چلیں جی پھر جواب بتا ہی دیتا ہوں۔۔۔
وہ شخصیت عبد الملک بن مروان بن حکم بن ابی العاص ہیں۔۔
جو کہ شروع کہ زمانہ میں حضرت عبد اللہ بن زبیر کے ساتھی اور دوست تھے۔۔
ان کے بارے میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں۔
كان طالب علم قبل الخلافة ، ثم اشتغل بها فتغير حاله
"تقريب التهذيب" ص / 365
امام مزی...