الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آہ ! شیخ القرآن مولانا محمد حسین شیخوپورى رحمہ اللہ
يادِ رفتگاں
مولانا عبد الجبار سلفى
چمنستانِ رسالت كا يہ بلبل تقريباً ستاسى سال قبل، یعنى ١٩١٨ء ميں اس دنيا ميں تشريف لايا اور تقريباً پینسٹھ سال تك مختلف گلستانوں ميں چہچہاتا رہا اور وما جعلنا لبشر من قبلك الخُلد كے...
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ جب ہم اپنے مشاہر پر نظر ڈالتے ہیں تو ایسے نابغہ روزگار کم ہی نظر آتے ہیں۔ جنہوں نے تحقیق و تصنیف کے ساتھ دعوت و تبلیغ کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دیے ہوں اور بلاشبہ ایسے ناموں میں ڈاکٹر حمیداللہ مرحوم کا نام انتہائی نمایاں ہے۔ ان کی سرگرمیاں تحقیق و تفوق کے...
ڈاکٹر صاحب نے اسی تحقیقی و علمی ذوق کی بنا پر دیارِ مغرب کو اپنا مسکن بنایا اور اپنی ساری زندگی اسی ذوق کی نذر کردی۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اتنا طویل عرصہ مغرب میں رہنے کے باوجود ان کی طرزِ زندگی یا ان کی فکر پر مغربیت کا ادنیٰ سا شائبہ تک نہیں۔ اسی طرح عجز و انکساری بھی ان کی شخصیت کا نمایاں...
ڈاکٹر صاحب نہ صرف ان تحقیقی سرگرمیوں میں مصروف رہے، بلکہ تدریس اور تبلیغ بھی ان کا میدانِ کا ر رہے۔ ان تبلیغی مشاغل کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب نے ایک جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ
اس سوال پر کہ آپ نے پیرس ہی کو کیوں اپنی مستقل رہائش کے لئے منتخب کیا ، ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ ایک تو ایسا...
ڈاکٹر صاحب کی متنوع اور پیچیدہ تحقیقی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والا شخص حیرت وممنوعیت کی کیفیت میں مبتلا ہوجاتا ہے کہ ان کی ساری کی ساری زندگی تحقیق و جستجو، اشاعت اور تبلیغ اسلام ہی سے عبارت ہے۔ اس سلسلے میں آپ ابن تیمیہؒ کے متبع نظر آتے ہیں۔ ہر قسم کے تکلّفات اور جھمیلوں سے آزاد بس اپنے مشن میں...
ڈاکٹر محمد حمیداللہ مرحوم۔۔۔۔ایک عہدآفرین شخصیت
یادِ رفتگاں
عظیم ترمذي
رکن مجلس التحقیق الاسلامی
عالم اسلام کے معروف محقق، مؤرخ اور مفسر ڈاکٹر محمد حمید اللہؒ گذشتہ دنوں فلوریڈا کے ہسپتال میں ۹۶ سال کی عمر میں اپنے خالق حقیق سے جاملے۔ ان کی وفات، ان کے کارناموں اور مشن سے...
اس ادارے کو ایک اور شرف بھی حاصل ہے کہ اس کی طرف سے جامع ترمذی کی شرح تحفة الاحوذی کو شائع کیا گیا ہے جو بہت بڑی علمی خدمت ہے۔ یہ شرح علامہ عبدالرحمن مبارکپوری نے مرتب کی ہے جو مسلم دنیا میں فن حدیث کے امام تسلیم کئے جاتے ہیں۔
مولانا حج بیت اللہ سے بھی مشرف ہوئے۔ آپ نے سعودی عرب کے مشہور شہروں...
یہ وہ بابرکت اور خوش نصیب درس گاہیں ہیں جن کو آپ نے علم کا چمنستان بنا دیا۔ آج وہاں سے علوم و معارف کی خوشبو بکھر رہی ہے۔ آپ کے مشہور تلامذہ یہ ہیں:
مولانا عبدالحمید ہزاروی، مولانا حافظ احسان الٰہی ظہیر، مولانا عبداللہ راولپنڈی، مولانا ارشاد الحق اثری، پروفیسر محمد ظفر اللہ (جامعہ ابی بکر...
اور بھی اساتذہ ہوں گے جن کو میدانِ تدریس میں زیادہ شہرت نہ ملی ہو۔ آپ نے میٹرک، فاضل عربی، فاضل فارسی کے امتحانات پرائیویٹ اُمیدوار کی حیثیت سے دیئے اور نتائج میں کامیابی حاصل کی۔ آپ نے عمرعزیز کے پچاس سال تدریسی مصروفیات میں گزارے۔ اس طویل عرصہ میں سینکڑوں طلبہ نے آپ سے علمی فیض پایا اور...
متانت ، وقار، کسر نفسی اور خندہ پیشانی آپ کی سیرت کا بڑا حصہ تھا۔ میرے دورِ طالب علمی پر عرصہ دراز گزر چکا تھا مگر ان کے ذہن میں میری شناخت اور پہچان اسی طرح تازہ تھی جیسے آج بھی میں ان کا شاگرد ہوں۔ بڑی بے تکلفی کا اظہار کرتے اور مجھے کہتے تم میرے ایسے شاگرد ہو جس پر مجھے ناز ہے۔ چند ہفتوں کی...
میرے ہم سبق جو طلبہ تھے، ان کے یہ نام ہیں: قدرت اللہ فوق، محمد علی جانباز، عبدالمجید سنانوی، عبدالغفور فیصل آبادی، عبدالرحمن فیصل آبادی، صلاح الدین چک نمبر ۹۲ گ ب اور محمد صدیق چک نمبر ۷۲ گ ب۔
یہ غالباً ۱۹۵۰ء کے بعد کا دور ہے جو خالص علمی دور تھا۔ کتابوں کے متون، شروح اور حواشی پڑھنے کا دور...
عالم کی زندگی … تاریخ کا ورق!
یادِرفتگاں
پروفیسر ڈاکٹر غلام نبی
حضرت مولانا محمد صادق خلیل بتاریخ ۶ فروری ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۴/ذی الحجہ ۱۴۲۴ھ بروز جمعتہ المبارک بعمر ۸۰/سال اس دارِ فنا سے دارِ خلد کی طرف کوچ کرگئے!! انا لله وانا اليه راجعون سبيل الموت غاية کل حي
ان کی موت نے بازارِ علم...
ماہنامہ الحدیث حضرو، اکتوبر 2009
فہرست مضامین
موجودہ حالات صحیح احادیث کی روشنی میں از حافظ زبیر علی زئی
فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
ماسٹر امین اوکاڑوی کی دورخی از زبیر صادق آبادی
دجال اکبر کا خروج از حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا...
ماہنامہ الحدیث حضرو، ستمبر 2009
فہرست مضامین
قوموں پر اللہ کا عذاب کیوں آتا ہے؟ از عبداللہ دامانوی
فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی
ماسٹر امین اوکاڑوی کی دورخی از زبیرصادق آبادی
رمضان المبارک کے بعض مسائل از حافظ زبیر علی زئی
امام مسلم بن الحجاج النیسا...
ماہنامہ الحدیث حضرو، اگست 2009
فہرست مضامین
حق پر کون از از حافظ زبیر علی زئی
فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی
واذا قری القرآن اور مسئلہ فاتحہ خلف الامام از حافظ زبیر صادق آبادی
سیرت رحمۃ للعالمینﷺ کے چند پہلواز حافظ زبیر علی زئی
عون الرب فی توثیق شھر بن حوشب از اعظم المبارکی
گفتگو میں...
ماہنامہ الحدیث حضرو، جولائی 2009
فہرست مضامین
ماہنامہ ’’الحدیث ‘‘ کے پانچ سال از حافظ ندیم ظہیر
فقہ الحدیث از حافظ زبیر علی زئی
توضیح الاحکام ازحافظ زبیر علی زئی
دیوبندی بنام دیوبندی از حافظ زبیر صادق آبادی
رزق حلال ازحافظ زبیر علی زئی
نماز کے مسائل ازحافظ زبیر علی زئی
مساجد میں عورتوں...
فہرست مضامین
مقدمہ اضواء المصابیح
مقدمہ از مولف
کتاب الایمان
کبیرہ گناہوں اور علامات نفاق کا بیان
دل میں پیدا ہونے و الے وسوسے کا باب
تقدیر پر ایمان کا باب
اثبات عذاب قبر
کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامنے کا باب
کتاب العلم
کتاب کا نام
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح
مصنف
شیخ ولی الدین الخطیب التبریزی
مترجم
حافظ زبیر علی زئی
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
مشکوٰۃ المصابیح مسائل میں احادیث کاوہ بہترین مجموعہ ہے کہ جس میں محمد بن عبداللہ التبریزی نے بہترین ترتیب کے ساتھ مسند کتب حدیث سےسينكڑوں روایات...
فہرست مضامین
تمہید
حروف تہجی
مفردات
آدھے حرفوں کی پہچان
حرکت
دو حرفی مرکب الفاظ
تنوین
حرف مد
حروف لین
جزم
ہمزہ
ادغام
اقلاب
حروف مقطعات
امالہ
سورہ الفاتحہ
سورہ اخلاص
سورہ الفلق
سورہ الناس
روز مرہ کی دعائیں
عقیدہ
سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
تجوید
کتاب کا نام
آسان قاعدہ مع دینیات
مصنف
عبدالرحمن محمد عثمان عمری
ناشر
مرکز ابن تیمیہ رحمہ اللہ
تبصرہ
قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے او راس کی زبان عربی ہے جس کا سیکھنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔عربی زبان کے حروف تہجی اور حرکات و سکنات اپنی جگہ خاص اہمیت کے حامل ہیں۔اگر حرف کی ادائیگی صحیح نہ ہو...