• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش

    کتاب کا نام برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش مصنف محمد اسحاق بھٹی ناشر المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور تبصرہ تاریخ اور جغرافیہ کی قدیم عربی کتب کےمطالعے سےاندازہ ہوتا ہے کہ خطہ برصغیر جہاں علم و فضل کے اعتبار سے انتہائی سرسبز و شاداب ہے وہیں اسے یہ شرف بھی حاصل ہے کہ اس میں اصحاب رسول صلی اللہ...
  2. عبد الرشید

    عربی گرائمر

    فہرست کلمہ اور اس کی اقسام جملہ اسمیہ معرب اور مبنی فعل مفاعیل خمسہ ابواب اسم نسبت وتصغیر مرفوعات،منصوبات اور مجرورات تحلیل صرفی ونحوی حل تمارین
  3. عبد الرشید

    عربی گرائمر

    کتاب کا نام عربی گرائمر مصنف پروفیسر خان محمد چاولہ ناشر علمی کتب خانہ لاہور تبصرہ کسی بھی زبان میں مہارت کے لیے گرامر کا آنا بہت ضروری ہے۔ ہمارے ہاں انٹرمیڈیٹ کی کلاسوں میں عربی کا مضمون داخل نصاب ہے۔ بنیادی طور پر عربی سے شد بد نہ ہونے کی وجہ سے طلبا کو اس مضمون میں کافی دقت ہوتی ہے۔ اور اسی...
  4. عبد الرشید

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    تبصرہ وتجزیہ وفاقی شرعی عدالت کا مذکورہ بالا فیصلہ ایک قابل قدر اقدام ہے اور ہم اس کو بنظر تحسین دیکھتے ہیں، بالخصوص اس تناظر میں جب کہ ویمن پروٹیکشن بل پر جاری قومی سطح کے مناظرے ومباحثے میں بعض سیاستدانوں (چودھری شجاعت حسین وغیرہ)نے قوم سے یہ بھی وعدہ کیا تھا کہ اگریہ ایکٹ کسی بھی طرح خلافِ...
  5. عبد الرشید

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اسی طریق کار کو اختیار کرتے ہوئے ویمن پروٹیکشن ایکٹ کو بھی وفاقی شرعی عدالت میں گذشتہ سال زیر بحث لایا گیا، عدالت میں اس پر بحث مباحثہ بھی ہوا اور مؤرخہ 22 دسمبر 2010ءکو اس حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کا ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ۔ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس آغا رفیق...
  6. عبد الرشید

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    ویمن پروٹیکشن ایکٹ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت میں اپیل ویمن پروٹیکشن ایکٹ کے نفاذ کے بعد سے ہی اس بارے میں محب ِاسلام حلقوں میں شدید بے چینی اور اضطراب پیدا ہوگیااور 2007ء میں ہی اس ایکٹ کے خلاف ِاسلام ہونے کے بارے میں دو درخواستیں [نمبری ا،3۔آئی2007] وفاقی شرعی عدالت میں دائر کردی گئیں۔...
  7. عبد الرشید

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    ویمن پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ِاسلام دفعات؛ شرعی عدالت میں جیسا کہ سطورِ بالا میں ہم نے عرض کیا ہے کہ ویمن پروٹیکشن ایکٹ کا اصل مقصد تو اسلامی معاشرہ میں امن وامان اور عفت وعصمت کے کسی حد تک ضامن حدود قوانین کو مزید غیرمؤثر کرنا اور پاکستانی معاشرے میں بے راہ روی کی راہ میں حائل قانونی رکاوٹیں...
  8. عبد الرشید

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس ڈاکٹر حافظ حسن مدنی اسلام کے نام سے دنیا کے نقشے پر اُبھرنے والا ملک’پاکستان‘ان دنوں امریکہ کی سنگین مداخلت اور عالمی دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے۔ پاکستان کو اس مقام تک پہنچانے میں جہاں ہماری...
  9. عبد الرشید

    جامع ترمذی (اردو)

    فہرست جلد1 ابواب الطہارت ابواب الصلوۃ ابواب الوتر ابواب الجمعہ ابواب العیدین ابواب السفر ابواب الزکوۃ ابواب الصوم ابواب الحج ابواب الجنائز ابواب النکاح ابواب الرضاع ابواب الطلاق واللعان ابواب البیوع ابواب الاحکام ابواب الدیات ابواب الصید ابواب الاضاحی ابواب النذور...
  10. عبد الرشید

    جامع ترمذی (اردو)

    کتاب کا نام جامع ترمذی (اردو) مصنف امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسی ٰ ترمذی مترجم مولانا بدیع الزماں ناشر ضیاء احسان پبلشرز تبصرہ امام ترمذی کی جامع ترمذی کو جو مقام ملا وہ محتاج بیان نہیں ہے۔ جامع ترمذی کو بہت سے محاسن کی بنا پر انفرادیت حاصل ہے۔ جرح و تعدیل کا بیان، معمول بہا اورمتروکہ...
  11. عبد الرشید

    تسہیل الصرف

    فہرست علم صرف کی تعریف،کلمہ کا معنی وتقسیم فعل کی تقسیم فعل ماضی کا بیان فعل مضارع کا بیان فعل امر کی بحث ابواب کا بیان ہفت اقسام کا بیان رباعی کا بیان اجوف کا بیان ناقص کا بیان لفیف کا بیان متفرق قواعد مزید فیہ کے ابواب خاصیات ابواب مصدر کا بیان نسبت کا بیان تصغیر کا بیان
  12. عبد الرشید

    تسہیل الصرف

    کتاب کا نام تسہیل الصرف مصنف حافظ محمد خان صاحب نوری ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور۔کراچی تبصرہ اس وقت حافظ محمد خان صاحب کی قواعد الصرف پر مشتمل کتاب آپ کے سامنے ہے۔ حافظ صاحب نے اس سے قبل علم النحو پر ’تسہیل النحو‘ کے نام سے کتاب لکھی جس کو طالبان علم نے ہاتھوں ہاتھ لیا اور کئی مدارس میں...
  13. عبد الرشید

    قرآن فہمی کے بنیادی اصول

    محترم انس صاحب فہرست کی اصلاح کردی گئی ہے ۔
  14. عبد الرشید

    قرآن فہمی کے بنیادی اصول

    فہرست پیش لفظ تعارف مقالہ نگار باب1۔فہم قرآن کے بنیادی اصول فہم قرآن کے بنیادی اصول فہم قرآن اور لغت عربی تفسیر قرآن کا صحیح طریقہ قرآن فہمی کے بنیادی اصول باب2۔فہم قرآن اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن فہمی میں حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت تفسیر قرآن اور حدیث وسنت...
  15. عبد الرشید

    قرآن فہمی کے بنیادی اصول

    کتاب کا نام قرآن فہمی کے بنیادی اصول مصنف حافظ حسن مدنی ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ قرآن فہمی کے حوالہ سے صحابہ کرام، سلف صالحین اور بعد کے ادوار میں متعدد صورتوں میں کام ہوتا رہا ہے اور اگرچہ فی زمانہ مسلمانوں کی قرآن سے دوری واقع ہوئی ہے لیکن پھر بھی تاحال بے شمار لوگ اور ادارے...
  16. عبد الرشید

    تسہیل النحو

    فہرست انتساب عرض مصنف علم النحو افراد کے اعتبار سے اسم کی اقسام اسم کی تذکیروتانیث اسم فعل اور حرف کی پہچان معرب اور مبنی کا بیان اسمائے مبینہ کا اجمالی تعارف معرب کلمات کا اعراب تعریف وتنکیر کابیان منصرف اور غیر منصرف کا بیان مرفوعات،منصو بات اورمجرورات کا بیان مبتدا اور خبر...
  17. عبد الرشید

    تسہیل النحو

    کتاب کا نام تسہیل النحو مصنف حافظ محمد خان صاحب نوری ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور۔کراچی تبصرہ علمائے اسلام اور ماہرین نحو و صرف نے ان موضوعات پر بے شمار کتب لکھی ہیں ان میں سے بہت ساری طالبان علم کے لیے نہایت مفید بھی ہیں لیکن کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں کچھ مباحث پر زیادہ زور دیتے ہوئے...
  18. عبد الرشید

    فتاوٰی ارکان اسلام

    فہرست عرض ناشر مقدمہ عقائد کے مسائل نماز کے مسائل زکوٰۃ کے مسائل روزے کے مسائل حج کے مسائل
  19. عبد الرشید

    فتاوٰی ارکان اسلام

    کتاب کا نام فتاوٰی ارکان اسلام مصنف محمد بن صالح العثیمین مترجم مولانا محمد خالد سیف ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ اس وقت آپ کےپیش نظر ’فتاوی ارکان اسلام‘ ہے۔ اس میں عقائد و عبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جوابات فراہم کیے گئے ہیں، جن سے کتاب و سنت اور ادلہ شرعیہ کا مؤقف...
  20. عبد الرشید

    مفتاح الانشاء حصہ اول

    کتاب کا نام مفتاح الانشاء حصہ اول مصنف محمد بشیر ایم اے ناشر دارالعلم اسلام آباد تبصرہ اس وقت ’مفتاح الإنشاء‘ کا حصہ اول آپ کے سامنے ہے، اس کتا ب کا مقصد اعلیٰ جماعتوں کے طلبہ و طالبات کو عربی زبان میں تحریر و انشاء کی تعلیم و تربیت دینا ہے۔ مؤلف نے اس میں عربی کے آسان اور کثیر الاستعمال...
Top