• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد وقاص گل

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    ویسے پہلے کچھ شک کیا جا سکتا تھا کہ خواتین کو اللہ نے ناقص عقل دی ہے لیکن گزشتہ چند کمنٹ پڑھ کر یہ چیز کچھ لوگوں نے ثابت کر دی۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔ مشکوۃ سسٹر آپ نے ماشاء اللہ بہت اچھی باتیں کیں اور میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ ہر انسان کو اللہ نے ایک مقام دیا ہے اگر وہ اسکو سمجھے۔۔۔۔ پاکستان کے اندر...
  2. محمد وقاص گل

    فیس بک کا اسلامک ورژن !

    سب ایک ہی ہیں بھائی یہ جھانسے دیتے ہیں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی گند مند سے "فی الحال" پاک ہے اس لئے یہ رہا میں http://www.ummaland.com/waqasgul/
  3. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ یہ ایک عجیب مسئلہ ہے کہ جب کہا جاتا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مت پکارو تو ایسے بندے کو کہا جاتا ہے کہ یہ تو ولیوں نبیوں کے گستاخ ہیں۔۔۔ اسی طرح کہا جائے کہ حدیث سے آگے نہ بڑھا جائے یا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا اس پر سر تسلیم خم کر لیا جائے تو کہا...
  4. محمد وقاص گل

    نماز کے بعد کے مسنون اذکار۔۔۔۔۔۔۔۔

    سلام کے بعد مسنون اذکار 1۔بلند آواز سے اللہ اکبر کہیں۔([1]) 2۔پھر تین مرتبہ «اَسْتَغْفِرُ اللهَ» کہیں اور پھر «اللهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ» کہیں۔([2]) 3۔ پھر کہیں: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ...
  5. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    ایسی بات تو نہیں بھائی اس میں تو سب کا اتفاق ہے کہ یہی دو ماخذ ہیں یہ تو عام کتب میں بھی موجود ہے۔۔۔
  6. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%DA%A9%D9%88%D8%A6%D8%B2.19989/page-5 پوسٹ 49 اور 50 دیکھیں۔۔
  7. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    معذرت کے ساتھ ۔۔۔ علمی موضوع کا یہی مطلب ہے کہ رائے درست غلط جو بھی ہو وہ ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔ ایک ہی رائے کو پکڑے رکھنا احادیث کو نہ دیکھنا یہ کس جگہ کا انصآف ہے؟؟ یہاں تو مسئلہ صرف ایک حدیث کا ہے کیا آپ کی تحت السرۃ کی یہی دلیل ہے؟؟ کیا صدر کی اور کوئی صحیح روایت موجود نہیں جو آپ اس ایک احتمالی بات...
  8. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث--جلداول http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/19-taqabul-masalik/654-hadith-aur-ahl-taqleed-ba-jawab-hadith-aur-ahl-hadith-jild1.html حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث--جلد دوم...
  9. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    سب سے پہلے تو فائدے کیلئے یہ پڑھیئے۔۔
  10. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ سب سے پہلے تو معذرت کہ انتہائی مصروفیت کی وجہ سے فورم پر نہ آسکا۔۔۔۔ اس کے بعد گزارش یہ ہے کہ برائے مہربانی حدیث کو حدیث سمجھ کر سمجھا جائے تو ان شاء اللہ سمجھنے میں بھی آسانی ہو گی لیکن معذرت کے ساتھ اگر حدیث کو اپنے ذہن کے مطابق سمجھنے کی کوشش کی جائے گی تو...
  11. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہمیں قران وسنت کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔۔ اشماریہ بھائی آپ کی باتیں پڑھیں کچھ اچھی بھی لگیں اور کچھ عجیب بھی۔۔۔ محترم بھائی آپ نے کہا محترم بھائی عرض یہ ہیکہ اگر الفاظ میں فرق ہے تو کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ حدیث ہی مختلف ہے یا اس مضمون...
  12. محمد وقاص گل

    اہل حدیث کا فقہی مرتبہ ائمہ امت کی نظروں میں

    اس میں بھی پہلے دو مضمون منہج سلف ہی احکم واسلم اور فہم سلف اور اہلحدیث بہت عمدہ ہیں۔۔ لیکن جس رسالے کا مین ذکر کر رہا تھا وہ یہ ہے۔...
  13. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    سوال۔ ذوالنطاقین کس کو کہا جاتا ہے اور کیوں؟
  14. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    یہ صحابی عبد اللہ بن عبد نہم ہیں جنکا نام عبد العزی تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کیا اور انکو ذوالبجادین کہنے کی وجہ کے متعلق لمبا واقعہ ہے مختصر یہ کہ یہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اسلام لانے کیلئے آئے تو چونکہ انکے چچا نے ان سے سب کچھ لے لیا تھا تو انکی والدہ نے ایک چادر دی...
  15. محمد وقاص گل

    اہل حدیث کا فقہی مرتبہ ائمہ امت کی نظروں میں

    بھائی رسالہ میرے پاس پڑھا ہے لیکن سکین نہیں ہے اور آئی آر سی کی ویب سائٹ پر بھی ہے لیکن وہ بند ہے۔۔ جیسے ہی اوپن ہوتی ہے تو میں یہاں لگا دونگا۔۔
  16. محمد وقاص گل

    محدث کوئز

    یہ الفاظ ٹھیک ہیں آپ کے؟؟
  17. محمد وقاص گل

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    یہ مباحث فی الجرح و التعدیل پر دروس ہیں ۔۔۔ http://www.alukah.net/Library/0/20226/
Top