یہ صحابی عبد اللہ بن عبد نہم ہیں جنکا نام عبد العزی تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کیا
اور انکو ذوالبجادین کہنے کی وجہ کے متعلق لمبا واقعہ ہے مختصر یہ کہ یہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اسلام لانے کیلئے آئے تو چونکہ انکے چچا نے ان سے سب کچھ لے لیا تھا تو انکی والدہ نے ایک چادر دی...