الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب محمد ڈیفنڈر صاحب آپ نے میری تحریر کی جواب میں کچھ لکھا ہے لیکن اردو میں لکہو تمہارا انگریزی سمجہ نہی آتی اور اتنا ٹایم ھے نہی کھ کسی اور سے پڑھ وادو میں نے اردو میں لکہا تہا تم بہی اردو لکھو براد عزیز انگلش لکہنے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟؟
بھت زیادہ دکھ ہوا آپ کا یہ سوال دیکھ کر خدا کی بندوں کیوں ھمیں جبرا کافر بنادیتے ہو کیوں لوگوں کو دین کی قریب لانے میں رکاوٹ بنتے ہوالٹا سوال ناکرو جھاں تک حدیث ماننے کی بات ہے تو اس میں میرے استادمحترم جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کی رای یہ ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو...
اُستادِ محترم جناب علامہ الیاس ستّار کا جواب بنام جناب محمدحسین میمن صاحب کو
محترم جناب محمّد حسین میمن صاحب،
السّلام علیکم،
بائبل میں یہودہ اسکراتی کی دو الگ الگ طریقے سے مرنے کا ذکر ہے۔ ایک پھانسی کے ذریعے اور دوسری پیٹ پھٹنے کے ذریعے۔ جس سے بائبل کا تضاد نمایاں طور پر ہر خاص و...
استادِ محترم جناب الیاس ستارصاحب کا چیلنج
جناب محمد حسین میمن صاحب،
السّلام علیکم
آپ کا شکریہ کہ آپ نے تقریباً چار سال بعد اپنی خاموشی کو توڑا۔ آپ نے تقریباً چار سال قبل مجھے ٹیلی فون پر یہ کہا تھا کہ سود کے سوال کو چھوڑ دو اور کوئی سوال کرو۔ اس وقت بھی آپ کے پاس کوئی جواب نہیں تھا اور...
اس کے علاوہ دوسری بات یہ ہے کہ یہاں من العالمین سے صرف یہ دنیا یعنی صرف زمین مراد ہے۔ کیونکہ جس لڑکوں سے وہ صحبت کرتے تھےتوکیا وہ لڑکے آسمان سے آتے تھے؟
پیارے بھایی آپ دیکھو اللہ تعالی نے یھی تو فرمایاہے کہ خلیفہ فی
الارض زمین میں خلیفہ یہ کھاں بتایا کہ تمام کاینات کا خلیفہ اگر آپ اس سے افضلیت مراد لیتے ہو تو پھر افضلیت زمین کا ھوگا نا کاینات کا نھی آدم علیہ السلام خلیفۃ الارض ھے خلیٍفۃ الکاینات تو نھی؟
ایک دفعہ پہر دہراتا ھو اپنا دعوی کہ انسان دنیا میں یعنی بر خشکی میں تو نمبر ون مخلوق ہے لیکن کاینات میں نمبر ون نھیں اگر کسی کی پاس کویی واضح دلیل ہے اسکی خلاف ہے تو ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین
بسم اﷲ الرحمن الرحیم الحمد للّٰہ ان شاء اﷲ ماشاء اﷲ سبحان اﷲ
علماء کرام سے طالبِ حق کی گذارش
امام نووی ؒ کی تحقیق کی روشنی میں سوال؟؟؟
(تحریر: الیاس ستّار)
(۱) ’’صحیح مسلم حدیث نمبر 4083جلد4 صفحہ 215‘ ‘ : ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ برنی (کجھور کی...