الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وضاحت تو کر دی تھی کہ کس وجہ سے کیا یہ سوال
باقی رہی درجات کی بات تو جواب کے بعد سب کو اندازہ ہو جانا چاہییئے کہ کتنا مفید ہے اور درجات تو پورے ہی ملیں گے ان شاء اللہ
ترجمہ تو کیا تھا لیجئے دوبارہ۔۔۔
مجھ سے میرے بعض ساتھیوں نے مطالبہ کیا قران کی مختصر تفسیر جو صحیح ترین اسناد کے ساتھ ہو۔۔۔۔
پس میں نے تلاش(میں نے شروع کیا) کیا ایسی تفسیر کو جو سند کے لحاظ سے صحیح ترین ہو اور متن کے لحاظ سے بھی۔۔
اصل میں ایسے سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ دوسرے سوالات تو ہوتے رہتے ہیں لیکن چونکہ ہم اہلحدیث ہیں تو یہ معلومات ہمیں ازبر ہونی چاہییں
اور
جب مطلقا کہا جائے کہ حدیث کی اقسام بیان کریں تو اس سے مراد نوعیت کے اعتبار سے ہی ہوتا ہے۔۔
جی ایسا کہا جاتا ہے کہ جتنی بھی موصول احادیث مؤطا میں ہیں وہ صحیح ہیں اور جو منقطع ہیں انکی بھی اسناد ذکر کی گئی ہیں سوائے چار کے اور ان چار کی بھی ابن صلاح رحمہ اللہ نے اسناد ذکر کی ہیں ۔۔۔
ایسی کوئی شرط ان سے ملتی تو نہیں واللہ اعلم
شیخ کفایت اللہ صاحب آپ کچھ رہنمائی کر دیجئے جزاکم اللہ خیرا
ہاہاہا میری ہنسی بند نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔
خیر۔۔۔آپ کا تو نہیں بنایا۔۔۔۔۔
اسکا مطلب ہے آپ کے پیپر ابھی ابھی ہوئے تو آپ کیلیے تو آسانی ہے پھر بہت، فٹا فٹ جواب آنا چاہییئے۔۔۔
جہاں تک تعلق ہے آپ کی پہلی بات کا تو اس حوالے سے تفسیر ابن ابی حاتم کے مقدمے میں ابن ابی حاتم لکھتے ہیں کہ اس تفسیر میں جو میں نے جمع کیا ہے وہ اصح ترین احادیث ہیں ۔۔۔ عبارت ملاحظہ ہو۔۔
سالنی جماعۃ من اخوانی اخراج تفسیر القران مختصرا باصح الاسانید۔۔۔
تھوڑا آگے چل کر کہا
فتحریت اخراج ذلک باصح...
یہ جس ویب سائٹ سے لیا ہے اس میں بہت سی لینگوئچ کی آپشن ہوتی ہے۔۔۔۔ ظاہر سی بات ہے تھریڈ اردو میں ہی بنانا تھا عربی میں بناتا تو پھر آپ کہتیں کہ یہ اردو فورم ہے عربی کیوں پوسٹ کی؟؟ ابتسامہ
آپ بھی یوس کر سکتی ہیں
لا الہ الا اللہ کی شروط اور انکی تفصیل ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B7-%D9%84%D8%A7-%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.20416/
سوال۔آپ سے گزارش ہے کہ لا الہ الا اللہ کی شروط (علم اور یقین ۔ ۔ ۔ ۔ اور باقی شرطوں) کی وضاحت فرمادیں۔
الحمد للہ
شیخ حافظ حکمی نے اپنی نظم سلم الوصول میں کہا ہے کہ:
علم اور یقین اور قبول اور انقیاد کو جان لے جو میں کہہ رہا ہوں،
صدق اور اخلاص اور محبت اللہ تجھے اس کی توفیق دے جسے وہ پسند کرتا...
یہ لفظ العنقاد نہین ہے بلکہ انقیاد ہے جس کا معنی دل سے کسی بات کو قبول کر لینا۔
اور یہ
العلم
الیقین
اخلاص
صدق و وفا
محبت
انقیاد
تسلیم
کفر بالطاغوت
نو ۹ شروط ہیں۔۔