الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم بھائی،
میں بھی عبداللہ بھائی کی تائید کرتا ہوں کہ یہ مسند کتب اپلوڈ ہونی چاہئیے۔
والدین کی کتاب، اولاد کی کتاب یا جو بھی حقوق والدین پر ہوں ان علماء کی۔
حافظ مبشر حسین حفظہ اللہ
حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
عامر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ تمام بھائیوں کے جوابات، ہمت افزا کلمات، اور قیمتی دعاوں کیلئیے جزاک اللہ خیرا!
اللہ آپ تمام کو خوش رکھے آمین!
میں یہاں پربہت خوشی محسوس کررہا ہوں۔
اللہ تعالی سے دعا ہیکہ اللہ ہمیں خالص اسلام کو سلف صالحین امت کی طرح سمجھنے اس پر عمل کرنے اور ان...
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
عامر آف دکن حیدراباد - انڈیا
خالص علم دین حاصل کرنے کا متلاشی
امید ہے یہاں پر خالص دین سیکھنے کو ملئگا۔
السلام علیکم
عامر
السلام علیکم،
ان دو سوالات کے جوابات شریعت متہرہ کی روشنی میں درکار ہیں۔
ہمارے یہاں شادی کے بعد مسلمان عورت ایک قسم کا زیور پہنتی ہے جسکو لچھا کہا جا تا ہے۔ یہ عورت کے شادی شدہ ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ اور اس زیور کو کالی ماتہ کابھی زیور کہا جاتا ہے بقول ایک مولوی صاحب کے۔
ایک اور...