اس دنیا سےتشریف لے جانے کے بعد امت میں نئے نئے فرقوں نے سراٹھایا۔ جس میں معتزلہ، جہمیہ...
  3. عبد الرشید

    تاریخ اہل حدیث (بہاؤالدین )

    فہرست مضامین عرض ناشر حرفے چند پیش لفظ مقدمہ تاثرات حدیث کے لغوی واصطلاحی معنی عہد صحابہ میں عمل بالحدیث لفظ وہابی کی تاریخ سید عبدالقادر جیلانی کا مسلک ہند کے اہل حدیث اتباع سنت مقام صحابہ مضامین تقویۃ الایمان مسئلہ علم غیب رفع الیدین فاتحہ خلف الامام آمین بالجہر دیہات میں...
  4. عبد الرشید

    تاریخ اہل حدیث (بہاؤالدین )

    کتاب کا نام تاریخ اہل حدیث (بہاؤالدین ) مصنف ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ ’اہل حدیث‘ ایک فکر اور تحریک کا نام ہے جو سنت کو مدار عمل ٹھہرانے میں انتہائی حریص اور رد بدعات میں نہایت بے باک ہے۔ اس کا مطمح نظر فقط عمل بالقرآن والحدیث ہے۔ معاشرے میں پھیلے رسوم و رواج کو یہ...
  5. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، جون 2009

    ماہنامہ الحدیث حضرو، جون 2009 فہرست مضامین کلمۃ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی امیں اوکاڑوی کے دس جھوٹ از حافظ زبیر صادق آبادی ظہور امام مہدی : ایک ناقابل تردید از حافظ زبیر علی زئی آل دیوبند اپنے خود ساختہ ۔۔۔۔۔۔ از حافظ...
  6. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، مئی 2009

    ماہنامہ الحدیث حضرو، مئی 2009 فہرست مضامین کلمۃ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی آل دیو بند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں از حافظ زبیر صادق آبادی خاص دلیل کے مقابلے میں عام دلیل پیش کرنا غلط ہے از حافظ زبیر علی زئی اختصار...
  7. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، اپریل 2009

    ماہنامہ الحدیث حضرو، اپریل 2009 فہرست مضامین فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی کبیرہ گناہ اور ان سے اجتناب از عبدالوحید رینالوی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی آل دیوبند اپنےخود ساختہ اصولوں کی زد میں از حافظ زبیر صادق آبادی الیاس گھمن کے ’’قافلہ حق ‘‘کے پچاس جھوٹ از حافظ زبیر علی زئی...
  8. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، مارچ 2009

    ماہنامہ الحدیث حضرو، مارچ 2009 فہرست مضامین امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اور امت محمدیہ از حافظ زبیر علی زئی فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں از محمد زبیر صادق آبادی اختصار علوم الحدیث از حافظ زبیر علی زئی...
  9. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، فروری 2009

    ماہنامہ الحدیث حضرو، فروری 2009 فہرست مضامین فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی مولانا محمد علی جانباز رحمہ اللہ ۔۔۔ابو معاویہ منشاء سلفی نابالغ قاری قرآن کی امامت از حافظ زبیر علی زئی اہل بدعت کی خاص نشانیاں از اعظم المبارکی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی آل دیوبند اپنے خود ساختہ ۔۔از...
  10. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، جنوری 2009

    ماہنامہ الحدیث حضرو، جنوری 2009 فہرست مضامین فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی جماعت المسلمین رجسٹرڈ کا ایک اصول اور تکذیب حدیث رسول از ابوالامجد محمد صدیق رضا اختصار علوم الحدیث از حافظ زبیر علی زئی بریلوی سوالات اور اہل سنت: اہل حدیث کے جوابات ازحافظ...
  11. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمید اللہ اس وقت تک تصنیف و تالیف اور تحریر و تقریر میں مصروف رہے جب تک قویٰ نے ساتھ دیا۔ جب بیماریوں نے اس طرح آلیا کہ یہ کام جاری نہ رکھ سکے تو اپنی جان سے قیمتی لائبریری علمی کاموں کے لئے وقف کردی اور خود امریکہ میں اپنے عزیزوں کے پاس چلے گئے۔ جب مجھے ایک اعلیٰ پاکستانی افسر اور سید...
  12. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمیداللہ سیاسی آدمی نہ تھے۔ اربابِ حکومت نے ان کوقریب لانے کی کوشش کی لیکن وہ ہمیشہ ان سے کنارہ کش رہے۔ علمی و ادبی اعزازات نے ان کا پیچھا کیا لیکن وہ ہمیشہ ان سے دامن کش رہے۔ مجھے علم ہے کہ فیصل ایوارڈ میں ان کا نام آیا لیکن انہوں نے معذرت کرلی۔ پاکستان نے ہجری ایوارڈ ان کو پیش کیا مگر...
  13. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    وقت کی پابندی میں بھی ڈاکٹر صاحب اپنی مثال آپ تھے۔ اس کی کوئی دوسری مثال اگر میں دے سکتا ہوں تو وہ مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کی ہے۔ یہاں اس واقعے کا ذکر بھی شاید غیر متعلق نہ ہو ( اور اس کے راوی ڈاکٹر صاحب کے دیرینہ ساتھی اور میرے بزرگ دوست احمد عبداللہ المسدوسی مرحوم ہیں) کہ حیدر آباد کا...
  14. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر صاحب نے ۱۹۴۸ء میں جو فلیٹ پیرس میں کرائے پر لیا تھا، وہ ایک ایسی عمارت کی چوتھی منزل پر تھا، جس میں لفٹ نہ تھی۔ انہوں نے پیرس کے قیام کے آخری ایام تک اسی میں سکونت رکھی۔ اس فلیٹ کا ایک ایک کونہ بشمول باورچی خانہ کتابوں سے بھرا ہوا تھا اور یہی ان کی سب سے بڑی دولت تھی۔ زندگی اتنی سادہ کہ...
  15. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    حیرانی کی یہ کیفیت چند ہی لمحات میں ان کی شفقت اور پیار سے بھری باتوں سے دور ہوگئی اور تبحر علمی کے ساتھ ان کا انکسار دل پر نقش ہوگیا۔ بات آہستہ آہستہ دھیمے لہجے میں، کچھ کچھ رک کر اور سر ہلا ہلا کر کرتے تھے مگراس طرح کہ دل میں اُتر جاتی تھی۔ پھر ڈاکٹر صاحب نے اس وقت مجھے چونکا دیا جب ’چراغِ...
  16. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمید اللہؒ سے میری پہلی ملاقات اس زمانے میں ہوئی جب میں ابھی طالب علم تھا اور اسلامی جمعیت طلبہ میں سرگرم تھا اور وہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کو اسلامی دستور سازی میں مدد دینے کے لئے پاکستان آئے ہوئے تھے۔ وہ مولانا سید سلیمان ندوی، مفتی محمد شفیع اور مولانا ظفراحمد انصاری کے ساتھ...
  17. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    فرانسیسی زبان میں قرآن پاک کا ترجمہ اور فرانسیسی زبان ہی میں دو جلدوں میں سیرتِ پاک کی تدوین بھی ان کے نمایاں کاموں میں سے ایک ہے۔ سیرت کی کتاب کا انگریزی ترجمہ بھی ڈاکٹر صاحب نے خود ہی کیا ہے جو شائع ہوگیا ہے۔ ۱۰۰ سے زیادہ مقالے اور مضامین ان کے قلم سے نکلے اور اہل علم کی تشنگی دور کرنے کا...
  18. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    اسلامی فقہ کی تدوین اور خصوصیت سے امام ابوحنیفہ ؒ کیMethodology پر ان کا کام8 راہ کشا حیثیت رکھتا ہے۔ اسلامی قانون اور قانونِ روما کے فرق کو بھی انہوں نے بڑے قاطع دلائل سے ثابت کیا اور مستشرقین کے اس غبارے سے ہوا نکال دی کہ اسلامی قانون دراصل قانونِ روما سے ماخوذ ہے۔ دنیا کی مختلف زبانوں میںقرآن...
  19. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمید اللہ ؒ کی علمی دلچسپیوں کا دائرہ بڑا وسیع تھا اور اس حیثیت سے ان کا کام کثیر جہتی (Multi Dimensional) تھا۔ انہوں نے تحقیق کے مختلف میدانوں میں بڑے معرکہ کی چیزیں پیش کیں لیکن شاید ان کی سب سے زیادہ دین (Contribution) مسلمانوں کے بین الاقوامی قانون کے میدان میں ہے جس میں انہوں...
  20. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    میری نگاہ میں ڈاکٹر محمد حمیداللہؒ مسلمانوں میں پہلے اور آخری مستشرق (Orientalist) تھے۔ مستشرق میں ان کو اس لئے کہہ رہا ہوں کہ انہوں نے مستشرقین کے طریق تحقیق (Methodology) پر ایسی ہی قدرت حاصل کرلی تھی جیسی غزالی نے یونانی فلسفے پر۔ وہ تحقیق اور طریق تالیف کے باب میںمستشرق ہوئے لیکن اس پہلو سے...
Top