الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم شیخ صاحب،
محرم مرد كے سامنے اپنا سر، چہرہ اور ہاتھ اور گردن اور پاؤں ننگے كرنا جائز ہے.
اس اقتباس کی کچھ تفصیل درکار ہے کہ گھروں میں عموماّ عورتیں اس چیز کا لحاظ نہیں رکھتیں۔ بازار میں عورتوں کے صحیح لباس ویسے ہی کم دستیاب ہوتے ہیں کہ اللہ کی پناہ کچہ فیشن نے اسقدر نقوش...
السلام علیکم شیخ صاحب،
جزاک اللہ خیرا!
ایک ریکویسٹ یہ ہے کہ اگر ان تمام شواہد کا ویڈیو لیکچر بنا دیا جاے تو ایک مدلل ڈاکیو مینٹری محفوظ ہو جائیگی چاہے بعد میں یہ لوگ یو ٹیوب سے ان کلپس کو ہٹالیں۔
مثال جیسا کہ شیخ تو صیف الرحمان الراشدی حفظہ اللہ کے ویڈیو لیکچرس ہوتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا بھائی کلیم حیدراور شاکر بھائی!
اللہ آپ بھائیوں اور انتظامیہ کی مسلسل جہود کو شرف قبولیت بخشے آپکے لئیے اسانیاں کرے اور مزید دین کا کام کرنے کی توفیق دے آمین!
السلام علیکم،
ہمارے یہاں ایک رسم نام رکھائی کے لڈو کی ہے ہوتا یہ ہیکہ جب کسی کے ہاں اللہ بیٹا یا بیٹی دیتا ہے تو وہ لوگ لڈو کے ساتھ ایک رقعہ جسمیں اس بچے یا بچی کی پیدایش نام وغیرہ ہوتیں ہیں۔
کیا یہ لڈو کھاے جاسکتے ہیں؟ یاد رہے یہ ایک مسقل رسم بن چکی ہے اوربعض اوقات لوگوں کو عقیقہ کی اتنی...
السلام علیکم،
کیا یہ کتاب اسکین شدہ کتابی شکل میں مل سکتی ہے؟
اہل سنت کا تصور سنت
کیونکہ اس فارمیٹ میں اسکا پرنٹ صحیح نہیں ارہاہے اگرکتابی شکل میں اسکین شدہ مل جاے تو بہت اسانی ہو جائیگی انشآاللہ۔
یا کوئی دوسری کتاب جنمیں ان موضوعات پر مدلل سیر بحث کی گئی ہو؟
رسول صلی اللہ علیہ...
السلام علیکم بھائی ارسلان،
یہ دونوں نام عبداللہ اور عبدالرحمان کے الٹ ہیں۔
جیسے عبداللہ اور عبدالرحمان لڑکوں کیلیے رکھے جاتے ہیں ثانی الذکر لڑکیوں کیلے رکھے جاتے ہیں۔
اگر آپ نشاندھی کرنا چاہتے ہیں نام کے لکھنے میں غلطی ہے تو مہربانی فرماکروضاحت فرمائیں۔
وعلیکم السلام،
پہلی بات آپکی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ ہوی اسکا جواب انتظامیہ دیگی انشآاللہ۔ میرے اختیار میں یہ آپشن نہیں ہے غلط فہمی دور فر ما لیں۔
آپ نے جس پوسٹ کو بہترین کہا ہے جو کہ ایک نا انصافی ہے ایک طرف تو آپ علماے کرام کو (اللہ کی پناہ) ان کیٹیگری میں پہنچانے کی جسارت کی ہے جسکے تعلق سے...
السلام علیکم،
عقیقہ کے جانور کی ہڈی توڑنے کے تعلق سے حدیث کی وضاحت مطلوب ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وصلم نے حسن و حسین رضی اللہ عنھما کی عقیقوں کے موقع پر فرمایا:
ان ابعثو الی القابلتہ منھا برجل وکلوا واطعموا ولا تکسروا منھا عظماً ۔ ابو داود
اسمیں سے ایک پیر دائی کو بھیج دو، کھاو اور...