عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
مترجم
ناشر
امام ترمذی کی جامع ترمذی کو جو مقام ملا وہ محتاج بیان نہیں ہے۔ جامع ترمذی کو بہت سے محاسن کی بنا پر انفرادیت حاصل ہے۔ جرح و تعدیل کا بیان، معمول بہا اورمتروکہ روایات کی وضاحت اور قبول و تاویل میں اختلاف اور علما کی تشریحات ایسی خصوصیات ہیں جو صرف جامع ترمذی سے مخصوص ہیں۔ جامع ترمذی کی اسی اہمیت کے پیش نظر متقدمین اور متاخرین نے اس کی بہت سی شروحات لکھی ہیں۔ اس وقت آپ کےسامنے اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ موجود ہےجو کہ علامہ بدیع الزمان نے کیا ہے۔ انہوں نے بعض احادیث کے تحت تشریحی نوٹ لکھ کر اس کی افادیت میں اضافہ کر دیا ہے۔ احادیث کے اردو تراجم والی کتب میں یہ بات محسوس کی گئی ہے کہ احادیث کی نمبرنگ کا خاص اہتمام نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے کوئی حدیث تلاش کرنے میں کافی مشکل پیش آتی ہے۔ اس کتاب کی بھی یہی صورتحال ہے۔ اس کے علاوہ احادیث کی تحقیق پیش کر دی جاتی تو کتاب کی افادیت میں اضافہ کیا جا سکتا تھا۔ (ع۔م)
اس کتاب جامع ترمذی(اردو) جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب جامع ترمذی(اردو) جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
جامع ترمذی (اردو)
مصنف
امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسی ٰ ترمذی
مترجم
مولانا بدیع الزماں
ناشر
ضیاء احسان پبلشرز
تبصرہ