الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج کل کی خاوندوں نے عورتوں کو باندیاں بنارکھی ہیں کپڑے بھی دھولو بچوں کو بھی پالو میری ماں باپ کی خدمت بھی کرو میری بھاییوں کا بھی کرو یہ جو میری دوسرے بیوی سے بچے ہیں ان کو بھی پالو اور ان کی خدمت بھی کرو واہ واہ شوھر صاحب ؟
خضر حیات صاحب نے بھت سارے غلطیاں کی ہے
١ (١) یہ قاعدہ غلط بیان کیا گیاھے حوالہ بتادے
(٢) برء اور بری کا معنی یعنی بریہ اور بریءہ کا معنی ایک نھی امام رازی نے ابن یزید نحوی کا قول نقل کی ہے اور فرق واضح کی ہے
قرآن میں بریہ کا لفط ہے تو یہ علمی خیانت ہوگی اگر کویی مفسر لکھی ہویی لفظ کی بجاے...
اکثر مفسرین نے سورہ بینہ کی آیت اولٰئک ھم خیر البریہ کا ترجمہ غلط کیاھے کیونکہ مفسرین کھتے ھیں کہ بریہ کا معنی ھے مخلوق جبکہ یہ ترجمہ باالکل غلط ھے کیونکہ بریہ کا معنی ھے زمین
والا مخلوق اس آیت کی ترجمے میں جن لوگوں نے مخلوق لکھا ھے وہ غلط اس لیے ھے کہ مخلوق کیلیے بریءۃ لفط آتا ھہ ناکہ بریہ...
انس بھای آپ تو زبردست مقلد ھے مفسرین کا آپ قرآن مجید کی نزول سے پھلے کسی کتاب کا حوالہ دیدیں نا کہ اس میں بیت المقدس کو مسجد اقصی کھا گیا ھو براے مھربانی صفحہ نمبر اور جلد نمبر بھی بتادیجیے مھربانی ھوگی
]بھائی! پتہ نہیں آپ کو اردو سمجھ آتی ہے یا نہیں؟؟؟
کتنی مرتبہ آپ سے پوچھا ہے کہ کیا نبی کریمﷺ کے مبارک دور سے لے کر آج تک کسی ایک مفسر نے بھی سورۃ بنی اسرائیل کی پہلی آیت کریمہ میں مسجد اقصیٰ سے مراد البیت المعمور لیا ہے؟ اگر لیا ہے تو براہِ...
انس بھای یہ بتاے کہ جو لوگ مسجد اقصی بنارھے تھے انھوںاس کا نام اقصی کیوں رکھا؟؟؟؟؟ وہ تو اس کی بالکل قریب تھے ؟
دوسرے بات مسجد حرام بھی مسجد اقصی اتنادورھے جتنا مسجد حرام یعنی خانہ کعبہ دور ھے تو پھر فلسطین والے خانہ کعبہ کو
مسجد اقصی کیوں نھی کھتے اب جواب دینا اردو دان صاحب ؟